شاہد محمود کی تحاریر
شاہد محمود
میرج اینڈ لیگل کنسلٹنٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

انسان کی زندگی کا مقصد۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ انسان زندہ ہے تو ہی انسان کہلاتا ہے۔ انسان اگر اپنے آپ کو اور اپنے مقصد کو پہچان لے تو انسان اس کائنات کی انمول ترین چیز ہے۔ انسان اسرارِ←  مزید پڑھیے

کریم ذات۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ (اختصاریہ)

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ میرا رحمٰن و رحیم اللہ کریم تو ہے  پیار ہی پیار اور عطاء ہی عطاء۔ دنیا میں قدم قدم پر اللہ کی رضا پر قانع اور لوگوں میں خوشیاں بانٹنے←  مزید پڑھیے

درسِ زندگی…. شاہد محمود

بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمد للہ رب العالمین! جب ناپسندیدہ واقعات یا بُرے لوگ آپ کے مقصد میں حائل ہوں تو اپنی زندگی کو تکلیف، غصے، ناکامی اور خاص طور پر انتقام کے جذبات سے تلخ بنانے کی بجائے خوش←  مزید پڑھیے

جوائنٹ فیملی سسٹم۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

کلچرل بودوباش ہر علاقے کی اپنی ہوتی ہے۔ ہمارے علاقے کے رہنے والے جوائنٹ فیملی سسٹم میں بڑے کھلے دل کے ساتھ خوش و خرم رہتے تھے اور ایک دوسرے کا سہارا بنتے تھے۔ اور اب بھی جہاں جوائنٹ فیملی←  مزید پڑھیے

اُمید۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

ایک عمر گزر گئی خواب لگتا ہے  اب کہ  برف سے ڈھکے پہاڑوں کی  چھت پیر چناسی کہ جہاں گھروں کی چھتوں اور پہاڑوں میں فرق صرف چمنیوں کے دھوئیں سے ہوتا تھا جہاں سڑک کے ایک طرف نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

کربلا اور اقبال۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

علامہ اقبال رح نے رموز بےخودی میں’’در معنی حریت اسلامیہ و سیر حادثہ کربلا‘‘ کے عنوان سے امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کر کے اپنے کلام کو دوام بخشا ہے۔ واقعہ کربلا←  مزید پڑھیے

گیارہ دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

گیارہ دسمبر کو دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے تا کہ لوگوں کی توجہ پہاڑوں اور پہاڑوں کے قریب رہنے والی آبادیوں کی طرف مبذول ہو سکے اور عوام میں پہاڑوں کے قدرتی ماحول کو برقرار←  مزید پڑھیے

جنات،جادو ٹونہ کیسے اثر کرتے ہیں ؟کیا بچاؤ ممکن ہے؟۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال:- جنات، نظر بد، جادو ٹونے کیسے اثر کرتے ہیں اور ان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ جواب:- مثل مشہور ہے کہ دو ہندو بھائی تھے۔ ایک نیک تھا اور گھر میں اپنے پتھر کے بنے دیوتا کی پوجا پاٹ←  مزید پڑھیے

محبت میں شادی کے بعد پہلے جیسی بات کیوں نہیں رہتی؟۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال:۔ محبت ۔۔۔ میں شادی کے بعد پہلے جیسی بات کیوں نہیں رہتی؟ جواب:۔شادی سے پہلے جو لڑکی مرد کو پسند آتی ہے وہ اپنے ابا کے خرچے پر سجی سنوری و مہکی ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے جو لڑکا←  مزید پڑھیے

ہارپی عقاب Harpy Eagle ۔۔۔ قدرت کا عظیم شاہکار/شاہد محمود ایڈووکیٹ

پُر وقار اور خوبصورت ہارپی ایگل Harpy Eagle، خالق کائنات پیارے اللہ کریم کی قدرت کا ایک عظیم شاہکار پرندہ ہے۔ جنوبی امریکہ میں ابتدائی طور پر اس عظیم الشان پرندے کو دیکھنے والوں نے ان کا نام یونانی دیومالائی←  مزید پڑھیے

ایک عرب لیڈی ڈاکٹر نے ایک ماں بیٹے کا قصہ بیان کیا۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

(عربی سے مآخوذ) محمد عبداللہ نامی تیس سالہ نوجوان اپنی ماں کو لیڈی ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے لایا۔ لڑکے کی ماں چیک اپ کے لئے بیٹھنے کی بجائے اٹھ اٹھ کر شرارتیں کرنا اور بھاگنا چاہتی تھی۔←  مزید پڑھیے

زوجین و نفسیات۔۔۔۔ایڈووکیٹ شاہد محمود

سب سے پہلے تو ذہن نشین کر لیجیے کہ بیوی کا زوج شوہر اور اسی طرح شوہر کا زوج بیوی ہوتی ہے کیونکہ زوج کا مطلب ساتھی companion کے ہیں- جب میاں بیوی کی آپس میں بن نہ پا رہی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے دریائے سندھ میں پائی جانے والی نایاب ڈولفن۔۔۔۔ایڈووکیٹ شاہد محمود

مقامی لوگ اس نایاب ڈولفن کو بھلن مچھلی کہتے ہیں- پاکستان میں پائی جانے والی میٹھے پانی کی ڈولفنز کی یہ نایاب قسم انڈس ڈولفن کہلاتی ہے- 19ویں صدی تک بھلن 3000 کلو میٹر طویل دریائے سندھ میں ہر جگہ←  مزید پڑھیے

روزی،روزگار۔۔۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

بسم اللہ الرحمان الرحیم۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے انسان دوست احباب ! اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب خیریت سے ہوں اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں۔ آج کچھ یادداشتیں←  مزید پڑھیے

کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ پانی اور کولڈ ڈرنکس کی خالی بوتلیں اس گرم موسم میں پھینکنے کی بجاۓ بوتلیں دھو کر حسب توفیق سادہ←  مزید پڑھیے

گرمی سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

1- کام کاج دھوپ تیز ہونے سے پہلے ختم کرنے کی ترتیب بنا لیجئے یا دھوپ ختم ہونے کے بعد کام کاج نبٹانے کی کوشش کیجئے۔ 2- ہلکی نرم زود ہضم غذا کھائیں۔ وقفے وقفے سے پانی خاص طور پر←  مزید پڑھیے

انگور ۔۔۔۔۔۔ تحقیق و تحریر: شاہد محمود، ایڈووکیٹ

انگور بیشمار غذائی و طبی خصوصیات کا حامل خوش ذائقہ پھل ہے۔ اس کا پودا بیل کی صورت میں اگتا و پروان چڑھتا ہے۔ اس کا پھل گچھوں میں لگتا ہے۔ ایک گچھے میں چھ سے لے کر تین سو←  مزید پڑھیے

نوجوان نسل میں کچھ کر گزرنے کا عزم۔۔۔شاہد محمود

ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ جوان بچے ایڈونچر کے نام پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہیں، ریس لگاتے ہیں، مشکل مقامات پر سیلفیاں بناتے، اور وہ جو ناس مارا شیشہ حقہ ہوتا ہے وہ اور باقی انواع و←  مزید پڑھیے

ایک نوجوان کا صلہ رحمی کی بابت سوال۔۔۔۔شاہد محمود

صلہ رحمی ایک عظیم صفت انسانی ہے اور قران و سنت میں اس کی پرزور تاکید ملتی ہے اسی طرح قطع رحمی پر وعید بھی ملتی ہے۔ میں اکثر اس موضوع کو لیکر پریشان رہتا ہوں کہ کہی مجھ سے←  مزید پڑھیے

معافی اور نفسیاتی و جسمانی عوارض۔۔۔۔۔۔۔ شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

ہم سب چاہتے ہیں کہ اللہ سوھنا پاک پروردگار ہمیں معاف فرما دے (آمین) کیونکہ ہمیں احساس ہے کہ ہم خطاء کے پتلے, گناہ گار انسان ہیں جو بے تحاشہ نافرمانی اور من مانی کی روش اختیار کیے ہوۓ ہیں←  مزید پڑھیے