ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 232 )

ایک کہانی جس کا کوئی عنوان نہیں

میرے خیال میں عورت مرد سے زیادہ دلیر ہوتی ہے. اس پہ تہمت اور خاندان کی ناک کٹوانے کا الزام آسانی سے لگایا جا سکتا ہے، اور اس کی صفائی بھی اکثر نہیں لی جاتی. یہ بات پچیس سال کا←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم ۔۔(2) ذاتی فیصلہ

تتھاگت نظم ۔۔۔2 ذاتی فیصلہ ستیہ پال آنند اور پھر ایسے ہوا، اک نرتکی نے خوبرو آنند کو باہوں میں بھر کر یہ کہا، ’’تم سَنگھ سے باہر چلے آؤ، یہ میری دولت و ثروت، یہ جاہ و حشم، یہ←  مزید پڑھیے

معرفت کا جام

*افسانہ* *معرفت کا جام* اس دھند اور شور نے سب کچھ ہی چھپا لیا ہے۔۔۔ ذات۔۔۔حقیقت۔۔سچائی ۔۔۔ پہچان۔۔۔۔ سب ہی کچھ۔۔۔۔ کبھی رات کی سیاہی تو کبھی دن کا شور۔۔۔۔ اپنی ہی پہچان سے دور رکھنے میں کارگر ثابت ہوئی۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

زمین کا ٹکڑا

تم ریاست کے متعلق کچھ نہ بھی سوچو لیکن ریاست تمہارے لئے بہت کچھ سوچتی ہے ۔۔ ۔ ریاست کہتی ہے !! ۔ اے بھوک کے تھپیڑوں میں گرتے پڑتے لوگو۔۔۔ اے مفلس ضعیف آنکھوں تلے اندھیرے پالتے نابینو ۔۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

بچے پیدا کرنا۔۔بس کردو۔ !

’’زندگی تیری زلفوں کی نرم چھاؤں میں گذر پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی‘‘۔ سحر لدھیانوی کا یہ مصرعہ صرف محبوبہ کے لئے ہے۔اورمیری تو شادی ہو چکی ہے۔محبوبہ ایسا افسانوی وتخیلاتی کردار ہے۔جس کے حصول کی آرزو ۔اور۔←  مزید پڑھیے

صفحے سے باہر نظم

صفحے سے باہر نظم توقیر گیلانی سلمان حیدر ۔۔۔۔! صفحے سے باہر نظم لکھنا جرم ہے نظمیں صفحوں کے اندر ہی محفوظ ہوتی ہیں خاکی صفحوں پر سبز نظمیں سبز صفحوں پر حلالی نظمیں غزالی نظمیں محفوظ، سریلی اور محرابی←  مزید پڑھیے

سبک نہ جانو لفظوں کو

(آزاد نظم) تخیل سے جنم لیتے ہوئے الفاظ سیاہی کے رنگوں میں گھل کر قلم کی نوک سے بہتے ہوئے جب کاغذ پر آجاتے ہیں۔۔ عجب میلہ سجاتے ہیں ہر منظر جو موجود نہ ہو بِن دیکھے دکھلاتے ہیں دل←  مزید پڑھیے

زما جانانہ گُل خانہ

زما جانانہ گل خانہ شخصی خاکہ انتساب: عارف خٹک کے نام ۔ کرنل خان نے کہا، ہمارے یار آغا کی فلاسفی یہ ہے کہ موٹے آدمی کیلئے بہت زیادہ موٹی محبوبہ بھی ایک بونس سے کم نہیں بلکہ ایک خدائی←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم ۔تعارف اور پہلی نظم

(آج سے تتھاگت نظم کے عنوان سے ڈاکٹر ستیہ پال آنند کی گوتم بدھ کے بارے لکھی گئی نظموں کا نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے ،امید ہے یہ نیا نظمیہ سلسلہ آپ کو پسند آئے گا۔مدیر) تعارف ۔۔تتھاگت←  مزید پڑھیے

چلغوزہ

دو دہائی پہلے کا قصہ ہے جب ستمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ابا جان ہر دوسرے دن شہر جاتے اور دو تین بڑے بڑے شاپر خشک میوہ جات کے خریدکر گھر لے آتے جنہیں امی حضور الماری میں←  مزید پڑھیے

