کالم    ( صفحہ نمبر 62 )

راہ بہرحال نکال لی گئی ہے/نصرت جاوید

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات”معمول کے مطابق” ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباََ چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں←  مزید پڑھیے

مراکو میں چند دن/جاوید چوہدری

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں، امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

کشمیرـ: 5 اگست 2019 کے بعد/آصف محمود

اردو میں لکھنے والے بزدل ہیں یا بد دیانت؟ احباب ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا نہیں ، یہ ممبئی اردو نیوزکے مدیر شکیل رشید کا ہے ۔ دوسرا اس کے مخاطب←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام/ثاقب اکبر

ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء)←  مزید پڑھیے

ایرانی خواتین اور انکی آزادی کی فکر میں غلطاں اہل وطن /ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایرانی سیاسیات کے ایک پروفیسر نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کے ملک میں خواتین کتنی آزاد ہیں؟ میں نے کافی مبالغے سے کام لیتے ہوئے بہت کچھ بتا دیا کہ وطن کی عزت عزیز تھی۔ پھر اس نے پوچھا←  مزید پڑھیے

گلستانِ مصطفیﷺ/ڈاکٹر اظہر وحید

کبھی کبھی گیان والوں کو دھیان والوں پر بے محابا رشک آنے لگتا ہے۔ گیان والا خلق سے بھی متعلق رہنا چاہتا ہے، اور عالمِ خلق میں اپنا نام، کام اور کسب کی تختی ثبت کرنے کی ایک معصوم تمنا←  مزید پڑھیے

ایل جی بی ٹی(LGBT)اور ہمارے مدرسے/یاسر پیرزادہ

اگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ←  مزید پڑھیے

لگدا تے نئیں ؛پر۔۔نصرت جاوید

پیر کے دن عمران خان صاحب گورنمنٹ کالج لاہور تشریف لے گئے۔ میں اس کالج کا طالب علم رہا ہوں۔ اس کی تاریخ اور روایات کی بابت ہمیشہ فخر محسوس کیا ہے۔ اسے “یونیورسٹی” کا درجہ عطا ہونے کے بعد←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان حدود عبور کر رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

ویسے تو یہ عمران خان کا نیا اندازو بیان نہیں مگر شائد وقت تبدیل ہوگیا ہے یا پھر قانون کا حرکت میں آنا مجبوری بنتا جارہا ہے جو ان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس لے←  مزید پڑھیے

کرتوت/حصّہ اوّل-عارف خٹک

جناب سامنا کرنا سیکھے! میرا مدعا ہر گز یہ نہیں ہے کہ میں تاریخ کے اوراق میں اپنا آپ ڈھونڈوں بلکہ میں جس ٹاپک کی طرف لیکر جارہا ہوں اس کو سمجھنے کیلئے آپ کو یہ جزئیات ذہن میں رکھنی←  مزید پڑھیے

اُلجھاؤ ہے زمیں سے، جھگڑا ہے آسماں سے۔۔پروفیسر رفعت مظہر

عمران خاں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ رُکنی بنچ کے سامنے پیش ہوکر معافی مانگ لی۔ چیف جسٹس اطہر مِن اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آج ملزم پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ ہم فردِ جرم پڑھ←  مزید پڑھیے

بابا جی کے‘ ‘اگوال’’/قمر رحیم خان

یہ ایک روشن اور خوبصورت دن تھاجب ہم بابا جی کے مکان کے پچھواڑے بڑی ‘‘ہل’’ یا ‘‘لڑ ’’ (بڑا کھیت)پر اُترے ۔ بیضوی شکل کی اس‘‘ ہل ’’ کا شمالی کوناجہاں سے ایک ہالی بیلوں کو موڑ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

اب کوئی مودودی نہیں ہے۔۔نجم ولی خان

22 ستمبر کوجماعت اسلامی کے بانی، قرآن کے عظیم مفسر اورتاریخ ساز اسلامی مفکر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی علیہ رحمہ کی 43 ویں برسی تھی۔ جماعت اسلامی باقاعدہ طورپر برسیاں منانے کے حق میں نہیں، جماعت کے رہنما اسے شخصیت←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے پیچھے ۔۔نجم ولی خان

میں ڈیفنس فیز ون ، ایچ بلاک کمرشل ایریا میں نادرا کے ایگزیکٹو سنٹر گیا، بہت رش تھا، شناختی کارڈ میں تبدیلی کے نام پر ٹوکن لیا اور سامنے ٹیبل پر بیٹھے ہوئے کلین شیو افسر ٹائپ موٹے سے بندے←  مزید پڑھیے

عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسے اس کا نصیب سمجھئے یا اس کی حکمت عملی کے نتائج، قوم کی اس سے بلا مشروط محبت یا اس کے سیاسی مخالفین کے خلاف بغض اور نفرت کا اظہار یا پھر اس کا دبنگ انداز سیاست لیکن اس←  مزید پڑھیے

اقتدار کا کھیل رچانے والے کرشمہ ساز/نصرت جاوید

جسے ہم “سرکار” کہتے ہیں اس کا طاقت ور ترین عنصر وہ حصہ ہوتا ہے جسے ریاستی امور پر نگاہ رکھنے والے محققین نے انگریزی زبان میں Deep Stateپکارا۔ یہ اصطلاع استعمال کرتے ہوئے اعتراف یہ بھی کیا کہ مذکورہ←  مزید پڑھیے

کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟/آصف محمود

کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔شدید گرمی اور←  مزید پڑھیے

آذربائیجان آرمینیا تنازعے سے اٹھتا دھواں/ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے۔ یہ بنیادی طور پر آمینیائی اور آذری قوموں کی لڑائی تھی جو جدید قومی ریاست میں بارڈروں کے تنازعات میں تبدل ہوگئی ہے۔ 1920ء نگورنو کاراباخ میں پہلی بار آرمینین اور←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی/طیبہ ضیا

میٹنگز میں کچھ جلسوں میں کچھ، یہ انداز بیان دماغ پر گہری چوٹ لگنے کی علامت ہے۔ دوسری باری لینے کے لیے دھمکیاں دیں، امریکیوں سے سفارش کرائی، فالوئنگ اورمقبولیت سے ڈرایا، بات نہ بنی توترلے منت پر اتر آیا←  مزید پڑھیے

سیدِ ہجویر مخدومِ اُمم/ڈاکٹر اظہر وحید

سچی بات تو یہ ہے کہ سچوں کی بات کرنا ان ہی کا حق ہے جو سچ کے کسی منصب پر فائز ہوں۔ ہم ایسے ناکس و ناقص اس قابل ہی نہیں کہ سچ کے قافلے کے سالار کی مدح←  مزید پڑھیے