کالم    ( صفحہ نمبر 185 )

دہلی کی تہاڑ جیل میں گزرا رمضان(ایک پرانا کالم)۔۔افتخار گیلانی

کرونا وائرس نے لاک ڈاؤن کے ذریعے پوری دنیا کو ایک قید خانہ میں تبدیل کردیا ہے۔ جنہوں نے کبھی جیل نہیں دیکھی یا آزاد ممالک کی آزاد فضاؤں میں ہی سانسیں لی ہوں، ان کو قید و بند کی←  مزید پڑھیے

صحت اور سرمایہ دارانہ نظام: کورونا ویکسین کا معاملہ۔۔قیصر اعجاز

19 مئی 2020ء کو عالمی ادارہِ صحت (WHO)، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر “عوامی سامان” بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت←  مزید پڑھیے

حالیہ واقعات، مذہبی جماعتوں کا لائحہ عمل اور ناموس رسالت ص

یہ عمومی مشاہدہ ہے کہ معاشرے مذہب، تہذیب، روایت، زبان، فکر، فہم، علم یا اور  کسی ایسی ہی بنیاد پہ منقسم ہوتے ہیں۔ معاشرےکی اس قسم کی تقسیم کی بنیاد پہ سیاسی جماعتیں وجود میں آتی ہیں۔  اس کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

خطے میں بڑھتا روس کا کردار۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

بین الاقوامی حالات پر نطر رکھتے والے اس بات کو بڑے انہماک سے مشاہدہ کر رہے ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ دہائیوں اسرائیلی فلسطینی تنازعے اور بعد میں داخلی خانہ جنگیوں کا←  مزید پڑھیے

ارمغان ۔۔مختار پارس

پریشان ہو تو باہر نکلو۔ اندر گھٹن ہو تو نماز بھی قضا ہو جاتی ہے۔ اندر کے اندھیرے محدود کر دیتے ہیں اور آہستہ روی سے یاس و قیاس کا ایسا جال بنتے ہیں کہ دل و جان خاکدان میں←  مزید پڑھیے

فسادی گروہ۔۔ذیشان نور خلجی

پہلا سوال یہ ہے کہ ان میں سے عاشق رسول کون ہے اور فسادی کون ہے۔ تو جواب یہی ہے کہ مار دھاڑ کرنے والا گروہ ہی عاشق رسول ہے۔ بارہ اپریل بروز سوموار ایک حاملہ خاتون کو طبیعت بگڑنے←  مزید پڑھیے

عالمی منظر نامہ- ہماری تنزّلی اور تحقیر۔۔محمد خان چوہدری

نوزائیدہ ریاست پاکستان کے پہلے وزیراعظم نے ماسکو کا دورہ کینسل کر کے امریکی گروپ جوائن کرنے کی جو اینٹ رکھی،اس پر بنی ہماری خارجہ پالیسی کی عمارت اب زمین بوس ہو رہی ہے، خان لیاقت علی خان کو جو←  مزید پڑھیے

ہم کب سیکھیں گے؟۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں نے فیس بک اور ٹویٹر پر کئی بار یہ بات دہرائی تھی کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جانی چاہیے لیکن اس مطالبے کے وجہ تحریک لبیک کی “جتھا نفسیات” تھی، جو ظاہر ہے کسی بھی معقول معاشرے←  مزید پڑھیے

مری سادگی دیکھ۔۔گل نوخیزاختر

کبھی اِس طرف دھیان ہی نہیں گیا‘ آج سوچنے بیٹھا ہوں تو یہ ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ مجھے تو اپنے کسی بچپن کے دوست کا نام ہی یاد نہیں۔کافی دنوں سے میں فیس بک پر اپنے بچپن کے دوستوں←  مزید پڑھیے

لوگ دھڑا دھڑ کیوں مر رہے ہیں؟۔۔نجم ولی خان

میں یہ سوال پوچھوں کہ لوگ کیوں مر رہے ہیں تو بہت سارے یہ کہیں گے کہ ان کی موت کا وقت آ رہا تو وہ مر رہے ہیں، یہاں سدا کس نے رہنا ہے مگر اس عظیم ترین حقیقت←  مزید پڑھیے

