پڑوسیوں کی کئی اقسام ہیں: مثلاً
اچھا پڑوسی، بُرا پڑوسی
امیر پڑوسی، غریب پڑوسی
رشتہ دار پڑوسی، سسرالی پڑوسی
سانجھی دیوار کے پڑوسی
لڑائی کرنے والے پڑوسی
پرانے پڑوسی، نئے پڑوسی
دوست پڑوسی، کلاس فیلو پڑوسی
باس پڑوسی، ملازم پڑوسی
فلیٹ والے پڑوسی، اوپر والے پڑوسی
نیچے والے پڑوسی، ساتھ والے پڑوسی
اپنی گلی کا پڑوسی، پچھلی گلی کا پڑوسی
محلے کا پڑوسی، چالیس گھر کا پڑوسی
بچپن کے پڑوسی، گاؤں کے پڑوسی
ینگ پڑوسی، اولڈ پڑوسی
کھاؤ پڑوسی، کنجوس پڑوسی
استاد پڑوسی، شاگرد پڑوسی
دیسی پڑوسی، پردیسی پڑوسی۔۔
اِکو ذات دا پڑوسی
بس اللہ پہلی قِسم کا پڑوسی دے!
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں