پڑوسی، استاد، باس، ملازم، کلاس، - ٹیگ

سو لفظ: پڑوسی/ذیشان محمود

پڑوسیوں کی کئی اقسام ہیں: مثلاً اچھا پڑوسی، بُرا پڑوسی امیر پڑوسی، غریب پڑوسی رشتہ دار پڑوسی، سسرالی پڑوسی سانجھی دیوار کے پڑوسی لڑائی کرنے والے پڑوسی پرانے پڑوسی، نئے پڑوسی دوست پڑوسی، کلاس فیلو پڑوسی باس پڑوسی، ملازم پڑوسی←  مزید پڑھیے