مکالمہ فیملی کے نام

لفظ مکالمہ جو کچھ عرصہ پہلے صرف مکالمہ تھا اب ایک فیملی بن چکا ہے
اس فیملی کے تمام ممبرز سنئیر لکھاری ؛ لکھاری اور قاری سب کے نام
محبتوں کیساتھ ؛
مکالموں کو محبت سے پالنا ہو گا !
مباحثوں کو گھروں سے نکالنا ہوگا !!!
مسالکوں کو نصابوں میں ڈھالنے والو !
مخالفت کو محبت میں ڈھالنا ہوگا !
سکھا تو لو گے نئی نسل کو نفرت چلن !
پھر انکا دین بھی پگڑی اچھالنا ہو گا !
ہیں سر جو  پہ نفرت کی ظلمتیں ہر سو !
انہیں بھی علم کی شمع سے ٹالنا ہوگا !!!
ہمیں ہیں شیفتہ کاسہ بدست امن یہاں !
ہمیں ہی امن کا رستہ نکالنا ہوگا !
                                                شیفتہ

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors

تنویر احمد
میں بس اس وقت لاجواب ھوا !!!! جب کسی نے کہا کہ کون ھو تم !!!

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply