اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 28 )

پیالی میں طوفان (41) ۔ کبوتر/وہاراامباکر

سن 1977 میں بیری فروسٹ نے ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ انہوں نے ایک کبوتر کو treadmill پر رکھ کر چلایا۔ یہ اس قسم کا تجربہ تھا جو آپ کو ہنسا بھی دے اور سوچنے پر مجبور بھی کر دے۔ ٹریڈمِل←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (39) ۔ کرائسٹ چرچ کا زلزلہ/وہاراامباکر

کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا ایک پرسکون شہر ہے۔ ہزاروں سال سے درائے ایوون کی لائی ہوئی مٹی کی تہوں نے یہاں کی زمین بنائی ہے۔ یہ بہت چھوٹے ذرات پر مشتمل سیڈیمنٹ ہیں۔ یہ خوبصورت شہر ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

خوشی کی تخلیق/توقیر بُھملہ

صحرا میں ہر سُو پھیلی تاروں بھری مدھر رات کے بعد سمندر کنارے ٹھہری ہوئی شام سے مجھے لامتناہی قسم کا عشق ہے۔ بسا اوقات میں جب اپنے مصروف جیون سے کوئی ایک آدھ شام چرا کر خود کو بھٹکنے←  مزید پڑھیے

محبت کی زبان/گُل رحمٰن

انسان کسی کی معافی کا کتنا طلب گار ہے، یہ اُس کواپنوں کے جانے کےبعد ہی احساس ہوتا ہے۔ ہم انسان دل میں چاہے کسی سےمحبت کی انتہا کر دیں، دن رات خودشدتِ عشق کے کرب سے گزریں لیکن زبان←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل/وہاراامباکر

آپ نے چپس کھانے ہیں۔ اس کا مزا کیچپ کے ساتھ ہی آتا ہے لیکن اس کو بوتل سے نکالنا پڑے گا اور یہاں پر لڑائی کرنی پڑتی ہے۔ کیچپ کو چپس کی پلیٹ کے اوپر الٹا کر کے اس←  مزید پڑھیے

ٹیٹنس کا ٹیکہ کتنا ضروری ہے؟- ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

وہ جواں سال خوش شکل نرس تھی۔ ہمارے پاس ہسپتال میں کام کر رہی تھی کہ اس کی شادی کے دن آ گئے۔ شادی سے ایک ہفتہ پہلے وہ چھٹی لے کر اپنے علاقے میں واپس چلی گئی۔ رخصتی سے←  مزید پڑھیے

ظالمو نکتہ ورو /عامر عثمان عادل

کہتے ہو عورت ہو کے اس نے ڈنکی کیوں لگائی ایک ماں تھی ناں ممتا کے آگے ہار گئی پیارے پڑھنے والو ! ترکی سے اٹلی جانے والی کشتی ساحل سمندر پر ایک چٹان سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی۔←  مزید پڑھیے

بھارت سے دوستی ضروری ہے/لیاقت علی

خالصتان کے قیام کے لئے پروپیگنڈہ پاکستان کی ریاستی پالیسی کا اہم جزو ہے۔ ہمارے پالیسی ساز سمجھتے ہیں کہ خالصتان کے نام پر بھارت کو زچ کیا جاسکتا ہے۔اسی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ پاکستان فراخ  دلی سے بھارتی←  مزید پڑھیے

مذہب/مبشر حسن

فلسفہ کے ساتھ ساتھ مذہب بھی نوع انسانی کی فکر پر غالب رہا ہے۔ مذہب کی تعریف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ یہ نمو پاتی ہوئی ، متحرک چیز بسیط ، ذاتی اور نفس مضمون میں وسیع ہے۔ درحقیقت مذہب←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (34) ۔ جھاگ/وہاراامباکر

صاف پانی کی سطح پر بلبلے نہیں بنتے مگر اس میں صابن یا ڈیٹرجنٹ جیسے کوئی چیز ملی ہو تو پھر سطح پر جھاگ کی صورت میں بلبلے بن جاتے ہیں۔ ایسا کیوں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ پانی←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا /گُل رحمٰن

آج 24 فروری 2023 ہے، وہی24  فروری جو کیلنڈر کے پنّوں پرہر سال اُبھرتی ہے اور ورق پلٹتے ہی خاموشی سے قصّہ پارینہ بن جاتی ہے۔جیسےاُس کا گزرنا لازم و ملزوم ہو ۔تاریخ اہم ہو یانہ  ہو لیکن اس سے ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی/وہاراامباکر

گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (29) ۔ چائے کا داغ/وہاراامباکر

کسی جگہ پر چائے گر جائے تو اس کا چھوٹا سا تالاب بن جائے گا۔ اگر اسے خشک ہونے دیا جائے تو یہ درمیان سے خالی ہونے لگے گا لیکن بھورے رنگ کا خاکہ رہ جائے گا۔ سوال یہ کہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (28) ۔ سمندر اور زمین کا انجن/وہارا امباکر

کبھی صاف موسم میں دور آسمان میں ایک نقطہ نظر آئے جو ایک دیوہیکل جہاز پوری بلندی پر اڑ رہا ہو تو یہ تصور کر لیں کہ سمندر کی اگر تہہ میں کھڑے ہوں تو سطح سے اس سے بھی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (27) ۔ موم بتی کا شعلہ/وہاراامباکر

موم بتی کے شعلے سے کئی چیزیں یاد آتی ہیں۔ لوڈ شیڈنگ، بچے کی سالگرہ، کینڈل لائٹ ڈنر، پرانے لکھاری یا خفیہ کمروں میں منصوبے بنانے والے، لیکن یہ آخر خود کیا ہے؟ موم ایک نرم اور سادہ سا ایندھن←  مزید پڑھیے

پچھلا دروازہ/گُل رحمٰن

آج بہت دنوں کے بعد خود سے گپ شپ کرنے کا موقع  ملا۔ گفتگو نے شدّت  کا رنگ اختیار کیا اور ایک عجیب سا ہیجان پیدا ہو گیا۔ سوچا ،کیا زندگی اسی کا نام ہے کہ ہم ذمہ داریوں کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (26) ۔ حرارت کا چکر (convection)/وہاراامباکر

ہیلئم کا غبارہ اوپر کیوں جاتا ہے؟ اس کی وہی وجہ ہے جو بحری جہاز اور لکڑی کو پانی کی سطح پر رکھتی ہے۔ گیس اور مائع دونوں ہی سیال (fluid) کہلاتے ہیں۔ کیونکہ یہ بہہ سکتے ہیں۔ ٹھوس اشیا←  مزید پڑھیے

پبلک انٹلیکچوئلز کی اصطلاح/لیاقت علی ایڈووکیٹ

سب سے پہلے بھارت کی معروف مورخ رومیلا تھاپر کے ایک انٹرویو میں پبلک انٹلیکچوئل کی اصطلاح پڑھی تھی۔ ہمارے ہاں دانشوروں اور اہلِ  علم نے اس اصطلاح کا استعمال کم کم ہی کیا ہے اور پاکستان میں پبلک انٹلکیچوئل←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (25) ۔ ڈائیٹ کولا اور خراب انڈا/وہاراامباکر

ہمارے لئے یہ روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ گریویٹی ٹھوس اشیا ء کو کھینچتی ہے۔ لیکن ان ٹھوس اشیا کے اردگرد سیال بھی بہہ رہے ہیں۔ ہوا اور پانی اپنے پر لگی قوت کی وجہ سے جگہیں بدلتی ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟/ڈاکٹر راحیل احمد

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟ نہیں! انجائنا کا درد سینے کا درد ہے جو مشقت کے ساتھ آتا ہے، چند منٹ تک رہتا ہے اور آرام کرنے کے بعد چلا جاتا ہے۔ ہارٹ←  مزید پڑھیے