خوشبو کی شاعرہ ،پروین شاکر کے بیٹے مراد سے ملاقات

مراد اک چاند کی صورت کہیں بہت دور، ماضی کے دھندلکے میں سے بیتے دنوں کی ایک یاد زمان و مکان کے پردے ہٹا کر جھانکتی ہے کہ جب ایک پر شوق طالبہ کی حیثیت سے پروین شاکر کی جنونی←  مزید پڑھیے

گستاخ طوائف

گستاخ طوائف ۔ اُس نے آتے ہی دہائی دی ۔ مولوی صاحب غضب ہو گیا، میری جان کیوں نہ چلی گئی، میری آنکھیں،میرا سر سلامت کیوں ہے؟۔ یااللہ مجھے معاف کردے ۔۔ مولوی صاحب اور حاضرین مجلس نے عجب بے←  مزید پڑھیے

ایک نظم ایک کہانی

تھیمز کے کنارے شام شام جب دریا کنارے اترنے لگتی ہے تو پہلے اپنا روپہلا پلو اسکے پانیوں میں ڈبو کر لہروں کے نیچے کی گہرائی دیکھتی ہے۔ تھیمز کے کنارے اس شام نے بھی ابھی اپنا پلو بھگویا ہی←  مزید پڑھیے

دسمبر روٹھ کر چلا گیا ۔؟

میں تو پہلے ہی شوگر کا مریض ہوں “فراز ” اور وہ کہتی ہے۔ پیار دی گنڈیری چوپ لے خباثت سے لبریز یہ جملے عہد حاضر کے اُن بدذوقوں کے ہیں۔جنہوں نے ادب میں شرارتوں، خباثتوں اور حماقتوں کو متعارف←  مزید پڑھیے

مولانا احمد پرتاب گڑھی اور ان کا عارفانہ کلام

(قسط اول) کوثر و تسنیم کی دھلی ہوئی زبان، فلسفہ حیات، مقصدِ عبدیت اوررازِ کن کوآشکارا کرنے والا کلام لوگوں نے بالعموم بہت ہی کم پڑھا اور سنا ہوگا، تصوف کی شیرینی و حلاوت عجب کے بجائے خودسپردگی لذتِ سخن←  مزید پڑھیے

لسوڑھے

لسوڑھے ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ کل ایک صاحبزادے کو ہم نے پیار سے لسوڑھے کا خطاب دیا فرمانے لگے وہ کیا ہوتا ہے ،،، ان کو سمجھانے کی سر توڑ کوشش کی جو کہ ناکام رہی بس تو پھر سوچا کہ←  مزید پڑھیے

چولستان ،ککڑ موڑ اور عربی اونٹ

چولستان ،ککڑ موڑ اور عربی اونٹ احمد رضوان 1998 میں سمسٹر ختم ہونے کے بعدگرمیوں کی چھٹیاں آئیں تو یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کا ایک کولیگ بسلسلہ جاب نیا نیا بھرتی ہو کر بہاولپور دیہی ترقیاتی پروگرام میں خدمات انجام دے←  مزید پڑھیے

خونخوار خدائی

مطالعہ طبیعیات و حیاتیات سے نویافتہ الحاد قلب و فکر میں مستقل دھماکے پبا کئے رہتا ہے جستجو، عدم اطمینان، کھوج در کھوج، سوال در سوال، تلاش در تلاش کا عذاب زندگی کو ہنگامہ خیز بنائے رکھتا ہے عاصم بخشی←  مزید پڑھیے

مولاجٹ گلیلیو اور ویسٹرن نسیم حجازیئے

مولاجٹ گلیلیو اینڈ ویسٹرن نسیم حجازیئے حصہ دوم ۔ تحریر: لالہ صحرائی انتساب: اپنے نسیم حجازیوں کے نام ۔ پہلی قسط میں ہم نے انگریزی ادب سے یہ واضع کر دیا تھا کہ انشاءپردازی اور سحربیانی کے بغیر ناول کا←  مزید پڑھیے

مکالمہ فیملی کے نام

لفظ مکالمہ جو کچھ عرصہ پہلے صرف مکالمہ تھا اب ایک فیملی بن چکا ہے اس فیملی کے تمام ممبرز سنئیر لکھاری ؛ لکھاری اور قاری سب کے نام محبتوں کیساتھ ؛ مکالموں کو محبت سے پالنا ہو گا !←  مزید پڑھیے