مشق سخن    ( صفحہ نمبر 12 )

ایک رات کی ہمبستری۔۔۔۔احسن علی خان

چاہتوں کے نام پر جسموں کو پامال کرنا یہ کہاں کی محبت ہے، یہ کہاں کی پاسداری ہے، اندھیروں کے بوسے، پھر اک رات کی ہمبستری۔۔ بھوک ہے ہوس کی، کہاں اک جسم سے پوری ہوپانی ہے، دو روز کی←  مزید پڑھیے

عارضی تعلق۔۔۔ہُما

وہ ایک عارضی سا تعلق،رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا دور جدید کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلق ہیں۔۔۔ یہ سطر نظر سے گزری  تو کچھ پل کو   بہت سے تعلق ذہن میں گھومنے لگے۔۔۔پہلے وقتوں میں انسان کیلئے←  مزید پڑھیے

تزکیہ نبویؐ ۔۔۔ مسکین جی

( قسط اول بسلسلہ ماہ ربیع الاول ) پیغمبرِ اسلام جنابِ محمد عربی صلی الله عليه وسلم تمام انبیائے کرام میں سب سے زیادہ کامیاب و کامران رہے۔ نبوت کا فریضہ دنیا کے ہر فریضے کے مقابلے مشکل ترین فریضہ←  مزید پڑھیے

تمنا۔۔۔رمشا تبسم

تمنا کا الگ قصہ ہے تمنا شروعات سے اختتام تک کا سفر ہے تمنا میں مکمل داستان سمٹی ہے تمنا ہی محبت کی کل کائنات ہے تمنا ہی میری حیات ہے تمنا میں “تم” بھی ہو “من” بھی ہے اور←  مزید پڑھیے

اپنی اور اللہ کی پسند۔۔۔محمد نعیم

وہ اپنے بھائی سے کسی بات پر ناراض ہو ا اور ان کی یہ ناراضی دنوں میں بدل گئی۔ بظاہر معمولی سی یہ بات ان دونوں کے دلوں میں ایک میل ڈال گئی اور وہ دن بدن بڑھتی گئی۔ ایک←  مزید پڑھیے

مذہب بیزار اور روشن خیال لبرل۔۔۔امجد اسلام

وہ بھی ایک سوشل گروپ تھا، لیکن پورا گروپ تقریباً مذہب بیزاروں پر مشتمل تھا۔ مذہب بیزار.۔۔ وہی جو نماز پڑھتے نہیں، روزہ رکھنے کی ہمت نہیں جن میں، حج اور عمرہ ادا کرنے کے اہل تو ہیں  لیکن ادا←  مزید پڑھیے

دھرنا ٹرینڈ۔۔۔ابرار صغیر

جمہوریت کسی بھی ملک کا ایک اہم اثاثہ اور ایک  ہتھیار ہے، جمہوریت کسی بھی ملک کی معیشت اکانومی اور ترقی میں خاص  کردار ادا کرتی ہے، کسی بھی ریاست کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،  مگر←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا پلان اے، بی اور سی کیا ہے۔۔۔؟مشتاق خان

مولانا فضل الرحمان صاحب کے آزادی مارچ کے تین پلان ہیں، اے، بی اور سی ۔۔میں اس کا اردو ترجمہ پیش کرنا چاہتا ہوں اور پنجابی، فارسی، سندھی، بلوچی، ہندی، انگلش جاننے والے حضرات سے گزارش کرتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

ٹک ٹا ک شہرت،کرسی اورعوام۔۔۔مہرنوید

میں اکثر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو ٹک ٹاک کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا کرتا تھا،اس کے ساتھ  انہیں لمبے چوڑے لیکچر دیا کرتا ۔ یہ بھی کوئی ٹیلنٹ ہو ا ،بندہ کوئی ڈھنگ کا کام کرے،←  مزید پڑھیے

اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال۔۔بدر غالب

اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل←  مزید پڑھیے

کیفیات ہمارا ثقافتی اثاثہ۔۔ضیغم قدیر

کچھ نام ‘ نام نہیں بلکہ کیفیات ہوتے ہیں۔ اور یہ ہمارا ثقافتی اثاثہ ہیں جیسا کہ”لاہوری”۔۔۔ لاہوری اس وقت کی سب سے بدنام کیفیت ہے۔ جس کا نام لیتے ہی بندے کو  جھر جھری  سی آ جاتی ہے۔ کوئی←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ اور پاکستان کا آئینی مستقبل۔۔بدر غالب

مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کو اب ایک ہفتے سے کچھ اوپر دن بچے ہیں۔ عمرانی حکومت نے بھی وزیر دفاع محترم پرویز خٹک کی قیادت میں پس پردہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومتی حکمت عملی میں←  مزید پڑھیے

میں تم پر مرنا چاہتی ہوں۔۔۔رمشا تبسم

میری جان! تم نے کبھی درختوں پر ہوا کے زور دار تھپڑ کھا کر درخت سے جڑے رہنے والے پتوں کے زخم دیکھے ہیں؟ تم نے دیکھا ہے لہو پتوں کا؟ تم نے دیکھے ہیں آنسو پتوں کے؟ تم نے←  مزید پڑھیے

بچوں کے ساتھ جنسی درندگی آخر وجہ کیا ہے؟۔۔۔اعظم سلفی مغل

جس چیز پر قابو نا پایا جا سکے پھر اسکی مذمت کے لیے میٹنگز میں ہی عافیت سمجھی جاتی ہے۔شش و پنج اور تردد کی کیفیت ہے، لکھوں یا نہیں۔ اضطرابِ قلب لکھنے پر اکساتا ہے۔ ذہنی و نفسیاتی و←  مزید پڑھیے

دنیا میں نمودار ہوتا نیا معاشی بحران اور انسانیت۔۔۔بدر غالب

ماہرین معاشیات کے مطابق دنیا پچھلی دہائی  سنۂ ۲۰۰۸ اور ۲۰۰۹  کے بعد   ایک مرتبہ پھر شدید ترین معاشی بحران اور کساد بازاری کی طرف پیش قدمی کرتی نظر آ رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات و معاشیات کے مطابق بہت←  مزید پڑھیے

جلیلہ حیدر اور بلوچستان۔۔۔نادر زادہ

پاکستان بالخصوص اہلیان بلوچستان کے لیے اعزاز کی بات ہے  کہ جلیلہ حیدر بی بی سی کی  رپورٹ کے مطابق دنیا کی  100 بااثر خاتون  کی فہرست میں   شامل ہو گئی ہیں ۔ جلیلہ حیدر کا تعلق اُس بد←  مزید پڑھیے

جب کریم آباد پُل پر ہمارا سامنا ڈاکوؤں سے ہُوا۔۔۔سلمان نسیم شاد

چند ماہ پہلے   ہمارے ایک عزیز دوست  فرحان بھائی ہم سے ملنے آئے تو واپسی پر ہم نے انھیں  گھر  ڈراپ کرنے کی پیشکش کی۔ کہاں آپ بسوں میں دھکے کھاتے پھیریں گے۔ تو ہم نے گاڑی کی چابی لی←  مزید پڑھیے

میرے جگنو سارے روٹھ گئے۔۔۔رمشا تبسّم

مجھے جگنو پسند تھے کسی درخت کی شاخ پر بیٹھے جگنو یونہی لگتے تھے کہ آسمان کے تارے ٹہنیوں پر سج گئے انکی روشنی سے میری آنکھیں چمک اُٹھتیں پھر وہ میری آنکھوں پر فدا ہو جاتا اور میں اس←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرہ۔۔۔۔تبصرہ محسن علی

کل میں  نے  228 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑھی،جس کا نام ہے “درویشوں کا ڈیرہ”۔۔اس کتاب کو بہت خوبصورت طرز پر  لکھا گیا ہے۔ یہ خطوط پر مبنی ہے ،دو معززین جناب ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الرباء کے←  مزید پڑھیے

وومین یونیورسٹی صوابی کی طالبات مری کے لئے مری جارہی تھیں۔۔۔کائنات خالد

خواب دیکھنے پر کوئی بھی پابندی نہیں لگا سکتا مگر کچھ خواب جب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ ہم نے بھی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر ایک خواب دیکھا تھا، کہ اپنے نئے کلاس←  مزید پڑھیے