کالم    ( صفحہ نمبر 63 )

بابا جی کے‘ ‘اگوال’’/قمر رحیم خان

یہ ایک روشن اور خوبصورت دن تھاجب ہم بابا جی کے مکان کے پچھواڑے بڑی ‘‘ہل’’ یا ‘‘لڑ ’’ (بڑا کھیت)پر اُترے ۔ بیضوی شکل کی اس‘‘ ہل ’’ کا شمالی کوناجہاں سے ایک ہالی بیلوں کو موڑ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

اب کوئی مودودی نہیں ہے۔۔نجم ولی خان

22 ستمبر کوجماعت اسلامی کے بانی، قرآن کے عظیم مفسر اورتاریخ ساز اسلامی مفکر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی علیہ رحمہ کی 43 ویں برسی تھی۔ جماعت اسلامی باقاعدہ طورپر برسیاں منانے کے حق میں نہیں، جماعت کے رہنما اسے شخصیت←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے پیچھے ۔۔نجم ولی خان

میں ڈیفنس فیز ون ، ایچ بلاک کمرشل ایریا میں نادرا کے ایگزیکٹو سنٹر گیا، بہت رش تھا، شناختی کارڈ میں تبدیلی کے نام پر ٹوکن لیا اور سامنے ٹیبل پر بیٹھے ہوئے کلین شیو افسر ٹائپ موٹے سے بندے←  مزید پڑھیے

عمران خان مقبولیت کی بلندیوں پر/ڈاکٹر ابرار ماجد

اسے اس کا نصیب سمجھئے یا اس کی حکمت عملی کے نتائج، قوم کی اس سے بلا مشروط محبت یا اس کے سیاسی مخالفین کے خلاف بغض اور نفرت کا اظہار یا پھر اس کا دبنگ انداز سیاست لیکن اس←  مزید پڑھیے

اقتدار کا کھیل رچانے والے کرشمہ ساز/نصرت جاوید

جسے ہم “سرکار” کہتے ہیں اس کا طاقت ور ترین عنصر وہ حصہ ہوتا ہے جسے ریاستی امور پر نگاہ رکھنے والے محققین نے انگریزی زبان میں Deep Stateپکارا۔ یہ اصطلاع استعمال کرتے ہوئے اعتراف یہ بھی کیا کہ مذکورہ←  مزید پڑھیے

کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟/آصف محمود

کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔شدید گرمی اور←  مزید پڑھیے

آذربائیجان آرمینیا تنازعے سے اٹھتا دھواں/ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے۔ یہ بنیادی طور پر آمینیائی اور آذری قوموں کی لڑائی تھی جو جدید قومی ریاست میں بارڈروں کے تنازعات میں تبدل ہوگئی ہے۔ 1920ء نگورنو کاراباخ میں پہلی بار آرمینین اور←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی/طیبہ ضیا

میٹنگز میں کچھ جلسوں میں کچھ، یہ انداز بیان دماغ پر گہری چوٹ لگنے کی علامت ہے۔ دوسری باری لینے کے لیے دھمکیاں دیں، امریکیوں سے سفارش کرائی، فالوئنگ اورمقبولیت سے ڈرایا، بات نہ بنی توترلے منت پر اتر آیا←  مزید پڑھیے

سیدِ ہجویر مخدومِ اُمم/ڈاکٹر اظہر وحید

سچی بات تو یہ ہے کہ سچوں کی بات کرنا ان ہی کا حق ہے جو سچ کے کسی منصب پر فائز ہوں۔ ہم ایسے ناکس و ناقص اس قابل ہی نہیں کہ سچ کے قافلے کے سالار کی مدح←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام (2)۔۔نجم ولی خان

آ نریبل منسٹر فار سکول ایجوکیشن پنجاب، ’انصاف اکیڈمی‘ بنانے پرجتنا بڑا مجھے اس کے نام پر اعتراض ہے اتنا ہی بڑا اعتراض ہی اس پر ہے کہ ہم اکیڈیمیاں بنانے کی بجائے اپنے سرکاری سکولوں کی حالت کو بہتر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سیلاب اور حکمرانوں کا کردار/غزالی فاروق

پاکستان  اس وقت  کئی دہائیوں میں اپنے بدترین سیلاب کا تجربہ کر رہا  ہے ۔ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں، جب کہ سینکڑوں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق  1100←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سیشن/افتخار گیلانی

روس۔یوکرین جنگ اور اس سے پیدا شدہ غذائی قلت، کساد بازاری، ماحولیالتی تبدیلیوں سے آئی تباہیوں جیسے اہم ایشوز پر بحث کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تین سال بعد پہلی←  مزید پڑھیے

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے

شنگھائی کونسل برائے تعاون کا اجلاس اور میڈیائی مسخرے/نصرت جاوید

تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری کے ساتھ میرے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے۔ باہمی ملاقاتیں اگرچہ بہت کم ہوتی ہیں۔ وہ عالمی اور دفاعی امور کی کئی برسوں تک اُستادرہی ہیں۔ ان کے تجربہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے←  مزید پڑھیے

آؤ سچ بولیں/پروفیسر رفعت مظہر

ذوالفقار علی بھٹو نے کہا ”گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم بنائیں گے“۔ تب اُس وقت کے امریکی وزیرِخارجہ ہنری کسنجرنے بھٹو سے کہا ”ہم تمہیں نشانِ عبرت بنا دیں گے“۔ بھٹو پھانسی پر جھول گئے لیکن ایٹمی پروگرام←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام/نجم ولی خان(1)

آنریبل منسٹر فارسکول ایجوکیشن پنجاب، میں نے کچھ برسوں سے سیاسی و سماجی تقریبات میں شرکت محدود کردی ہے کیونکہ ہم وہی وقت اپنوں کو دے سکتے ہیں، اپنے کام اورمطالعے کو دے سکتے ہیں مگر میں بدھ کے روز←  مزید پڑھیے

پاکستان کے بڑے کاروباری خاندان/اکرام سہگل

Home/Ikram Sehgal Pakistan Ke Bare Karobari Khandan Ikram SehgalSep 17, 2022Express564 اسماعیل علی جو مغربی ہندوستان میں گجرات سے تھے، نے 1841 میں خواجہ مٹھا بھائی نتھو ٹریڈنگ کمپنی شروع کی۔ 1891 میں اس فرم میں شمولیت اختیار کرنے کے←  مزید پڑھیے

ہماری جمہوریت کو لیڈر کی تلاش/سیّد محمد زاہد

ہماری نسل نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی طاقتور کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ پچھلی نصف صدی میں دنیا کے طاقتور ترین آمروں کو زبردست عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ فاشسٹ جماعتوں اور←  مزید پڑھیے

علمِ نجوم کی سائنسی اور قانونی حیثیت/ڈاکٹرچوہدری ابرار ماجد

قسمت اور مستقبل کا حال بتانے کو کچھ لوگ علم کہتے ہیں اور بہت سے لوگ اس پر یقین بھی رکھتے ہیں۔ جن میں سیاستدان اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں اور آجکل پاکستان کی سیاست میں اس کی بنیاد←  مزید پڑھیے

پاکستانی ذرائع ابلاغ، ذرائع ابلاغ نہیں ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ میں ایک طویل عرصے سے پاکستان سے دور ایک ایسے ملک میں ہوں جس کا پاکستان سے کوئی خاص ربط نہیں ہے جیسے چین کا ہے، امریکہ اور برطانیہ کا ہے، تاحتٰی ہندوستان، افغانستان ، ایران، مشرق وسطٰی و←  مزید پڑھیے