دولہےنےدلہن کاانوکھےاندازسےاستقبال کرکےسب کوحیران کردیا۔
کسی کے استقبال کے لیے پھول نچھاور کرنا یا سرخ قالین بچھانا تو آپ دیکھتے ہی رہتے ہیں، لیکن فلپائن کے ویلینسیا شہر میں شادی کی تقریب میں ایک انوکھاواقع پیش آیا۔
دولہے نے اپنی دلہنیا کا استقبال نوٹوں کے تیار کردہ قالین سے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
اس قالین کی تیاری کے لیے 17,300 ڈالر خرچ کئے گئے جس کی فلپائنی کرنسی میں مالیت 10 لاکھ کے برابر ہے۔
شادی کی تقریب میں موجودلوگ دولہےکےاس اندازکودیکھ کربہت حیران ہوئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں