نگارشات    ( صفحہ نمبر 174 )

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(4)-ذوالفقار علی زلفی

رام راج و لبرل معاشی نظام میں آؤٹ سائیڈر مڈل کلاس کے لئے مواقع پر مبنی فلمی پیشکش اور شاہ رخ خان “دل والے دلہنیا لے جائیں گے” کے بعد تقریباً لازم و ملزوم ہوگئے ـ رام اور مڈل کلاس←  مزید پڑھیے

جونؔ کا خط، انور مقصود کے نام/انعام رانا

پیارے انور، کہو جانی کیسے ہو؟ کراچی کی کہو کچھ ہم وطنوں کی سناؤ۔ یہاں خلد میں تو آثار کچھ اچھے نظر نہیں آتے۔ نہرو جی دن میں دو تین بار گلاب سونگھتے ہوئے جناح صاحب کے سامنے سے قصداً←  مزید پڑھیے

رشی سوناک اور گرین پالیسی پر یوٹرن/فرزانہ افضل

پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت پر 2030 میں عائد ہونے والی پابندی کی معیاد بڑھا کر 2035 کر دی گئی ہے۔ یہ بین برطانیہ کی گرین پالیسی کا ایک اہم جزو تھا۔ کنزرویٹیو حکومت نے 2019 میں قانون پاس←  مزید پڑھیے

کیا واقعی جنسی گھٹن کا حل نکاح ہے یا علم کی کمی؟/اطہر اشفاق

جنسی بے راہ روی  ،زنا کاریاں ،ایکسٹرا میریٹل افئیرز، جنسی گھٹن سے پیدا ہونے والی وہ جھاڑیاں اور خودکار جڑی بوٹیاں ہیں جن کو تلف کرنے کے لیے پاکستان میں شاید ہی کوئی ادارہ باقاعدہ عزم و جذبے سے کام←  مزید پڑھیے

ذہانت (37) ۔ فلائٹ 447/وہاراامباکر

پئیر بونن پائلٹ کے طور پر ائیر فرانس میں 26 سال کی عمر میں شامل ہوئے تھے۔ جب انہوں نے اکتیس مئی 2009 کو AF447 کی اس پرواز میں قدم رکھا تو انہیں ائیرلائن میں چھ سال ہو چکے تھے۔←  مزید پڑھیے

اول ین سے بمنگہٹن/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے امریکہ کے ہر شہر میں ایک سے زیادہ اخبار چھپتے ہیں، ان میں سے ایک مقامی اخبار ڈاکٹر منیر سلیمی کے ہاں بھی آتا تھا۔ میں صبح کی چائے کے بعد اس کی سرخیوں پر نظر دوڑا←  مزید پڑھیے

کینیڈا، انڈیا چپقلش اور ہماری تالیاں /محمد ہاشم

آج کی سب سے بڑی بین الاقوامی خبر انڈیا اور کینیڈا کے درمیان ہونے والی کشیدگی، الزامات اور سفارتی سطح پر پیدا ہونے والی ٹینشن کے بارے میں ہے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ 18 جون کو برٹش کولمبیا (کینیڈا)←  مزید پڑھیے

چییف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے نام ایک کھلا خط/محمد وقاص رشید

جنابِ والا ! کہیں پڑھا تھا خدا اگر پورے قرآن کی جگہ ایک لفظ نازل فرما دیتا تو انسانیت کے لیے دینِ اسلام کا پیغام پہنچ جاتا اور وہ لفظ ہے “اعدلو” (عدل کرو)۔ اس رو سے آپ سے زیادہ←  مزید پڑھیے

اہل کتاب شوہر -مسلمان بیوی/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مسئلہ یہ ہے کہ مغرب میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے باوجود خواتین میں اسلام کی قبولیت بڑھ رہی ہے اور بکثرت خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بدستور غیر مسلم (یہودی /عیسائی) رہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

نو دو گیارہ اور نو دونی اٹھارہ/چندو میاں

نو دو گیارہ کا مطلب تو آپ سمجھتے ہی ہونگے، ہاں ،وہی ۔۔۔ صحیح سمجھے آپ ! مطلب کہ دشمن کو چاروں شانے چت کرکے پتلی گلی سے نکل جانا۔ نو دو گیارہ کو انگریزی میں نائین الیون ہی تو←  مزید پڑھیے

تعلیم سے محروم کروڑوں بچے ایک ٹک ٹک بم/قادر خان یوسف زئی

پاکستان دنیا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی سب سے زیادہ آبادی میں سے ایک ہے، جہاں اسکول جانے کی عمر کے 22 ملین سے زیادہ بچے بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھی درس گاہوں میں نہیں جاتے۔←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

میرا پہلا رومانس: منڈی بہاءالدین/آغر ندیم سحر

جس شہر نے آپ کو خواب دیکھنا سکھایا ہو،اس شہر سے محبت آپ کے خمیرمیں شامل ہو تی ہے،آپ دنیا کے کسی بھی شہر یا ملک میں چلے جائیں، آپ اپنی پہلی محبت کو نہیں بھول سکتے۔ پہلی محبت کی←  مزید پڑھیے

ازالہ کیجیے/محمود اصغر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے روایت شکن اقدامات سے پہلے دو دن میں ہی تہلکا مچا دیا ہے ۔ انہوں نے کچھ ایسے کام کئے ہیں کہ جو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوئے ۔ مثلاً←  مزید پڑھیے

ذہانت (36) ۔ لیول/وہاراامباکر

کچھ دیر کے لئے فرض کیجئے کہ ہم ایسی دنیا میں ہیں جہاں پر مکمل طور پر خودکار گاڑیاں موجود ہیں۔ الگورتھم کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو، تصادم نہ ہو۔ اور یہ اصول ٹریفک کو ہی←  مزید پڑھیے

مقدمہ: دین اور مذہب میں فرق/اعزاز کیانی

مسلمانوں میں جو مسائل مختلف فیہ یا باعث نزاع ہیں ان میں ایک مسئلہ دین و مذہب کی تعریف کا ہے۔ اس مسئلہ کی اساس تفریق مابین دین و مذہب ہے۔ عام خیال یہ ہے ،مذہب چند عبادات, عقائد اور←  مزید پڑھیے

کامریڈ محمد عامر حسینی کا مبارک قاضی کی وفات پر بلوچستان کے محنت کشوں کے نام پُرسہ

پیارے کامریڈ ذوالفقار علی زلفی، لال سلام آج بلوچستان کے قومی شاعر مبارک قاضی بارے اپنی ایک پوسٹ کو فیس بک پر تمہاری وال پر کاپی پیسٹ دیکھا تو میرے دل کو کچھ ہونے لگا۔ خوف نے مجھے گھير لیا۔←  مزید پڑھیے

نیک دوست اور نشہ پانی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے ڈاکٹر منیر سلیمہ ایک اچھے مسلمان تھے۔ ان میں عادات قبیہہ تھیں ہی نہیں جبکہ میں تھا زندیق۔ منیر جانتے تھے کہ میں پینے سے شغف رکھتا تھا۔ وہ مجھ سے کہنے لگے “یار میں تیرے شغل←  مزید پڑھیے

پاکستان کے حالات/انور مختار

پاکستان اس وقت افراتفری کا شکار ہے۔ اس میں سیاسی افراتفری بھی شامل ہے اور معاشی افراتفری بھی۔ اور افسوس کے ساتھ حالات اس نہج سے واپس جاتے ہوئے نظر نہیں آتے۔پچھلے 20 سالوں سے پاکستان کی معیشت ڈرِپ پر←  مزید پڑھیے

شاہ رخ خان: ایک سپر سٹار کا تجزیہ(3)-ذوالفقار علی زلفی

امیتابھ بچن کا مشہور ڈائیلاگ ہے “ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے” ـ 70 اور 80 کے عشروں میں ایسا ہی تھا ـ نوے کی دہائی کے وسط میں مگر لائن وہاں سے شروع ہونے←  مزید پڑھیے