کالم    ( صفحہ نمبر 6 )

ڈرٹی گریٹ گیم/نجم ولی خان

کیایہ اتنا ہی سادہ معاملہ ہے کہ ایک ڈویژن کے کمشنر کا انتخابات کے انعقاد کے آٹھ، دس دن اچانک ضمیر جاگتا ہے کیونکہ اس سے انتخابات میں دھاندلی کروائی جاتی ہے، ضمیر اتنی شدت سے جاگتا ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

نہاتی دھوتی رہ گئی تےنک اُتے مکھی بہہ گئی/احمد شہزاد

میاں صاحب کی سیاسی ولادتِ باسعادت جنرل جیلانی اور جنرل ضیا الحق کی عسکری چھتری تلے ہوئی ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قسمت کے دھنی ہیں ، اقتدار کی راہداریوں سے بار بار نکالے جانے←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست کے ارتقاء میں مذہبی جماعتوں کا جمود/قادر خان یوسفزئی

حالیہ انتخابی نتائج نے پاکستانی سیاست کے بدلتے ہوئے منظر نامے کے بارے میں بحث اور تجزیوں کو خاص طور پر مذہبی سیاسی جماعتوں اور علاقائی سیاسی دھڑوں کی کارکردگی کے حوالے سے جنم دیا ہے،۔ اس انتخابی دور میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی اور مولانا ملاقات پر شور کیسا؟-حیدر جاوید سیّد

اگر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی اے آر ڈی میں بیٹھ سکتے ہیں، دونوں کے درمیان میثاق جمہوریت ہوسکتا ہے، پی ڈی ایم میں اکٹھے ہوسکتے ہیں تو پھر تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں←  مزید پڑھیے

مولانا اچھے آدمی ہیں مگر/نجم ولی خان

مولانا فضل الرحمان اچھے آدمی ہیں مگر اس وقت غصے میں ہیں۔ مجھے ان کے غصے میں ہونے کے بہت سارے اسباب حقیقی بھی نظر آتے ہیں۔ وہ اپنی ایک طویل جدوجہد کے بعد ایک بڑی کامیابی کا خواب دیکھ←  مزید پڑھیے

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات سے تحقیقات کے بغیر چھٹکارہ ممکن نہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

یوں تو انتخابات کو انعقاد سے پہلے ہی متنازع بنانے کی کوششوں کا آغاز ہو گیا تھا جس کے بارے میں اپنی تحریروں میں اظہار بھی کرتا رہا ہوں اور جس سیاسی منظرنامے کے خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا←  مزید پڑھیے

امڑی کی تربت پر بھیا ابو کا پُرسہ/حیدر جاوید سیّد

گزشتہ دو اڑھائی ہفتوں کے دوران بہت سارے احباب اور قارئین نے تسلسل کے ساتھ کالم نہ لکھنے کی بابت دریافت کیا۔ عرض کیا کہ کوشش کررہا ہوں کہ خود کو سمیٹ کر پھر سے زندگی کے لگے بندھے معمولات←  مزید پڑھیے

ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں؟-قمر رحیم

ماں کی مار، باپ کے پیار، دادی دادا کے لاڈ کے علاوہ ہمارے بچے جو کھا رہے ہیں سب ناخالص ہے۔ہم نے ابھی تک گھر میں بھینسیں اور گائے وغیرہ رکھی ہوئی ہیں۔ ان کے کٹے کٹیوں اور بچھے بچھیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کی تباہی/ریاض احمد

مارچ ۱۹۳۰ میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے سر کیے۔ سب سے←  مزید پڑھیے

کیا تحریک عدم اعتماد دو جرنیلوں کا برین چائلڈ تھی؟/عامر حسینی

مولانا فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل سما ء نیوز کو ایک انٹرویو دیا جس میں انھوں نے دعو یٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد اس وقت کے چیف←  مزید پڑھیے

آپ حکومت بنائیں لیکن جیتا کون؟-سیّد بدر سعید

کتنی دلچسپ بات ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی بن رہی ہے لیکن جیت تحریک انصاف کی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر چائے کے ڈھابوں تک ہونے والی گفتگو سنیں تو لگتا ہے عمران خان جیت گیا←  مزید پڑھیے

خوش آمدید نواز شریف/نجم ولی خان

کسی نے کہا، الوداع نوازشریف، میں نے کہا، یہ الفاظ میرے ہزار بار کے سنے ہوئے ہیں۔ نوے کی دہائی کے وسط میں اس وقت بھی کہے گئے جب غلام اسحاق خان کا طُوطی بولتا تھا مگر پھر غلام اسحاق←  مزید پڑھیے

روحانیت اور روحانیات/ڈاکٹر اظہر وحید

الفاظ معانی کے سفر میں ایک سواری کا کام کرتے ہیں۔ ہر سواری کا ایک رخ ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسافر اپنے سفر میں کسی غلط سواری کا انتخاب کر بیٹھے تو وہ اپنی مطلوبہ منزل سے قریب ہونے کے←  مزید پڑھیے

تعلیم کے بغیر تبلیغ کا اُسترا/نذر حافی

انسان ایک سماجی جاندار ہے یا نہیں؟ سماجی جاندار یعنی اس کی زندگی دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول پر منحصر ہے۔ منحصر ہونے سے مراد یہ ہے کہ جس طرح پانی کے بغیر مچھلی نہیں رہ سکتی، اسی طرح←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا پنجاب کی ابتر سیاسی صورتحال سے لاتعلقی؟-غیور شاہ ترمذی

انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع←  مزید پڑھیے

بیچاری اسٹبلشمنٹ/نجم ولی خان

ہوسکتا ہے کہ آپ کو کالم کے اس عنوان سے اختلاف ہو اور آپ کے پاس دلیل ہو کہ مقتدر حلقے ایک ہنگ پارلیمنٹ بنانا چاہتے تھے سو اس میں کامیاب رہے مگر یہی مقتدر حلقے اس وقت کس مشکل←  مزید پڑھیے

سراج الحق سے چند سوالات/محمد اسد شاہ

جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی بنائی ہوئی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو انھی کے افکار و نظریات کی وارث بھی ہے۔ اس جماعت کا اندرونی نظم اور روایات اتنی مضبوط و مربوط ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

الیکشن ڈیوٹی اور ظلم کی داستان/آغر ندیم سحر

8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا،مسلم لیگ نواز دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پہ رہیں،حکومت بنانے کے لیے مسلم لیگ نون اور←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کو محاذ آرائی کی بجائے عوامی خدمت پر توجہ دینی چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس طرح سے بڑی سیاسی جماعتوں کو ایک ایک صوبے میں اکثریت اور مرکز میں ایک خاص تناسب سے مینڈیٹ ملاہے اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان پر قومی سطح پر ایک ہی طرح کی توقعات وابستہ ہیں←  مزید پڑھیے

دستور ہند کے مطابق سیکولرازم کا معنی کیا ہے؟-رشیدودود

میں نہ مفکر ہوں، نہ راہنما، نہ دانشور، نہ اہل علم۔ میں بس طالب علم ہوں۔ لاک ڈاؤن میں جب دنیا تھم گئی تو فرصت کے لمحات میں ایک بزرگ دوست کے ساتھ بیٹھا اور بیٹھے بٹھائے ایک عدد کتاب←  مزید پڑھیے