نئی سیاسی صف بندی۔۔محمد منیب خان

یوں تو کہا جاتا ہے کہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا، لیکن یہ بات غور طلب ہے کہ اہل سیاست ہر بات کو حرف آخر کے طور پہ ہی پیش کرتے ہیں۔ لہذا عوام کا اپنے فہم و←  مزید پڑھیے

گیان واپی مسجد۔ بابری مسجد کا ری پلے۔۔افتخار گیلانی

90ء کی دہائی کے اوائل میں جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے کہ دہلی کے نظام الدین ویسٹ کالونی میں مولانا وحید الدین خان←  مزید پڑھیے

اپنے ہاتھوں اپنا مستقبل تباہ کرنیوالا ملک۔۔اسد مفتی

یہ بات جاننے کے لیے کسی ڈگری کی ضرورت نہیں کہ ہم اس وقت تک ترقی یافتہ ممالک کی گرد کو بھی نہیں پاسکتے جب تک کہ ہم عصری علوم سے آشنا نہیں ہوتے۔اور ہمارے اندر کوئی نظریاتی انقلاب نہیں←  مزید پڑھیے

بھارت میں امبیدکر کا جشن۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں آج کل قد آور دلت لیڈر اور آئین کے خالق ڈاکٹر بھیم راؤ  امبیدکر کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات تزک و احتشام کے ساتھ منائی جا رہی ہیں۔ پچھلے دنوں پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس بھی ‘آئین اور ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمن کا نہیں انسانیت کا تعزیت نامہ۔۔سید علی نقوی

میرے نزدیک ہر انسان اس منصب پر فائز نہیں کہ اس کو اشرف المخلوقات کہا جا سکے، لیکن اگر مخلوقات میں کچھ اشرف نفوس ہیں تو وہ ہیں انسان ہی اور ان میں سے کچھ میں نے دیکھے ہیں، ایسے←  مزید پڑھیے

 سستے بازار،ناکامی کا سرکاری اعلان۔۔ طاہر یاسین طاہر

ہم سماجی نفسیات اور اعمال کے اعتبار سےعجیب واقع ہوئے ہیں۔ دنیا کو فتح بھی کرنا چاہتے ہیں لیکن اسی دنیا سے بھیک مانگ کر اپنا وقت بھی پورا کر رہے ہیں، ہمیں جنت بھی جانا ہے مگر ہم اخلاقی←  مزید پڑھیے

بھڑوے ۔۔اظہر سید

بھڑوے مطلب دنیا کی طلب میں ضمیر فروشی کرنا ۔ بھلے کوئی بے بس اور مجبور جسم فروش عورتوں کا بھڑوا ہو یا قانون اور انصاف کے ساتھ اپنا قلم فروخت کرنے والا دونوں ایک ہی نسل سے تعلق رکھتے←  مزید پڑھیے

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کا احمقانہ فیصلہ اور اس کا سنگین ردعمل۔۔غیور شاہ ترمذی

حکومتی احکامات کی پیروی کرتے ہوئے لاہور میں پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو حراست میں لئے جانے کا فیصلہ سخت احمقانہ ثابت ہوا اور اس گرفتاری کے خلاف سخت ردعمل میں تحریک لبیک←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمان:انساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

بڑوں کی وفات پر تعزیتی تحریر لکھنا دنیا بھر میں ایک روایت ہے۔ مرحومین کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت دنیا بھر میں سماجی رواج ہے۔ کون ہے جس کے جانے پر آنکھیں نم نہ ہوتی ہوں۔ شاید ہی کوئی←  مزید پڑھیے

عہدِ الست اور شوقیہ ملحدین ۔۔۔ معاذ بن محمود

میں ۲۲ اگست ۱۹۸۵ کو آغا خان ہسپتال کراچی میں پیدا ہوا۔ یہ وہ معلومات ہے جو مجھے یاد نہیں کیونکہ اس وقت میرا دماغ میرے جسم کو آپریٹ کرنے کے لیے کم ترین آپریشنل انسٹرکشنز کی بنیاد پر چل رہا تھا، اور یادداشت اس وقت میرے زندہ رہنے کے لیے غیر ضروری تھی۔ تب میں فقط بھوک کے احساس اور تکلیف پر سگنل دینے جیسی بنیادی انسٹرکشنز پر اکتفاء کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے