ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 217 )

تتھاگت نظم 27..تیسری کتاب..3

تتھاگت نظم 27..تیسری کتاب..3 ’’دو کتابوں کا تو میں احوال نامہ دے چکا ہوں یاد ہے، وہ کیا تمہیں ، بھکشو؟‘‘ مسکرا کر، پیار سے، (لیکن تمسخر سے نہیں) آنند سے پوچھا تتھا گت نے ۔۔۔ تو بھکشو کے لبوں←  مزید پڑھیے

ڈکار

ہماری تمام اُردو لغتوں کے مطابق ”ڈکرانے“ اور ”ڈکارنے“ کا آپس میں کسی بھی قسم کا کوئی خاندانی رشتہ نہیں ہے۔ڈکار وں کی کئی ایک شکلیں ہیں مگر دو زیادہ معروف ہیں بدبودار اور بے بُودار۔ سائنس کی وہ تھیوریاں←  مزید پڑھیے

پردہ(یش پال)/ہندی ادب

ہندی ادب کے معروف افسانہ نگار اور ترقی پسند افسانہ نگار یش پال کے قلم سے شاہکار افسانہ۔ چوھدری پیر بخش کے دادا چونگی کے محکمے میں داروغہ تھے۔ آمدن اچھی تھی۔ انہوں نے ایک چھوٹا لیکن پکا مکان بھی←  مزید پڑھیے

شموں ۔( افسانہ )

شموں ۔ آصف وڑائچ میں نے اسے ایک بڑے گھر کی شادی میں دیکھا تھا۔ دراصل اس کی بیگم اسے اپنے ساتھ گھسیٹ لا|ئی تھی کیونکہ بیگم کو اپنا ڈیڑھ سالہ بچہ جو سنبھالنا تھا اور ظاہر ہے ایک بڑے←  مزید پڑھیے

شہید

وہ نماز روزے کا پابند اور اپنے والدین کا فرمانبردار ایک دین دار اور خوش اخلاق نوجوان تھا۔ اس کی تربیت ایک دینی ماحول میں ہوئی تھی جس کا اندازہ اس کے رکھ رکھاؤ سے بہ آسانی لگا یا جا←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں اے ہم نفسو/سرگزشت

جناب”احمد اقبال” صاحب کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،مکالمہ آج سے ان کی زیرِ طبع سرگزشت کی ہفتہ وار اشاعت کا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔قارئین کی دلچسپی کے لیئے احمد اقبا ل صاحب کا مختصر تعارف پیش←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ کلنگ

میری بیگم کئی دن سے مجھ سے شکایت کر رہی تھیں کہ گھر کا کچرا دان روز گرا ہوا اور کوڑا صحن میں بکھرا ہوا پایا جاتا ہے۔ ایک دفعہ آدھی رات کو اچانک میری آنکھ کھلی تو کھٹر پٹر←  مزید پڑھیے

راجہ جی کے دربار میں

راجہ جی کے دربار میں (ایک طویل مضمون سے تحریف اور تخفیف شدہ اقتباس) یادش بخیر، اسی کی دہائی کا اختتام تھا جب کا یہ قصہ بیان کر رہا ہوں۔ویسے تو یہ زلف تراشی و آرائشِ گیسو کا سیلون تھا←  مزید پڑھیے

جنت دوزخ ۔۔(فکشن) ۔۔قسط 1

پہلا منظر: ایک بزرگ فرشتہ صاحب جو کہ جنت اور دوزخ کے مینیجر تعینات کیے گىٔے ہیں، جنت میں کچھ ماتحت فرشتوں کے ساتھ چہل قدمی فرما رہے ہیں۔ حدِ نظر تک سبزہ ہی سبزہ ہے۔ انتہائی خوبصورت پھولوں، پودوں←  مزید پڑھیے

اماراتیوں کی عید

اماراتیوں کی عید عظمت نواز خدا کا شکر ہے کہ دیار عرب میں عجم کی نسبت ہماری تمام نہیں تو اکثر عیدیں دھندے پر ہی گزری ہیں کیونکہ کسی سیانے نے کہہ رکھا ہے “دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں”←  مزید پڑھیے

