کالم    ( صفحہ نمبر 156 )

خادم حسین رضوی بنام اوریا مقبول جان ۔۔سعید چیمہ

شہید کالونی، محلہ عاشقاں، غازی روڈ پیارے  اوریا مقبول جان السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیریت ہوں گے اور آپ کے قلم کی کاٹ تیز تر ہو گی۔ عالم ِ بالا میں عاشقانِ رسولﷺ خوشیاں منا رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وارث+ بندگی(2،آخری قسط)۔۔امجد اسلام امجد

جس قدرجُملے اور پیرے میں نے نشانِ زد کیے ہیں اُن کے حساب سے تو ان کے ساتھ بھی “آخری قسط” لکھنا کسی رسک سے کم نہیں کہ ڈاکٹر شاہدہ رسول کی پاکستانی ڈرامے کی تاریخ کے پسِ منظر میں←  مزید پڑھیے

سیمون بولیوار (1830-1783)۔۔ہمایوں احتشام

جنوبی امریکہ انقلابوں اور مزاحمت و مزاحمتی قائدین کی پیدائش کے لئے ہمیشہ سے ایک زرخیز خطہ زمین رہا ہے۔ ہسپانوی و پرتگیزی نوآبادیاتی نظام کے خلاف قبائلی جدوجہد سے لے کر انکائی، مایائی اور ازٹک اقوام کی جدوجہد تک،←  مزید پڑھیے

ابھی وقت ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر

ابھی وقت ہے۔۔آغرؔ ندیم سحر/سانحہ سیالکوٹ ہوا،میڈیا، سیاست دان اور تقریباً تمام اہم علمائے کرام ایک پیج پر اکٹھے ہوگئے،سب اسی بات پر متفق نظر آئے کہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے لہٰذا ایسے واقعات کی ہمارے ہاں کوئی گنجائش نہیں←  مزید پڑھیے

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری

اُمتِ سیدِ لولاک سے خو ف آتا ہے ۔۔محمود اصغر چودھری/ امریکہ میں جب ایک پادری نے قرآن مجید کے دو سو نسخے جلانے کا اعلان کیا تو میرے دوستوں کو اٹلی میں کیمونسٹوں کے اِک گروہ نے گھیرا ہوا تھا اور انہیں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تم مسلمان کتنے جذباتی اور انتہا پسند ہوکہ اسے قتل کرنے کی بات کر رہے ہو←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس

انسانی حقوق کا عالمی دن اور اقلیتوں کا پاکستان۔۔سونیا پطرس/ مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی کوئی نئی بات نہیں،وطن عزیز میں تو آئے رو ز انفرادی اورگروہی طور پر مشتعل افراد کے ا نسانیت سوز کارنامے خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ، فکری دہشتگردی کا غماز۔۔تصور حسین شہزاد

سانحہ سیالکوٹ نے پوری پاکستانی قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ اس واقعہ میں صرف سری لنکن شہری پرانتھا کمارا ہی نہیں قتل ہوا، بلکہ پاکستانی ساکھ، عزت اور وقار کا خون ہوا ہے اور ملزمان نے ہماری←  مزید پڑھیے

سعودی قرض اور ہمارا وطن۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ویسے تو دنیا میں مقروض انسان کی کوئی عزت نہیں ہوتی، مقروض ہمیشہ دست بستہ اطاعت گزار مخلوق کو کہا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام اس طرح سے تشکیل دیا گیا ہے کہ نکیل اصل مالکوں کے ہاتھ میں رہتی←  مزید پڑھیے

پلیز ایک ٹویٹ ۔۔ اظہر سید

ہجوم نے سری لنکن منیجر   کو توہینِ  رسالت کے الزام میں زندہ جلا دیا ہے اور عملی طور پر مملکتِ  خداداد دیوالیہ ہو گئی ہے ،لیکن کسی طرف سے کوئی ٹویٹ نہیں آئی ۔ ہمسائے میں فتح مبین کا ڈھول←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ڈوبتی معیشت۔۔عامر کاکازئی

دنیا کے ہر ملک کے پاس ایک مرکزی جو  قانونی اور آئینی طور پر اس ملک کا اپنا سرکاری بینک ہوتا ہے، جس کی مدد سے ملک چلایا جاتا ہے ۔ پاکستان اس وقت دنیا کا واحد ملک ہے جس←  مزید پڑھیے

اسلام اور مسلمان۔۔میاں ضیاءالحق 

اسلام اور مسلمان ،گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دونوں ایک دوسرے کے متضاد بنتے جا رہے ہیں جبکہ ایک وہ وقت تھا جب  اسلام  اولیاء کرام کے اسلام کو سمجھا جاتا تھا اور یہ کچھ ہی دیر پہلے کی بات←  مزید پڑھیے

