اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 55 )

سحر ہونے کو ہے

آ ج فیسبک پر برادر بلال حسن بھٹی کی تحریر نظر سے گزری جس خلوص اور خوبصورتی سے بلال نے اس معاشرتی ناسور کی نشاندہی کی جو بڑی تیزی سے ہمارے پاکستانی معاشرے میں جڑ پکڑ رہا ہے، وہ بلال←  مزید پڑھیے

عید پر سب کا خیال رکھیئے

مجھے آج بھی یاد ہےجب ہمارے نئے(پکے)مکان بن رہے تھے اور ابا میرے لیے پہلی بار سکول کا یونیفارم لیکر آئے یقین جانئے تب کی خوش میں کبھی بھی بیان نہیں کرسکتا،شاید وہی سچی خوشی تھی۔ نئے کپڑوں کی تھی←  مزید پڑھیے

بیویاں(سو لفظی کہانی)

بیویاں دو قسم کی ہوتی ہیں۔۔۔ سخت سست، دوسری بہت زیادہ سگھڑ ، اس سے فرق نہیں پڑتا۔۔ سسرال ہر دو سے نالاں رہتاہے ۔ سست بیویاں جھاڑو پونچھے سے عاجز ہو تی ہیں ، کھانا پکانے کی بجائے باہر←  مزید پڑھیے

سو لفظ: یومِ پدر

مئی کے شروع میں میری بیوی نے بار بار پوچھا: اتوار کب ہے؟ کیونکہ اسے مئی کے دوسرے اتوار کو ’’یوم ماں‘‘ منانا تھا۔ انگلیوں پر دن گنتے گنتے یوم ماں آن پہنچا! اس نے وٹس ایپ پر موصولہ نغمات←  مزید پڑھیے

سیکولر کی دعا

مجھے خوشی ہوئی کہ آپ کے ہاں عام آدمی کا رویہ رمضان میں سیکولر ہوجاتا ہے۔ جرمن دانشورکی بات سن کر میں دھک سے رہ گیا۔ ہمارا معاشرہ بھی سیکولر ہے،،،، ہم بھی شہریوں کی ضروریات پوری کرتے وقت ان←  مزید پڑھیے

پاکستان کی جیت اور ہمرا مجوعی رویہ

آسٹریلیا کرکٹ کا ہر بڑا ٹائٹل جیتا ہے. دنیائے کرکٹ پر سالہا سال راج کیا ہے. دنیا کا بہترین کرکٹ انفراسٹرکچر انکے ہاں موجود ہے. لگا تار تین ورلڈ کپ ٹائٹل جیتا ہے. لیکن کبھی انکی عوام نے اس قسم←  مزید پڑھیے

بیٹا ایپلیکیشن

بیٹا یہ کیا ہے۔؟ بابا یہ سمارٹ فون ہے۔۔ باپ: مجھے پتہ ہے۔۔ بیٹا اگر پتہ ہے تو پوچھا کیوں۔؟ باپ: اچھا اس سے کیا ہوتا ہے۔؟ بیٹا: اس سے وائس کال وڈیو کال میسجز او بہت ساری ایپلیکیشن گیم←  مزید پڑھیے

میچ پر فوری تبصرہ

آج اظہر علی نے شروع میں اپنے کھیل کو اٹھایا ایک بڑے کھلاڑی سے یہی توقع ہوتی ہے اظہر علی کی شروع میں اچھی بیٹنگ کی وجہ سے ہی پاکستان اتنا بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہوا ۔ فخر زمان←  مزید پڑھیے

زندگی اور موت کا مسلۂ

‫‫زندگی اور موت کا مسلۂ!!! دھاندلی، دھاندلی اور پاناما، پاناما کھیلتے کھیلتے ن لیگ کی حکومت کو ساڑھے چار سال گزر چکے ہیں۔ اس عرصے میں تمام سیاسی جماعتیں نے خوب پوائنٹ اسکورنگ کی۔ کرپشن اور دھاندلی کا خوب ڈھول←  مزید پڑھیے

ملکی حالات اور عامر لیاقت کے جہاز

جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے لے کر آج تک یہی سنتا آ رہا ہوں کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس وقت لا تعداد مسائل سے دوچار ہے ہمارے سیاسی عمائدین کی نااہلی اور بد عنوانیوں کی وجہ←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ لائیک

ڈوڈو پریشان تھا ۔۔ کیا ہوا۔۔؟ میں نے پوچھا۔۔ فیس بک پیج بنایاہے لائیک نہیں ملتے۔۔ تم کیا کرتے ہو اتنے لائیک کیسے حاصل کرتے ہو ۔۔؟ میں نے پیج بنایا کچھ ڈالر خرچ کیے اپنی پو سٹ اسپانسر کیں←  مزید پڑھیے

تاریخی دن

تاریخی دن طاہر یاسین طاہر قصیدہ خواں ہوش و خرد کھو بیٹھے ہیں۔مفادات بڑی ظالم شے کا نام ہے۔ جس شخص کے مفادات جس” ان داتا “سے جڑے ہوئے ہیں ،وہی اس کے لیے “غوث ِ زماں” ہے۔مسلم لیگ نون←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور رمضان المبارک

نماز اور ماہ رمضان یہ ایک ایسا رشتہ ہے جس رشتہ کو پورے ماہ ایک مسلمان نبھانے کی مقدور بھر کوشش کرتا ہے۔ اس ماہ کے متعلق کہا گیا ہے کہ شیطان پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے۔اس ماہ کی←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام کی چالاکی او رحل

جب سرمایہ دار کو محسوس ہوتا ہے کہ معاشرے کا عام آدمی ا ن کی حرکات کے خلاف اٹھنے کی ہمت کر رہا ہے یا ایسا سوچ رہا ہے تب سرمایہ دار اپنی صف کے لوگوں کے ساتھ مل کر←  مزید پڑھیے

اطاعت اور احتساب

حکمران کی اطاعت اور اس کے چال چلن اور امورحکمرانی میں بددیانتی پر اعتراضات دو الگ موضوع اور الگ فعل ہیں۔میرے ناقص علم میں احادیث اطاعت کا درس تو دیتی ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ یہ حق رعیت کو تفویز←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ پھیری والا

میں حسب معمول اپنے کلینک میں بیٹھا ہوا تھا۔ ایک موٹر سائیکل آکر رکی۔۔ صاحب میں یہاں اپنی موٹر سیکل کھڑی کردوں۔۔؟ (پنجاب کے دیہات میں معمول ہے سامان بیچنے والے اپنی موٹر سائیکلیں ایک جگہ کھڑی کرکے گاؤں میں←  مزید پڑھیے

حسین نواز کی تصویر کے پیچھے کون ہے ؟؟

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ان تمام لوگوں میں ، جنہوں نے پھانسی کی کوٹھڑی کے باہر والے کمرے سے صولت مرزا کو ٹیلیویژن اسکرین پر بولتے دیکھا ہو اوران لوگوں میں بھی کہ جنہوں نے ڈاکٹر عاصم←  مزید پڑھیے

مشال کا انتظار

میں آج بھی ہر جمعہ انتظار کرتی ہوں، جب میرا شیر ویک اینڈ پہ آتا تھا۔۔ بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کے لئے آج بھی اس کی پسند کی چیزیں پکا کر دروازہ تکتی ہیں. ان بہنوں کی آنکھیں بھی پتھرا←  مزید پڑھیے

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

وجود”زن” سے ہے کائنات میں رنگ۔۔۔۔ درج بالا عنوان ہمیں ایک ایسے وجود کے بارے میں بتلاتا ہے جس کی حقیقت سے انکار ممکن ہی نہیں۔کتنی صورتوں میں ان ہستیوں سے ہمارا روز مرہ واسطہ رہتا ہے۔حصول جنت کے لئے←  مزید پڑھیے

ایک کسان کی تصویر

میٹرو آنے میں تھوڑی دیر ہوئی۔۔ میں موبائل میں موجود تصویریں دیکھنے لگا۔ میں نے سوچا ان میں بہت سی ایسی ہیں جو مجھے ڈیلیٹ کر دینی چاہییں۔۔ مثلاً ایک تصویر میں دو آدمی ایک دوسرے کو گلے لگانے والے←  مزید پڑھیے