ایک اعشاریہ صفر ایک

​جب میں، جنید یا عاصم، جنید عاصم سے پوچھتے ہیں: ٹائم کیا ہوا ہے۔ وہ کہتا ہے: پانچ بج کر سولہ منٹ اور ستائیس سیکنڈ یا دو بج کر سات منٹ اور چوالیس سیکنڈ۔ اکثر جب وہ تیس یا اکتیس←  مزید پڑھیے

تتھاگت نظم(26)..تین کتابیں۔ نظم ۲

تتھا گت نظمیں تین کتابیں۔ نظم ۲ سلسلہ کے لیے دیکھیں۔ نظم نمبر ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’دوسری پستک بھلا کیا ہے، تتھاگت؟‘‘ ’’دوسری پستک ہے اُن کا دھرم، مذہب جس سے پیوستہ ہیں صدیوں، ان گنت نسلوں سے سارے لوگ ….‘‘←  مزید پڑھیے

پردیسی بیٹے کا عید پر خط

23-بی ماڈل ٹاؤن لاہور پچیس جون دو ہزار سترہ عزیز از جان و قریب از قلب اہل گھرانہ السلام علیکم ! سب سے پہلے امی جان کے قدموں کو میرے ان الفاظ کا بوسہ جو گو کہ میرے لبوں کی←  مزید پڑھیے

ملبے کا مالک – موہن راکیش (ہندی افسانہ)

ساڑھے سات سال کے بعد وہ لوگ لاہور سے امرتسر آئے تھے۔ ہاکی کا میچ دیکھنے کا تو بہانہ تھا، انہیں زیادہ چاؤ ان گھروں اور بازاروں کو پھر سے دیکھنے کا تھا جو ساڑھے سات سال پہلے ان کے←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو بدلیں ۔۔۔

ایسا کیوں ہے کہ کچھ لوگ تو اپنی زندگی میں معمولی صلاحیتوں کے باوجود بھی کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن کچھ جس حال میں پیدا ہوئے ہیں اُسی حال میں ہی زندگی گزارتے ہوئے رخصت ہو جاتے ہیں ۔ کیا←  مزید پڑھیے

عرب شریف قسط پنجم

فيصل بن الحسين بن علي الهاشمي May 1885 – 8 September 1933 فیصل بن حسین شریف مکہ حسین ابن علی کا تیسرا اور شاید سب سے لائق ترین بیٹا تھا۔ لارنس آف عربیہ نے اسے ہی تربیت کے لئے منتخب←  مزید پڑھیے

اعتراف

اعتراف ابنِ فاضل اگلے روز انتہائی ناگزیروجوہات کی بنا پر بروز جمعہ سفر کرنا پڑا .دوران سفر نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے دور افتادہ قصبہ کی چھوٹی سی مسجد پر گاڑی روکی اور باوضو ہو کر مسجد کے اندرونی حصہ←  مزید پڑھیے

بیگم جان ایک عہد ساز فلم یا محض ری میک

بیگم جان دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر میرا پہلا ردعمل یہ تھا کہ۔۔۔’بیگم جان‘ خوفناک حد تک خوبصورت فلم ہے۔ ضرور دیکھیں! اس پر دوستوں نے فلم کی تعریف میں کافی کمینٹس دیے مگر ایک کمینٹ جو مجھے انباکس←  مزید پڑھیے

امیر کا پاکستان الگ، غریب کا پاکستان الگ

امیر کا پاکستان الگ، غریب کا پاکستان الگ آصف وڑائچ ‏”یہ بےفائدہ میری پرستش کرتے ہیں کیونکہ انسانوں کو (رسومات کا) حکم دیتے ہیں۔‏“‏ عیسیٰ مسیح (‏مرقس انجیل ۷:‏۷‏)‏ چونکہ یہودی انسانی حقوق کے متعلق احکامات کو پسِ پشت ڈال←  مزید پڑھیے

عرب شریف قسط چہارم

شریف مکہ نے جون 1916 میں ترکی کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا۔ اس وقت ترکی افواج طائف میں تعینات تھیں۔ جہاں ترکی کے مقرر کردہ گورنر غالب پاشا رہ رہا تھا۔ مکے میں صرف ایک ہزار ترک سپاہی تھے۔←  مزید پڑھیے