کالم    ( صفحہ نمبر 150 )

ہمارا سیاسی بندوبست اصول و ضوابط کا محتاج نہیں۔۔نصرت جاوید

وطن عزیز کی سیاست میں بارہا چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہیں منطقی انداز میں سوچتے ہوئے تصور میں لانا ممکن ہی نہیں تھا۔ انہونی دِکھتی چیزوں کا ہونی میں بدل جانا اس حقیقت کا اظہار بھی ہے کہ ہمارا←  مزید پڑھیے

نواز شریف پاکستان آرہے ہیں۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگی کارکن میاں نواز شریف کے خواجہ رفیق شہید کی انچاسویں برسی پر کہے ایک فقرے پر خوشیاں منا رہے ہیں کہ آپ سے جلد پاکستان میں ملاقات ہو گی۔ نواز لیگ کا میڈیا سیل اس فقرے کے گرافکس←  مزید پڑھیے

قرآن کی بے شبہ محفوظیت: ایک تاریخی اور حسی حقیقت۔۔عرفان شہزاد

۲۰ جولائی ۱۹۶۹ء کو نیل آرمسٹرانگ (Neil Armstrong) نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ واقعہ پوری دنیا کے انسانوں کو اس وقت کے دستیاب ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے ساتھ دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ چنانچہ تما م دنیا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں عیسائیت کا فروغ۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

عیسائیت ایک ابراہیمی مذہب ہے جو حضرت عیسیٰؑ ناصری کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہے جس کے تقریباً ڈھائی ارب پیروکار ہیں۔ اس کے پیروکار، جنھیں عیسائی کہا جاتا ہے، 157←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کا جہاں اور ہے عوام کا جہاں اور۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جو ایک خاص طبقے کے لئے تو معجزے سے کم نہیں اور باقی طبقہ عوام ہے جن کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ کون کیا کر رہا ہے اوریوں یہ بات کس عجوبے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ناکامی سے نواز شریف کی ڈیل تک۔۔ارشد غزالی

  پاکستانی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں گرم ہیں اور اس کے ساتھ نون لیگ اور کچھ مخصوص صحافیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی عام کیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن خان صاحب سے سیکھیے۔۔محمد اسد شاہ

کرونا وباء سے دنیا بھر میں کتنے لوگوں ، اداروں ، کمپنیوں، حکومتوں اور حکم رانوں نے کتنے فائدے اٹھائے ، اس پر اگر تحقیق کی جائے تو شاید کئی سال صرف ہو جائیں ، کئی کتابیں لکھنا پڑیں یا←  مزید پڑھیے

ایٹمی مذاکرات اور امریکی پابندیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مذاکرات کا آٹھواں دور شروع ہونے کو ہے، مغربی طاقتوں، روس، چین اور ایران کے درمیان جے سی پی او اے ڈیل کو بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ساتویں دور کے اختتام پر ایرانی کے چیف مذاکرات کار علی←  مزید پڑھیے

توڑ کا جوڑ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 توڑ کا جوڑ ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/مغربی طرزِ فکر اور طرز عمل نے ہماری بدنی زندگی کوبھاری بھرکم آسائشیں مہیا کی ہیں،زمینی فاصلے دم بھر میں زمین بوس ہو رہے ہیں،جسمانی آلام دُور کرنے کے لیے طب کی ایک باقاعدہ صنعت قائم ہے←  مزید پڑھیے

جو چال تم چلے ۔۔ اظہر سید

تین مرتبہ کے وزیراعظم کو سزا سنا دی ہاتھ کیا آیا ؟ عدالتوں سے سیاستدانوں کو سزا سنانے سے ان کا ووٹ بینک کم نہیں ہوتا اس میں اضافہ ہوتا ہے ۔ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کرپشن اور مذہب کا←  مزید پڑھیے

