صاحبو، مجھ سے اگر کوئی یہ پوچھے کہ انسانی اعصاب کے لئے سب سے کڑا وقت کونسا ہوتا ہے تو میں بلا تردد عرض کروں گا کہ “عین اس وقت ، کہ جب کوئی لکھنے پڑھنے والا فرد نصف شب← مزید پڑھیے
شیخ محمود نے نوجوان شاگردوں کو کھڑکی سے جھانک کر آسمان دیکھنے کے لئے کہا تو شاگرد کھڑکی کی جانب لپکے،اور شیخ محمود نے ان سے پوچھا۔ ”تم نے آسمان پر کیا دیکھا؟“ ”ایک جہاز۔“ شاگردوں نے جواب دیا۔ ”اچھی← مزید پڑھیے
وہ لباس کے نام پر پھٹی پرانی دھوتی پہنے گلے سے بالکل ننگا کہ گرمیوں کا موسم تھا ۔ ہاتھ میں ڈنگوری جس کے ایک سرے پر ایک ہک گڑی تھی اور اس ہک کے ساتھ سلور کی ایک میلی← مزید پڑھیے
بھرے بازار کے پامال چہرے کی اندھیری جھرّیوں پر دھوپ کی یلغار کہیں مشتاق نظروں سے مرصّع طاق میں اسباب خود اپنے بوجھ سے لٹکی کہیں تمثال خوابوں کی کہیں جنسِ تجارت طوق گردن کا دھواں سانسوں کا سدِّ راہ← مزید پڑھیے
منٹو کے متعلق اب تک بہت کچھ لکھا اور کہا جا چکا ہے۔ اس کے حق میں کم اور خلاف زیادہ۔ یہ تحریریں اگر پیشِ نظر رکھی جائیں تو کوئی صاحبِ عقل منٹو کے متعلق کوئی صحیح رائے قائم نہیں← مزید پڑھیے
زہیر صابری ایک عورت سے ملا۔ ہری شاخ پر کھلے سرخ پھول کی طرح خوبصورت عورت نے زہیر کو تھرتھراتی آواز میں کہا، ”میں تم سے پیار کرتی ہوں اور تمہارے سوا کبھی کسی کو چاہ نہیں سکتی۔“ مگر زہیر← مزید پڑھیے
نجمہ پلاسٹک کی کرسی اور تپائی صحن میں بچھائے سہ پہر کی جاتی دھوپ میں اپنی کمر سینکتی،شام کی ترکاری کے لئے سبزی کاٹنے میں مصروف تھی۔ یہ راولپنڈی کے ایک مضافاتی علاقے میں واقع چھوٹی سی آبادی کے بیچوں← مزید پڑھیے
رات کھانے کے بعد نیند کی گولی نگلنا سجاد کا معمول تھا۔ اس کی ریٹائرڈ زندگی کا محور چند کتابیں، پرانی یادیں اور اس کے خیالات تھے۔ کم گو تو وہ ہمیشہ سے تھا لیکن اب وہ ضرورت کی بات← مزید پڑھیے
اردو شاعری میں سب سے مشکل صنف رباعی کی ہے۔اکثر لوگ قطعہ اور رباعی میں فرق نہیں جانتے ۔حتیٰ کہ بعض شعراء تک نے اپنے بعض اشعار کو رباعی سمجھ کر پیش کیا حالانکہ وہ محض قطعہ تھے۔ فنی اعتبار← مزید پڑھیے
سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاؤں کی سہمی سہمی فضا میں ایک اور نمناک اداس صبح کا آغاز ہو چکا تھا خنک بھیگی اور کہر آلود← مزید پڑھیے
خالد الحلب نے درشت جج کے سامنے دوپہر تک ذلت آمیز انتظار کو بھولنے کا انتظام کیا۔ جج نے اسے کرایہ کا مکان خالی کرنے کا حکم دیا تھا جس میں خالد بچپن سے رہ رہا تھا۔ وہ اس وقت← مزید پڑھیے
“سنو اے آدم! میں کہ حوا! تمہارے جیسی! تمہارا پرتو،تمہارا سانچہ! مکیں عدن کے،زمیں کے ساتھی! اے میرے ہمدم،اے میرے آدم! سنو کہ تم سے مفر نہیں ہے ! سنو کہ تنہا گزر نہیں ہے !! سنو! کہ مجھ سے← مزید پڑھیے
ریاض پہنچنے پر کیمپس کے اندر ہی گیسٹ ہاؤس میں عارضی طور پر رہنے کی جگہ مل گئی۔ نصیر احمد ناصر صاحب کو فون کیا تو وہ ملنے آ گئے۔ جسبیسرسرنا صاحب کو فون کیا تو وہ میاں بیوی دونوں← مزید پڑھیے
محبتوں کے ناچ گھر میں ناچتے تھے دو بشر تھام کر ہاتھوں میں ہاتھ پیر اٹھتے تھے ساتھ ساتھ ایک حسینہ پھول سی، اک دیوانہ مست سا زندگی کے والٹز(waltz) کی دھن کیسی تھی مدھر مدھر اڑتے تھے ہرجا گلابی← مزید پڑھیے
اگلے وقتوں کی بات ہے کہ دریا باتیں کرتا تھا اور اسے بچوں سے گفتگو کرنا بہت پسند تھا جو پانی پینے اور ہاتھ منہ دھونے آتے تھے۔ وہ مذاق کرتا، ”کیا زمین سورج کے گرد چکر کاٹتی ہے یا← مزید پڑھیے
سرخ سویرے کے خوں آشام سائے میں دست صبا کی دستک سے کھلنے والے دریچہ الفت کی کہانی۔ اس دن بھی آئیون بپھرا ھوا تھا، اسے شکایت تھی کہ اس کو راشنگ کی وجہ سے پیٹ بھر کھانا نہیں ملتا← مزید پڑھیے
کئی صدیوں سے غرورِ آدمیت اور حیاِ نسوانیت کے درمیان پِس رہا ہوں یا رہی ہوں میں ادھوری جنس ہوں مگر مکمل انسان ہوں میرے ہونٹوں پر لالی اور ٹھوڑی پر داڑھی ہے جسم کے نشیب و فراز ثمر سے← مزید پڑھیے
عربی کے اہم ترین ادیبوں میں سے ایک زکریا تامر ہیں جو دو جنوری 1931عیسوی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں پیدا ہوئے۔ زکریا تامر نہ صرف افسانہ نگاری کے لئے مشہور ہیں بلکہ اُنھیں بچوں کا کہانی کار بھی← مزید پڑھیے
میاں بیوی کا عالمی دن کیوں نہیں منایا جاتا؟ وجہ صرف ایک ہے کہ دونوں سارا سال ایک دوسرے کو مناتے رہتے ہیں۔یہ جو محفلوں میں اور فیس بک پر میاں بیوی ایک دوسرے کی فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
لنگر گپ صاحبو! ہم تو لگی لپٹی رکھے بنا کہے دیتے ہیں کہ دنیا کا لذیذ ترین کھانابھی لنگر کے پکوان کے سامنے پانی بھرتا ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کوئی مرغ مسلم سے مزیّن کھانا ہو← مزید پڑھیے