ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 73 )

سیل خواب آشوب۔۔ محمد نصیر زندہ

دیدۂ عصر میں بہتے ہوئے مزدور کے خواب جملہ مقدور گناہوں کی سزا چاہتے ہیں موجہء بحرِ توکل کی جفا چاہتے ہیں خواب ہیں تختِ گماں کا سروسامان شکوہ شوکتِ جاہ و حشم سے آگے ہیں تو کیا طرہء نازشِ←  مزید پڑھیے

ساحر لکھنوی کی شخصیت اور سلام نگاری۔۔ سیدشاہ زمان شمسی

جنابِ ساحر( سید قائم مہدی) چھ ستمبر 1931 کو سرائے رحمت اللّٰہ کھارا دار، کراچی میں اس وقت پیدا ہوئے جب ان کے محترم والدین زیاراتِ مقدسہ کے سفر کے دوران کراچی میں تھے۔ وہ خاندانِ اجتہاد کی اس شاخ←  مزید پڑھیے

پوٹھوہاری زبان و ادب کا اجمالی جائزہ۔۔۔ فرزند علی ہاشمی

  پوٹھوہار کا تعارف: خطہ ء پوٹھوہار دنیا کے مشہور ترین سطح مرتفع میں شامل ہے ۔ اکرام الحق راجہ کے مطابق سطح مرتفع وہ علاقہ ہوتا ہے جو ارد گرد کی زمین سے یک لخت بلند ہوتاہو اور سطح←  مزید پڑھیے

لخ دی لعنت۔۔عطا الحق قاسمی

ماضی میں کیسے کیسے عظیم اساتذہ گزرے ہیں جن کے ہونہار شاگردوں نے ان پر کتابیں لکھیں مگر کچھ بدنصیب اساتذہ ایسے بھی ہیں جن کے ناخلف شاگردوں نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ ان نظر انداز کئے گئے عظیم←  مزید پڑھیے

ابلیس کون تھا؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 پہلا موحد (فرمایا اے ابلیس تجھے کیا ہوا کہ سجدہ کرنے والوں سے الگ رہا۔ بولا، مجھے زیبا نہیں کہ بشر کو سجدہ کروں ،جسے تُو نے بجتی مٹی سے بنایا جو سیاہ بودے گارے کی تھی۔ فرمایا تُو جنت←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پروں والا جہاز/ذیشان محمود

اماں یہ اس کی آواز آرہی ہے؟ کس کی آواز؟ ایک تو تیرے کان بڑے تیز ہیں۔ اماں وہ جو راشن دیتا ہے۔ پُتر اس نے کل آنا ہے۔ مسجد میں اعلان ہوا تھا۔ نہیں  اماں کیمپ والے نہیں! اچھا←  مزید پڑھیے

سرائیکی صوبہ یا جنوبی پنجاب صوبہ/تبصرہ- لیاقت علی ایڈووکیٹ

جنوبی پنجاب صوبہ یا سرائیکی صوبے کےقیام کا مسئلہ گذشتہ کچھ سالوں سے پاکستانی سیاست کا اہم موضوع بن چکا ہے۔ تینوں بڑی اقتداری سیاسی جماعتیں پنجاب کے جنوبی اضلاع پرمشتمل یہ صوبہ بنانے پرمتفق ہیں۔ ن لیگ توایک قدم←  مزید پڑھیے

نِکّی بے جی/خاکہ(دوم،آخری حصّہ )۔۔ کبیرخان

دادا جی کو جتنا اعتماد امّی پر تھا ، اتنا کسی بیٹے پر نہ تھا۔ اکثر کہا کرتے تھے ’’ یہ کم بخت جتنی زبان کی فلانی لاڑی ہے اس سے کہیں زیادہ سیانی ہے۔ میرا ایک بھی پُتر اس←  مزید پڑھیے

سو لفظ: سیلِ آب کا جوڑا/ذیشان محمود

اماں فصل کے بعد میں نے نئے جوڑے لینے ہیں۔ دینو رب کولوں منگ! بھائی ماسٹر صاحب کہتے ہیں کہ اللہ کی رحمت ہوئی تو فصل اچھی ہوگی! نہیں اماں دعا تو کر۔ مجھے تو بس جوڑے چاہئیں۔ چل فیر←  مزید پڑھیے

نِکّی بے جی/خاکہ(حصّہ اوّل)۔۔ کبیرخان

پی ۔ ٹی ۔ کے ڈِیپ بریدنگ(Deep Breathing ) پوز میں دونو ں ہاتھ ڈھاک پر یوں ٹکائے جیسے تازہ ریٹائرڈ ایڈمِن جے سی او کھیت کی مُنڈیر پر کھڑا فطرت کو سپروائز کر رہا ہو۔ بڑے بر کی بے←  مزید پڑھیے

روداد سفر /عقلی دلائل اور مذہب۔۔قسط 45/شاکر ظہیر

اسی عرصے کے دوران میمونہ ایک دن ہمارے گھر آئی اور اس نے میری بیوی کو بتایا کہ اس نے اپنے بیٹے کو اپنے سسرالی شہر کے قریب ہی موجود ایک گاؤں میں قائم مدرسہ سکول میں تعلیم کےلیے داخل←  مزید پڑھیے

سو لفظ: سیلاب میں کرکٹ۔۔ذیشان محمود

اوئے یارنیوز دیکھی تو نے! نئیں یار! کیا ہوا؟ یار سارا پاکستان ڈوب گیا! بارشیں بہت ہوئیں اس بار۔ ہاں بارشیں تو بہت ہوئیں ۔ہم نے بہت موجیں کیں تھیں۔ کشتی بھی چلائی تھی اپنی گلی میں۔ نئیں بھایا! بارش←  مزید پڑھیے

سوت پر سوت اور جلاپا۔۔سیّد محمد زاہد

میں جانتا تھا کہ اس نے جو پوسٹ لگائی اس کا مخاطب میں ہوں۔ وہ میری دیوانی تھی اور مجھ سے منسوب بھی لیکن کئی سال کی ہمرکابی کے باوجود میں اس کے دل میں مستور راز جاننے میں ناکام←  مزید پڑھیے

سارتھی (رتھ بان)/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ڈھیلی ڈھالی انگلییوں سے اپنے گھوڑوں کی لگامیں تھام کر اک سارتھی ٹھہرا ہوا ہے راستہ بھولا ہوا ہے دھول سے چہرہ اٹا ہے دھوپ کی ناقابلِ برداشت حدت خشک پیاسے ہونٹ آنکھوں میں کھلے سورج مکھی کے پھول (دو←  مزید پڑھیے

روداد سفر /عقلی دلائل اور مذہب۔۔قسط 44/شاکر ظہیر

تمنا عمادی صاحب کی کتاب ” الطلاق مرتان ” بہت مشکل کتاب تھی یا مجھے مشکل لگی کہ ان کا انداز بیاں ہی بہت مشکل ہے ۔ لیکن مجھے اسے سمجھنا تھا ۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ میرے←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پڑوسی/ذیشان محمود

پڑوسیوں کی کئی اقسام ہیں: مثلاً اچھا پڑوسی، بُرا پڑوسی امیر پڑوسی، غریب پڑوسی رشتہ دار پڑوسی، سسرالی پڑوسی سانجھی دیوار کے پڑوسی لڑائی کرنے والے پڑوسی پرانے پڑوسی، نئے پڑوسی دوست پڑوسی، کلاس فیلو پڑوسی باس پڑوسی، ملازم پڑوسی←  مزید پڑھیے

عورت جوتے کی نوک پر۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

جوزف کونراڈکا ناول Heart of darkness افریقہ کے دل کونگو کے بارے میں اس کے اپنے تجربات کی روشنی میں لکھا گیا تھا جو 1902میں شائع ہوا۔ آج بھی بہت سارے لوگ کونگو کوپس ماندہ ، غریب ، بغاوت اور←  مزید پڑھیے

آشفتہ سر۔۔شاہین کمال

وہ مجھے کچہری میں اکثر و بیشتر نظر آتا تھا۔ گو اس کا لباس صاف ستھرا ہوتا مگر ان کی خستگی و بوسیدگی چھپائے نہ چھپتی۔ عموماً وہ خاکی پینٹ پر سبز دھاری یا نیلی چیک کی قمیص پہنا کرتا←  مزید پڑھیے

آسمانی ایلچی سے ایک مکالمہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

انت ہے کیا اب ہمارا؟ ہم جو ناطق ہیں ، مگر حیواں بھی ہیں ؟ حالِ حاضر سے پسِ ِ فردا، بالاآخر؟ کیا ہم اپنے ارتقا کی آخری سیڑھی پہ پاوں رکھ چکے ہیں؟ کیا یہی کچھ حاصل ِ لاحاصلی←  مزید پڑھیے

حِرص/افسانچہ۔۔نادیہ عنبر لودھی

اس نے ہاتھ میں پکڑے کاغذ کے ٹکڑے کو مٹھی میں سختی سے دبایا اور اسے چھپانے کے لیے کوئی جگہ تلاش کرنے لگی ۔ برسوں کی دبی ہوئی چنگاری کو ہوا دینے کا اب کیا فائدہ، اس خط کو←  مزید پڑھیے