مہرباں کیسے کیسے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میری تحاریر پڑھنے والے قارئین کو احساس ہو چلا ہوگا کہ میں نے سیاسی معاملات بارے لکھنے سے حتٰی الوسع گریز کا رویہ اپنایا ہوا ہے۔ ایسا کیے جانے کی بڑی وجہ ملک میں بہتری کے امکانات سے متعلق ازحد←  مزید پڑھیے

بابائے قوم پر تنقید کرتے ہیں ۔۔نجم ولی خان

بابائے قوم کے 145 ویں یوم پیدائش سے کچھ دن پہلے، سقوط ڈھاکہ کے سانحہ کی یاد مناتے ہوئے، قائد اعظم کے پاکستان کے قائداعظم سے بڑھ کر ہمدرد بنتے ہوئے سوشل میڈیا کے ایک دوٹکے کے دانشور نے اپنی←  مزید پڑھیے

ٹٹو۔۔عامر حسینی

وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو←  مزید پڑھیے

کون سا “مرد” خطرناک ہے؟۔۔ابصار فاطمہ

ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ مرد ذات بے وفا ہے مرد ذات کا کوئی اعتبار نہیں، مردوں سے بچ کے رہنا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ دوسری جانب کچھ اسی قسم کے جملے مردوں کو عورتوں کے لیے بتائے جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی   ۔۔ارشد غزالی

خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی    (حصہ اوّل)۔۔ارشد غزالی/"بینک دولت پاکستان ایک سو روپیہ, حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا" اگر آپ کرنسی نوٹوں پر موجود ان عبارات کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ حکومٹ یا اسٹیٹ بینک آپ کو کرنسی نوٹوں کے عوض سونا یا چاندی دینے کا پابند ہے تو آپ غلط ہیں←  مزید پڑھیے

ہماری ختم نہ ہونے والی شبِ یلدا۔۔نصرت جاوید

صحافت کا آغاز تو انگریزی اخبارات کے لئے رپورٹنگ سے کیا تھا۔ عمر کے آخری حصے میں لیکن ا ردو بولنے اور لکھنے کی وجہ سے رزق میں کشادگی نصیب ہوتی محسوس ہوئی۔ لاہور کی گلیوں میں پیدا ہوکر جوان←  مزید پڑھیے

دھول میں پھول۔۔امجد اسلام امجد

مجازؔ کی مقبولیت، اُس کے دائرے کی وسعت اور نظموں کے ہر سطح پر انقلابی انداز کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن اُس کی شخصیت، تعلیم، مزاج، خاندان اور غیر معمولی جذباتی دفور کے بارے میں←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق ( حصّہ سوم)۔۔اعظم معراج

چوہدری لیاقت خاموش اور افسردہ تھا۔ اس نے یہ رویے سہے تھے۔ اسے اندازہ تھا پہلے پہل جب آپ ذہنی طور پر ان رویوں کے لیے تیار نہ ہوں توکتنی تکلیف دیتے ہیں۔لوگوں کے حقارت بھرے ان رویوں اور ہزاروں←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ تحریک، پیانگ یانگ اعلامیہ اور کم جونگ ال۔۔شاداب مرتضیٰ

کمیونسٹ تحریک عالمی سطح پر بحران کا شکار تھی اور کئی نیم دل کمیونسٹ انقلابی حوصلہ ہار چکے تھے تب عالمی کمیونسٹ تحریک کا دفاع کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی نے کامریڈ کم جونگ ال کی قیادت میں 16 اپریل 1992ء کو ہیانگ یانگ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانفرنس منعقد کی۔۔←  مزید پڑھیے

کتاب اسلامی شخصیت(جلد:دوم)۔۔رعنا خان رانا

وہ جو امن سے نوازا گیا/ تحفظ عطا کیا گیا (المُسْتَأْمِن) “مُسْتَأْمِن” وہ کہلاتا ہے جو سلامتی (امن) کا متلاشی ہے۔ یہ ایسا شخص ہے جوکسی دوسرے وطن یا دیارمیں سلامتی کے ساتھ داخل ہوتا ہے یعنی وہ جو دیار←  مزید پڑھیے