کالم    ( صفحہ نمبر 157 )

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کا احمقانہ فیصلہ اور اس کا سنگین ردعمل۔۔غیور شاہ ترمذی

حکومتی احکامات کی پیروی کرتے ہوئے لاہور میں پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کو حراست میں لئے جانے کا فیصلہ سخت احمقانہ ثابت ہوا اور اس گرفتاری کے خلاف سخت ردعمل میں تحریک لبیک←  مزید پڑھیے

آئی اے رحمان:انساں کی جستجو میں اک انساں چلا گیا۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

بڑوں کی وفات پر تعزیتی تحریر لکھنا دنیا بھر میں ایک روایت ہے۔ مرحومین کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت دنیا بھر میں سماجی رواج ہے۔ کون ہے جس کے جانے پر آنکھیں نم نہ ہوتی ہوں۔ شاید ہی کوئی←  مزید پڑھیے

عہدِ الست اور شوقیہ ملحدین ۔۔۔ معاذ بن محمود

میں ۲۲ اگست ۱۹۸۵ کو آغا خان ہسپتال کراچی میں پیدا ہوا۔ یہ وہ معلومات ہے جو مجھے یاد نہیں کیونکہ اس وقت میرا دماغ میرے جسم کو آپریٹ کرنے کے لیے کم ترین آپریشنل انسٹرکشنز کی بنیاد پر چل رہا تھا، اور یادداشت اس وقت میرے زندہ رہنے کے لیے غیر ضروری تھی۔ تب میں فقط بھوک کے احساس اور تکلیف پر سگنل دینے جیسی بنیادی انسٹرکشنز پر اکتفاء کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

خاک زار۔۔امجد اسلام امجد

یہ غالباً اسّی کی دہائی کا آخری زمانہ تھا جب کسی مشاعرے میں کبیروالا سے آئے ہوئے ایک دُبلے پتلے لڑکے کو دعوت کلام دی گئی، اتفاق سے اُس وقت کچھ بھرتی کے شوقیہ شاعر پے در پے اسٹیج پر←  مزید پڑھیے

سوشلزم میں فوج کا سوال۔۔شاداب مرتضی

پاکستان میں فوج کے کردار کے معاملے پر سوشلسٹ لیفٹ کے ایک حلقے کی رائے یہ ہے کہ اصل مسئلہ نظام کا ہے۔ نظام بدلے گا تو ریاستی اداروں کا کردار بھی ٹھیک ہوجائے گا۔ لہذا، فوج کے کردار کا←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل کرنسی : پاکستان کہاں کھڑا ہے؟۔۔آصف محمود

درہم و دینار سے اگر بات کاغذ کے نوٹ تک پہنچ سکتی ہے تو فطری امر ہے کہ مستقبل قریب میں کاغذ کے نوٹ کی جگہ ڈیجیٹل کرنسی لے لے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی ابتدائی شکلیں اپنے امکانات اور اپنی قباحتوں←  مزید پڑھیے

مزارِ قائد پر دھرنا- یہ مشکوک لوگ ہیں۔۔نذر حافی

قائداعظم محمد علی جناح بابائے ملت ہیں۔ بابائے ملت کے مزار پر دھرنا کوئی اچنبھے کی  بات نہیں۔ اولاد کی پریشانی جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو وہ اپنے ماں باپ کے ہاں ہی پناہ لیتی ہے۔ مزار قائد←  مزید پڑھیے

مسلح افواج کا تمسخر اُڑانا۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ایک مجوزہ بل کی منظوری دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جو کوئی بھی پاکستان کی مسلح افواج یا اس کے کسی رکن کا ارادتاً تمسخر اڑاتا ہے،←  مزید پڑھیے

حکومت، اسٹبلشمنٹ اور اپوزیشن ،عوام مخالف ایک صفحہ پر یکجا۔۔ارشد بٹ

حکومت کا نروس بریک ڈاؤن: پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں  سیاسی محاذ آرائی اور اقتدار کے لئے کشمکش کے ہر سو چرچے ہیں۔ حکومت کے سیاسی نروس بریک ڈاؤن کے قصوں کی سیاسی مارکیٹ میں بھر مار←  مزید پڑھیے

امریکی سفارتی ناکامیاں اور ویانا مذاکرات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ کی خارجہ پالیسیاں اسے خطے میں مسلسل تنہا کر رہی ہیں۔ اس کا ہر قدم اسے خطے کے ممالک میں غیر مقبول بنا رہا ہے۔ دنیا نے دیکھا کہ امریکہ جیسا ملک پوری دنیا کے سامنے ایک معاہدے کرتا←  مزید پڑھیے

