قیصر اعجاز کی تحاریر
قیصر اعجاز
مصنف تاریخ، سماج اور حالات حاضرہ کا مطالعہ مارکس کی طبقاتی تعلیمات کی روشنی میں کرتے ہیں۔

فرانس میں جاری ہڑتالوں کا طبقاتی جائزہ۔۔مترجم و مبصر/قیصر اعجاز

سات مارچ کو فرانس بھر میں 35 لاکھ سے زائد افراد نے سڑکوں کا رخ کیا اور بورن-میکرون حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر میں توسیع کی غیرمقبول پینشن اصلاحات کے خلاف ملک گیر عام ہڑتال میں حصہ لیا۔←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت(2،آخری حصّہ)۔۔مترجم/قیصر اعجاز

اکتوبر انقلاب اور سوویت یونین میں سوشلزم کی تعمیر نے انسانوں کے ذہنوں میں ایک انقلابی تبدیلی لائی ہے۔ موجودہ دور کے سماجی انصاف کے تصورات اور انسان کے کام کرنے، تعلیم حاصل کرنے، آرام کرنے اور فراغت اور محفوظ بڑھاپے کے حقوق کے تصورات نے سوشلزم کے فوائد کے زیر اثر یہ شکل اختیار کی۔←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت(1)۔۔مترجم/قیصر اعجاز

اکتوبر انقلاب کی فتح، محنت کشوں اور کسانوں کی ریاست کی تشکیل اور روس میں رونما انقلابی تبدیلیوں نے مارکسزم-لینن ازم، سائنسی کمیونزم کے نظریہ کو حقیقت میں بدل دیا۔ اکتوبر انقلاب نے وہ راستہ دکھایا جس پر چلتے ہوئے بنی آدم سرمایہ داری کو، ان آفات کو جو یہ دنیا کے محنت کش عوام کے لیے لاتی ہے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔←  مزید پڑھیے

امریکہ کی خلائی برتری: حقیقت یا فسانہ؟۔۔قیصر اعجاز

ہر سال 16 جون کو ہم خلاء میں جانے والی پہلی خاتون کی سالگرہ مناتے ہیں لیکن جب میں نے کل گوگل پر لکھا، “فرسٹ وومن ان سپیس”، تو اس نے مجھے پہلی خاتون نہیں بلکہ پہلی امریکی خاتون دکھائی←  مزید پڑھیے

صحت اور سرمایہ دارانہ نظام: کورونا ویکسین کا معاملہ۔۔قیصر اعجاز

19 مئی 2020ء کو عالمی ادارہِ صحت (WHO)، کے 194 رکن ممالک نے ایک قرار داد منظور کی جس میں مستقبل میں کورونا وائرس کی ویکسین کو عالمی سطح پر “عوامی سامان” بنانے کا اعلان کیا گیا۔ متعدد سربراہان مملکت←  مزید پڑھیے