بھارت میں دِلتوں کی حالتِ زار۔۔اکرام سہگل

چوں کہ دلت ہندومت کے چار ورنوں پر مشتمل نظام سے خارج ہیں اور انھیں “اوارن” کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اس لیے ان کا یہاں الگ سے جائزہ لیا گیا ہے۔ دلت (جس کا مطلب ہے ٹوٹا ہوا،←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ میں انسانیت کا ایک اور قتل۔۔محمد وقاص رشید

کاش میں نے یہ ویڈیو نہ دیکھی ہوتی ،اگر دیکھ ہی لی تھی تو سنی نہ ہوتی۔ ۔ اسکی آواز بند کر لی ہوتی۔  یہ میری آنکھوں نے کیا دیکھ لیا۔ یہ میرے کانوں نے کیا سن لیا ۔ اب←  مزید پڑھیے

دکھوں کا در کیا کھلا رہے گا ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

انفرادی کرب کا تعلق بھی بیشتر اوقات اجتماعی کرب کے ساتھ ہوتا ہے۔ البتہ نفسیاتی کرب کی وجوہ کا شاید کوئی کونہ ایسا ہوتا ہو جو معاشرے کی ابتلاء کے کسی حصے میں پیوست ہو۔ سال کے آخری مہینوں میں←  مزید پڑھیے

الحمد للّٰہُ میں تارک وطن ہوں۔۔۔ معاذ بن محمود

خدا کا مادی ثبوت کوئی نہیں۔ خدا کی اساس ہی ایمان بالغیب ہے۔ یعنی خدا گر ہے تو دل میں۔ دل میں نہیں تو کہیں نہیں۔ جو شخص غیر مادی تصور کے پیچھے جنونی ہوکر مادی انسان کو اینٹیں، پتھر، ڈنڈے مارنے کے بعد اس کی لاش کو جلانے کی ہمت رکھتا ہے، وہ دل میں بسے خدا سے کہیں زیادہ خود کو دھوکہ دیتا ہے کہ اسے خدا اور پھر خدا کے رحمت اللعالمین نبی سے محبت ہے۔←  مزید پڑھیے

قیامت اور کتنی بار بپا ہوگی؟۔۔سیّد مہدی بخاری

قلم کی قَسم اور جو کچھ وہ لکھتا ہے(القرآن) پاپولر سٹانس لینا بہت آسان ہوا کرتا ہے۔ ہزاروں لائیکس و کمنٹس جگمگاتے ہیں۔ دائیں بازو کی سوچ اس ملک میں بڑے لاڈوں سے پالی پوسی گئی ہے۔ مذہب، عسکریت اور←  مزید پڑھیے

ستاون برس۔۔امجد اسلام امجد

ارادہ تو یہی تھا کہ حسبِ وعدہ ڈاکٹر شاہدہ رسول کی کتاب “وارث سے بندگی تک” کے بارے میں بات کروں گا کہ اس عزیزہ نے اپنی ایک فطری محرومی کے باوجود جس طرح سے میرے ڈراموں اور اُن کے←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ معاہدے میں “ڈیفالٹ”کی تکرار۔۔نصرت جاوید

اردو یقیناً بہت خوب صورت زبان ہے۔ میرے لئے اس کا احترام یوں بھی لازمی ہے کیونکہ میرے رزق کا انحصار اسی زبان میں اپنے خیالات کے اظہارکی صلاحیت پر ہے۔ دورِ حاضر میں مسلسل ابھرتے سیاسی رحجانات کا ذکر←  مزید پڑھیے

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

آنرایبل استاد سڑکوں پر۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد/دنیا میں اگرکسی شعبہ کو سب سے عظیم کہا جاتا ہے تو وہ استاد کا ہے ۔ استاد کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ۔ جتنا کوئی معاشرہ مہذب ہے اتنا ہی اس کے دل میں استاد کا احترام ہوتا ہے ۔ کیونکہ معاشرے کی ترقی میں سب سے زیادہ کردار استاد کا ہوتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

کیا صنفی تنازع رفع ہوگا؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

روس کے ایک سرکاری چینل پر “دیوار” نام کے ایک پروگرام میں شوہر اور اہلیہ میں سے ایک کو بند کمرے میں جانا تھا، جہاں سننے اور دیکھنے کو کچھ نہیں تھا، ماسوائے ان سوالوں کو سننے اور ان کا←  مزید پڑھیے