اس کائنات میں اگر کوئی پریشان ہے تو مسلمان۔۔اسد مفتی

فرانس اور بیلجئم کے بعد اب ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ہالینڈ کی حکومت نے برقع،نقاب،حجاب،یا جلباب سمیت چہرہ ڈھکنے والے لباس یا پورے چہرے کو چھپانے والے سکارف یا ہیلمٹ کے پہننے پر بھی پابندی←  مزید پڑھیے

پاکستان افغانستان کا ذمہ دار نہیں۔۔طاہر علی خان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں معاہدے اور امن کےلیے مسلسل کوششوں کے باوجود افغان حکومت نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان نے “اپنے قائم مقام” طالبان کے ذریعہ افغانستان میں بڑے دہشت گرد حملوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ افغانستان←  مزید پڑھیے

آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں جبری لاپتہ افراد کا مسئلہ برس ہا برس سے چلا آرہا ہے۔ اس سلسلے میں کئی مرتبہ تحریکیں چلیں، لوگوں نے مارچ کیے، دھرنے دیے، ٹی وی چینلز پر پروگرامز ہوئے، سوشل میڈیا نے آواز اٹھائی، مظاہرے کیے←  مزید پڑھیے

ایک زندگی آموز دن۔۔امجد اسلام امجد

کورونا کی اس تیسری لہر کی تباہ کاریاں یقیناً پہلی دو لہروں سے زیادہ بھی ہیں اور پیچیدہ بھی جس کا ایک ردعمل یہ ہے کہ بچوں نے میرے گھر سے نکلنے اور احباب سے ملنے پر مزید پابندیاں عائد←  مزید پڑھیے

ریپ کی بڑھتی ہوئی شرح اور انفرادی احتیاط۔۔عامر خاکوانی

ہمارے ایک صحافی رفیق نے جو وزیراعظم عمران خان کے اقوال اور افعال پر عقابی نظر رکھتے ہیں، ایک فیس بک پوسٹ میں عالمی اخبارات کی سرخیوں کاامیج دیا جس میں خان صاحب کے ایک بیان پر سخت تنقید کی←  مزید پڑھیے

تاریخ کی عدالت میں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

زماں کی قید سے مبرا ہونا ابھی ممکن نہیں مگر تخیلات میں اُتر کہ مستقبل کو سوچا جا سکتا ہے. آج سے سُو برس بعد کا مورخ کیا لکھے گا؟ اندازہ لگایا جا سکتا ہے. یہ تحریر اصلاً ہمیں “تاریخ←  مزید پڑھیے

بھارت: نیکسلائٹوں کا پیغام اور قبائلی تشخص۔۔افتخار گیلانی

تقریباً آٹھ سال کی نسبتاً خاموشی کے بعد بھارت کے وسطی صوبہ چھتیس گڑھ میں بائیں بازو کے ماوٗ نواز انتہا پسندوں جنہیں عرف عام میں نکسلائٹ کہتے ہیں، نے گھات لگا کر ایک بڑا حملہ کرکے 22سیکورٹی اہلکاروں کو←  مزید پڑھیے

بجلی کے پری پیڈ میٹرز اور قیمتوں میں شدید اضافہ کا حکومتی منصوبہ۔۔ غیور ترمذی

مشتری ہوشیار باش ۔ عامۃ الناس کو خبر ہو کہ اس تحریر کے ساتھ دکھائی دینے والے میٹرز وہ ہیں جنہیں بجلی کے پری پیڈ میٹرز کہا جاتا ہے، یعنی ان میٹرز میں موبائل کے پری پیڈ پیکیجز کی طرح←  مزید پڑھیے

ارطغرل، دی کراؤن اور پاکستانی جمہوریت۔۔محمد منیب خان

ترکی کا بنایا گیا ڈرامہ سیریل ارطغرل پاکستان میں کھڑکی توڑ بزنس کر چکا ہے۔ حالیہ برسوں میں شاید ہی کسی ڈرامے کوپاکستان میں اس قدر شہرت نصیب ہوئی ہو۔ ڈرامے میں پیش کیے گئے کرداروں نے عوام میں نہ←  مزید پڑھیے

ایران چین معاہدہ کے تضمنات۔۔طاہر علی خا ن

ایران اور چین نے 27 مارچ کو اقتصادی اور تزویراتی سرمایہ کاری و تعاون کے جس منصوبے پر دستخط کیے ہیں وہ اس خطے اور مستقبل میں بڑی تبدیلیوں کا نقیب دکھائی دے رہا ہے۔ چین نے ساتھ ہی مغربی←  مزید پڑھیے