آمد ِ خط سے ہو ا ہے سر د جو بازار ِ دوست دود ِ شمع کشتہ تھا شاید خط ِ رخسار ِ دوست ستیہ پال آنند بندہ پرور، آپ سے پوچھوں ، بصد عجز و نیاز کیا نہیں اس← مزید پڑھیے
کف ِ سیلاب باقی ہے برنگ ِپنبہ روزن میں ٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌٌ ستیہ پال آنند یقیناً کچھ سبب تو ہے ،حضور اس گریہ زاری کا کہ یہ مضمون، یعنی خانہ ویرانی پہ جزع فزع کئی اشعار میں ملتی ہے گویا اک حقیقت← مزید پڑھیے
فنا تعلیمِ درسِ ِ بےخودی ہوں اس زمانے سے کہ مجنوں لام الِف لکھتا تھا دیوار ِ دبستاں پر ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند ’’فنا تعلیم ، درس ِ بے خودی‘‘ کو غور سے دیکھیں توسمجھیں گے کہ یہ پہلی← مزید پڑھیے
عرض نازِ شوخی ِِدنداں برائے خندہ ہے دعوی ٗ جمعیت ِ احباب جائے خندہ ہے ستیہ پال آ نند یہ اضافت کی توالی؟ اور مطلع میں؟ حضور گویا اس خامی کی غایت پیشگی مطلوب ہو کیا کہیں گے،بندہ پر ور،← مزید پڑھیے
نہ جانوں کیوں کہ مٹے داغ طعن ِ بد عہدی تجھے کہ آئینہ بھی ورطہ ٗ ملامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند حضور، مجھ کو تو جو کچھ سمجھ میں آیا ہے اگر کہیں تو میں منجملہ اس کو پیش← مزید پڑھیے
کیا واقعی تخلیقی عمل درد ِ زہ کی طرح تکلیف دہ ہے؟ سوال : تخلیقی گریہ میں آنکھوں کی خوبصورتی کا بند وبست کیسے کرتے ہیں ؟ آپ کثیر گریہ گزار( بطور شاعر) ہیں ، رونا عادت تو نہیں بن← مزید پڑھیے
لڑکی تھی چھ سات برس کی دُبلی ، پتلی، َادھ مریل سی پھٹا پرانا کرتا پہنے، اک میلی سی چادر اوڑھے سوکھے بالوں پچکے گالوں بہتی ناک سے سوں سوں کرتی سڑک کے موڑ پہ دو کھمبوں کے بیچ میں← مزید پڑھیے
’’گھر والوں نے نماز فجر کے بعد جلدی جلدی ناشتے کے جھنجھٹ سے چھٹکارہ حاصل کیا ۔ایک کڑاہی میں میدے کی ٹکیاں تلی جانے لگیں اور دوسری کڑاہی میں حلوہ بننے لگا ۔ جب ٹکیاں اور حلوہ تیار ہو گیا← مزید پڑھیے
ان گنت خوبیوں کے مالک، لا تعداد گُنوں کی گُتھلی، بے مثال انسان اور بندہ پرور دوست، ڈاکٹر سید امجد حسین شاعر نہیں ہیں، افسانہ نگار نہیں ہیں، انشائیے نہیں لکھتے، لیکن جو کچھ بھی وہ لکھتے ہیں ان میں← مزید پڑھیے
اک شرر دل میں ہے، اس سے کوئی گھبرائے گا کیا آگ مطلوب ہے ہم کو جو ہوا کہتے ہیں ——————— ستیہ پال آنند آتش و باد میں مطلوب فقط آتش تھی اور وہ دل میں ہے موجود شرر کی← مزید پڑھیے
ری ڈکت یو ایڈ ابسرڈم کی تکنیک میں آج سے تیس سال پہلے سعودی عرب کے قیام کےدوران، میں نے غالب کے دس فارسی اشعارکو اردو نظموں کا جامہ پہنایا تھا۔ کہ یہ اشعار فارسی میں بدشکل دکھائی پڑ تے← مزید پڑھیے
سلطنت دست بدست آئی ہے جام ِ مئے خاتم ِ جمشید نہیں ———- نوٹ۔مر زا غالب کے شعرکی تقطیع “فاعلاتن فعلاتن فعلن”سے ممکن ہے۔ میں نے اپنی جد ت طراز طبعیت کی تسکین کے لیے اس مکالمے میں بحرخفیف مسدس← مزید پڑھیے
لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود کسے خبر ہے کہ واں جُنبش ِ قلم کیا ہے (غالب) —————— ستیہ پال آنند “لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود” حضور، “کوئی” سے آخر مر اد کیا ہے یہاں؟← مزید پڑھیے
غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ِ ناسخؔ اپ بے بہرہ ہے جو معتقد ِ میر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو، غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند مدح میں← مزید پڑھیے
(ایک) انیس سو ساٹھ ستر کے عرصے میں فرانس میں “پتیت پوئمز” کی ایک تحریک شروع ہوئی، جس میں زیادہ سے زیادہ دس سطروں پر مشتمل ایسی نظمیں پیش کی گئیں، جو نرم رو تھیں، صرف ایک استعارے کی مدد← مزید پڑھیے
آخری ملاقات ! قرۃ العین حیدر ( عینی آپا) سے آخری ملاقات دہلی میں ہوئی۔ میں پاکستان کے ایک ماہ کے دورے سے لاہور، پنڈی، میر پور، پشاور، سرگودھا، کراچی ہوتاہو ا لوٹا تھا۔ دہلی میں سات دنوں کے لیے← مزید پڑھیے
خامہ بگوش غالب سلسلے کی دو نئی کڑیاں۔ ساٹھ اشعار پر مشتمل یہ کتاب جلد چھپے گی۔ یہ دو اشعار “ہزار معنی ء دارد کہ در گفتن نمی آید” کے بمصداق ہیں اور مرزا غالب ان پر اپنی رائے دیتے← مزید پڑھیے
آج آٹھ برسوں کے بعد مرحوم لطف الرحمن کا تحریر کر دہ ایک مضمون جو شاید انڈیا کے کسی رسالے اور الحمرا (لاہور) میں شامل اشاعت ہوا تھا، نظر سے گزرا۔ یہ مضمون اس قدر بلیغ تھا کہ میرے دل← مزید پڑھیے
بول کر سب کو سنا، اے ستیہ پال آنند! بول اپنی رامائن کتھا، اے ستیہ پال آنند ! بول تو کہ کامل تھا کبھی، اب نصف سے کم رہ گیا دیکھ اپنا آئنہ ، اے ستیہ پال آنند ! بول← مزید پڑھیے
پیکر ِ عشّاق ساز ِ طالع ِ ناساز ہے نالہ گویا گردش ِ سیارہ کی آواز ہے ——————- ستیہ پال آنند مت ہنسیں، اے بندہ پرور ، میرے استفسار پر جسم عاشق کا بھلا کیا اک سریلا ساز ہے جو← مزید پڑھیے