محسن حدید کی تحاریر
محسن حدید
میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ محسن کسی بھی اخباری ریپورٹر سے زیادہ بہترین سپورٹس تجزیہ نگار ہیں۔ آپ روزنامہ دنیا میں کالم نگار ہیں۔

مقابلہ۔۔۔محسن حدید

وہ جاتی بہار کے دن تھے میامی اوپن کا 20 واں سیزن چل رہا تھا جب سپین سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ نوجوان کا مقابلہ اس وقت کے ورلڈ نمبر ون سے ہوا. راجر فیڈرر کے عروج کے ابتدائی←  مزید پڑھیے

ماں بیٹے کی جھوٹ کہانی ۔۔محسن حدید

کہاں جا رہے ہو ؟ ۔۔کہیں نہیں ادھر ہی ہوں. کہاں سے آ رہے ہو ؟۔۔ کہیں سے بھی نہیں. گرمیوں کی وہ دوپہریں جن میں سونا لازم تھا لیکن ہم سوتے نہیں تھے گھر سے بھاگنے کی کوشش کرتے←  مزید پڑھیے

میچ پر فوری تبصرہ

آج اظہر علی نے شروع میں اپنے کھیل کو اٹھایا ایک بڑے کھلاڑی سے یہی توقع ہوتی ہے اظہر علی کی شروع میں اچھی بیٹنگ کی وجہ سے ہی پاکستان اتنا بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہوا ۔ فخر زمان←  مزید پڑھیے

سپاہی لال چند پاکستانی

گھر سے نکلتے ہوئے کاندھے سے لٹکے ہوئے بیگ کو ایک سے دوسرے کندھے پر منتقل کرتے ہوئے اس نے آخری بار ایک یاسیت بھری نظر دوڑائی ماں دروازے سے لگی ہوئی تھی اسے لگا جیسے پاؤں جکڑے گئے ہیں←  مزید پڑھیے

نو نومبر اور کرکٹ

برائن چارلس لارا کا ون ڈے کیرئیر 9 نومبر 1990 کو نیشنل سٹیڈئم کراچی میں سٹارٹ ہوا تھا۔ پاکستان کے خلاف اپنا پہلا ون ڈے کھیلنے والے پرنس آف کیریبئین تاریخ کے بہت بڑے بلے باز بنے۔ لارا اس میچ←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک بریٹ لی

آج شہزادے باولر بریٹ لی کی سالگرہ ہے .. بریٹ لی شعیب اختر کے بہت قریب قریب تیز گیندیں پھینکتے رہے بس ان سے آگے نہیں نکل سکے ۔ لیکن ان کا کنٹرول بہت اچھا تھا فٹنس بھی کمال تھی←  مزید پڑھیے

ولیمسن کا مستقبل

7 نومبر 2010 کے دن کرکٹ کے افق پر ایک روشن ستارہ طلوع ہوا تھا، نام تھا کین ولیمسن۔ شکل سے انتہائی معصوم نظر آنے والے نوجوان نے انڈیا کی سپن باولنگ کے لئے انتہائی سازگار پچ پر اپنی پہلی←  مزید پڑھیے