ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 37 )

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(14)مست الست جئیں/عارف انیس

مارک مینسن ایک امریکی بلاگر اور مصنف ہیں جن کی کتابیں پرسنل ڈیولپمنٹ، فلسفہ، اور ثقافتی تجزیے کے موضوعات پر ہیں۔ وہ ایک سادہ اور دوٹوک انداز کے ذریعے قارئین کو سمجھانے کے لیے طنزیہ انداز کو استعمال کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ /ہم اور ہمارے خرچے(2)-حامد عتیق سرور

ہندوستان میں انگریز سرکار کی صوبائی حد بندی زیادہ تر ان کی فتح سے ذرا پیشتر کے سیاسی انتظام پر مبنی تھی۔ برطانوی راج میں حکومت کرنے کا چار قسم کا نظم تھا۔ اوّل صوبے (جہاں انگریز نے جنگ کے←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (16)-ابوبکر قدوسی

مقام ابراہیم پر دو نفل پڑھے ۔ چار روز پہلے جب میں نے عمرہ کیا تھا تو پوری چاہت کے باوجود مجھے میرے متعلقین نے اجازت نہ دی تھی کہ میں پیدل چل کر کے سعی کروں۔ میری ڈاکٹر بیٹی←  مزید پڑھیے

کتاب چھپوانے کا سفر – ایک روداد ( قسط سوم)-عاطف ملک

نوٹ: کسی فرد یا ادارے سے مماثلت کو زمان و مکان یا اعمال کااتفاق جانیے گا۔ کتاب تیار تھی  اور اشاعت کا معاملہ تھا۔ ایک دوست نے ایک  اور اشاعت گھر سے متعارف کروایا۔ بات ہوئی تو کہنے لگے آج←  مزید پڑھیے

جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ (1)-حامد عتیق سرور

استاد یوسفی نے آب گم کے پیش لفظ میں اسّی کی دہائی کے اواخر کے حالات پر یہ جملہ لکھا تھا کہ “پاکستان کے حالات کو بہتر بنانا گویا جہنم کی ائر کنڈیشننگ کا ٹھیکہ لینا ہے” ۔ یہ اس←  مزید پڑھیے

روح کی مظہریات “Phenomenology of Spirit” ایک مختصر تعارف (جارج ولہلم فریڈرک ہیگل)-مبشر حسن

جارج ایلیٹ کے مڈل مارچ میں ایک نا قابل فراموش کردار ایڈورڈ کیسو بون کا ہے جو ‏The Key to All Mythologies نامی ایک کتاب لکھ رہا ہے بلکہ لکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ لیکن یہ کتاب محض ایک←  مزید پڑھیے

اکلوتا مکان/حبیب شیخ

وہ ایک مکان خستہ حال مکان غیر قانونی آباد کاروں سے گھرا ہوا مکان کئی مرتبہ ان آباد کاروں نے مکان کو نقصان پہنچایا اس مکان کے مکینوں کو بھی ڈرایا دھمکایا ستایا تاکہ یہ فلسطینی خاندان یہاں سے بھاگ←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (15)-ابوبکر قدوسی

گاڑی تیزی سے مکہ کی طرف چلی جا رہی تھی اور میرے دل کے زخم سب میرے ساتھ ساتھ سفر کر رہے تھے ۔ طائف کے مضافات سے نکلے تو بھوک ستانا شروع ہو گئی ابو الحسن نے “الطازج” کے←  مزید پڑھیے

مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں/جمیل احمد عدیل

گیارہ برس ہونے کو آئے جب ڈاکٹر ناصر عباس نیّر کی اہم تصنیف : ‘ مابعد نو آبادیات : اردو کے تناظر میں ‘ شائع ہوئی تھی ۔ تب اس کا حصول ممکن نہ ہو سکا ۔ اب رواں سال←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (14)-ابوبکر قدوسی

ہمیں حرم آئے چوتھا دن ہوا تھا کہ جدے سے ابوالحسن علی قدوسی کا فون آ گیا ۔ وہ کہہ رہے تھے کہ صبح آتا ہوں اور طائف کو چلتے ہیں ۔ ظہر کے وقت ابوالحسن آ گئے اور کچھ←  مزید پڑھیے

انتظار باقی کی غزل کا سوالیہ انداز/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

