بیٹا ایپلیکیشن

بیٹا یہ کیا ہے۔؟
بابا یہ سمارٹ فون ہے۔۔
باپ: مجھے پتہ ہے۔۔
بیٹا اگر پتہ ہے تو پوچھا کیوں۔؟
باپ: اچھا اس سے کیا ہوتا ہے۔؟
بیٹا: اس سے وائس کال وڈیو کال میسجز او بہت ساری ایپلیکیشن گیم اور ای میل وڈیو وغیرہ اور بہت کچھ۔۔
باپ:مجھے پتہ ہے۔۔
بیٹا: ارے بابا اگر پتہ ہے تو پوچھا کیوں۔؟
باپ: بیٹا مجھے بھی ایک سمارٹ فون لے دو۔۔
بیٹا: کیوں بابا آپ اس کا کیا کریں گے۔؟
باپ: میں اس میں بیٹا ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کروں گا اور پھر میں اس بیٹا ایپلیکیشن سے جی بھر کے باتیں کروںگا۔

Facebook Comments

مدثر ظفر
فلیش فکشن رائٹر ، بلاگر

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست 0 تبصرے برائے تحریر ”بیٹا ایپلیکیشن

Leave a Reply