آتش و آب و باد و خاک نے لی وضع ِ سوز و نم و رم و آرام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (اس نظم کو رن آن لائنز کے طریق کار سے پڑھا جائے) ستیہ پال آنند ٓگیارہ الفاظ میں ، جناب، یہاں← مزید پڑھیے
ربط یک شیرازہ ء و حشت ہیں اجزائے بہار سبزہ بیگانہ، صبا آوارہ، گل نا آشنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند کیسی ہے شیرازہ بندی اس کتاب ِ زیست کی چَندی چِندی سب ورق اس کے ہیں بُراں، آختہ ہیں اگر← مزید پڑھیے
قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا، دیدہ ٔ بینا نہ ہوا ——(عکس ثانی) —- ستیہ پال آنند قطرہ ودجلہ تو ہے جزو کی، تعدیل کی بات قطرہ اسفل ہے ، فرو مایہ← مزید پڑھیے
قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کُل کھیل لڑکوں کا ہوا، دیدہ ٔ بینا نہ ہو ا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند میں نے دجلہ تو نہیں دیکھا، حضور ِ انور وسط مشرق میں کہیں ایک ندی ہے← مزید پڑھیے
جہاں میں ہوں غم و شادی بہم ہمیں کیا کام دیا ہے ہم کو خدا نے وہ دل کہ شاد نہیں ۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند نہ جانے آج تک میں کیوں سمجھ نہیں پایا یہ اک روایتی تفصیل اس حوالے← مزید پڑھیے
وضاحتی نوٹ! “روبرو غالب” کے تیس سے کچھ اوپر تعداد میں مکالماتی “نظم نا مے” لکھنے کے بعد خدا جانے کیوں یہ شوق چرایا، کہ اپنے استاد محترم کو دو صدیوں کے زمان کی اور امریکہ /ہندوستان کے مکان کی← مزید پڑھیے
ہیں زوال آمادہ اجزا آفرینش کے تمام مہر گردوں ہے چراغ ِ رہگذر ِ باد یاں ۰۰۰۰۰۰۰۰ ستیہ پال آنند پیشتر اس کےکہ مَیں تشریح میں کچھ بھی کہوں استعارہ اور پیکر کے لیے بھرپور داد مہر گردوں اور چراغ← مزید پڑھیے
خموشیوں میں تماشا ادا نکلتی ہے نگاہ دل سے ترے سرمہ سا نکلتی ہے —– ستیہ پال آنند نگاہ دل سے نکلتی ہے؟ “سرمہ سا” بھی ہے؟ نظر کا “سرمہ سا ” ہونا تو قول ِ صالح ہے نظر کا← مزید پڑھیے
ترے لڑکپن کا شہد اے میرے سر میں بیٹھے ہوئے تشخّص جو قطرہ قطرہ ہی بنتا رہتا تھا میرے خلیوں کی پوٹلی میں نمود ِ عہد شباب کی صبح کا ستارہ وہ رزق سورج کا اب کہاں ہے؟ مجھے تو← مزید پڑھیے
ہے وہی بد مستی ٔ ہر ذرّہ کا خود عذر خواہ جس کے جلوے سے زمیں تا آسماں سرشار ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند عذر خواہی ۔۔۔ حیلہ جوئی۔۔۔ ادعا ۔۔۔ کچھ لیپا پوتی عذر ۔۔۔ ، عذر ِ لنگ← مزید پڑھیے
نور کیا ہے۔۔ بھاپ سی اٹھتی ہے میرے ذہن کے تحت الثرا سے دھند کا محلول بادل الکحل کی نشہ آور گرم چادر سا مجھے چاروں طرف سے ڈھانپ کر للکارتا ہے گہری نا بینائی کے عالم میں آنکھوں کے← مزید پڑھیے
(۴)اس پریکٹس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ طالبعلم (یعنی قاری) کسی بھی متن سے ، شاعر کا نام ، اس کے زمان و مکان کو جانے بغیر، ’’اپنی اساس سے‘‘ کس طرح کے معانی اخذ کر← مزید پڑھیے
(۱)اگر یہ کہا جائے کہ قاری اساس تنقید کی ایک جہت، یعنی ہئیتی جزو کی چھان بین کی بنیاد تو بیسویں صدی کے شروع میں ہی پڑ گئی تھی تو غلط نہ ہوگا۔ یعنی جب یہ کہا گیا کہ معنی← مزید پڑھیے
ایک اہم شعر جس کی اہمیت پر کسی بھی شار ح نے غور نہیں کیا۔ یہ خیا ل کہ غالب کو دیگر مذاہب میں دلچسپی نہیں تھی یا اس کو ہندوستان کے بین المذہبی ماضی کا علم نہیں تھا، غلط← مزید پڑھیے
قفس میں ہوں گر اچھا بھی نہ جانیں میرے شیون کو مرا ہونا برا کیا ہے نوا سنجان ِ گلشن کو ۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند جو اک تصویر سی بنتی ہے، قبلہ، وہ فقط یہ ہے ۱) کہ مجبوری کا← مزید پڑھیے
آمد ِ سیلاب ِ طوفان ِ ِ صدائے آب ہے نقش ِ ِ پا جو کان میں رکھتا ہےانگلی جادہ ہے ستیہ پال آنند بندہ پرور، یہ کرم فرمائیں اس ناچیز پر عندیہ اس شعر کاکیا ہے ، کوئی لب← مزید پڑھیے
(زوم کی وساطت سے بر پا کیے گئے ایک مباحثے پر میرا حلفیہ بیان اقبالی) اول تو غزل سے میری بیگانگی کا سبب اُس زمین کا بنجر پن ہے جس میں پہلے ہزاروں بار فصلیں بوئی جا چکی ہیں، کاٹی← مزید پڑھیے
دل و جگر میں پُر افشاں جو ایک موجہ ء خوں ہے ہم اپنے زعم میں سمجھے ہوئے تھے اس کو دم آگے ستیہ پال آنند حضور، اس شعر کی تصویر یہ بنتی ہے ذہنوں میں کہ متموج ہے اک← مزید پڑھیے
تغافل دوست ہوں میرا دماغ ِ عجز عالی ہے اگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے ستیہ پال آنند حضور، اب کیا کہوں میں آپ کے اس ’’عجز‘‘ کے حق میں کہ ’’فارس‘‘ کی زباں میں آپ← مزید پڑھیے