انتظار باقی اردو کے ممتاز شاعر ہیں، آپ کی شاعری سوالیہ انداز کی مقبول شاعری ہے، شاعر اپنے اشعار کے ذریعے سوالات کی گہرائی سے تحقیق کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، اور قارئین کو ان سوالات کے جواب دینے اور←  مزید پڑھیے

کتاب چھپوانے کا سفر – ایک روداد ( قسط دوم)-عاطف ملک

کتاب ہم نے لکھ ماری تو سوچا کہ پہلی کتاب زندگی کا ایک سنگ میل ہے، سو ایک معروف اشاعتی ادارے  کے پاس گئے ۔  انہیں ای میل کیا، مگر کوئی جواب نہ آیا۔ پھر فون کیا تو انہوں نے←  مزید پڑھیے

رواق۔افسانوی مجموعہ/خالددانش

بند ہونٹوں سے کوئی آہ نکلنا چاہے۔ زیرِ مطالعہ افسانوی مجموعہ ،غماز ہے کہ سلمی کشم نے حتی الامکان کوشش کی ہے کہ ہر افسانے کی بنت میں جملوں کا دروبست مناظر ،کرداروں اور کہانی کو مضبوطی سے آگے بڑھایا←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (13)-ابوبکر قدوسی

سعودی حکومت نے حرم کی توسیع میں جس قدر ذوق اور شوق کا مظاہرہ کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے ۔ یہ توسیع شوق سے زیادہ ضرورت بن گئی تھی ۔ موجودہ سعودی خاندان کے سریر آئے اقتدار ہونے←  مزید پڑھیے

کائنات جاوید کی نظم “تعلق” میں انسانی روابط کی گہرائی کا تجزیاتی مطالعہ/رحمت عزیز خان چترالی

کائنات جاوید کا تعلق کھاریاں کے ایک چھوٹے قصبے سے ہے، آپ گرافکس ڈیزاٸنر ،کوٹنٹ راٸٹر ، افسانہ نگار، نثر نگار، اور واٸس اور آرٹسٹ بھی ہیں۔ایک نیوز پیپر میں کالم نگار، بیورچیف اور سوشل میڈیا انچارج کے فراٸض سر←  مزید پڑھیے

تنہا تیرے ماتم میں نہیں یہ شام سیاہ پوش/عاصم کلیار

چہرے کے سب نقوش کسی روشن خواب کی شکستہ تعبیر کے گواہ ہیں۔ماتھے پر پڑی شکن اندیشہ ہاۓ امروز و فردا کی عکاس ہے۔دل گرفتگی کی علامت اس تصویر میں رحمنٰ صاحب کی آنکھوں میں بسی نمی کسی عزیز دوست←  مزید پڑھیے

کتاب چھپوانے کا سفر – ایک روداد ( قسط اوّل)-عاطف ملک

نوٹ: کسی فرد یا ادارے سے مماثلت کو زمان و مکان یا اعمال  کااتفاق  جانیے گا۔ استاد بیگ سے ملاقات ہوئی تو  کہنے لگے، پہلے انتشار کم ہے کہ آپ نے مزید  انتشار پھیلایا ہے۔ ہم نے پوچھا کہ حضرت←  مزید پڑھیے

100 کتابیں، جنہوں نے میری زندگی بدل دی(13)دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو/عارف انیس

THINK & GROW RICH تعارف: انسانی ذہن کی لامحدود قوت اور خوش حال بننے کے خواہشمند افراد کے لیے رہنما اصولوں پر مشتمل، نیپولین ہل کی شہرہ آفاق کتاب “دماغ چلاؤ اور کروڑوں میں کھیلو” (Think and Grow Rich سیلف←  مزید پڑھیے

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو/مسلم انصاری

مجھے اپنی آنکھوں میں محفوظ کرلو! جہاں بھی جاؤ، مجھے اپنے ساتھ رکھو! اپنی آنکھوں سے میرا تحفظ کرو! مجھے ایک یاد گار کی طرح اپنے ساتھ رکھو! ایک کھلونے کی طرح مکان کی ایک اینٹ کی طرح ساتھ رکھو!!←  مزید پڑھیے

اور میں نم دیدہ نم دیدہ (12)-ابوبکر قدوسی

اگر کوئی سعودی عرب جائے اور المراعی کا “لبن” نہ پیے تو یوں جانیے کہ اس کا بھی وہی عالم ہے کہ ” جنے لہور نئیں ویکھیا او جمیاں نئیں” یعنی ، جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی←  مزید پڑھیے