مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مریم نواز نے کیا کہا؟

ن لیگ کی رہنما اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آج ن لیگ کی قیادت کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس میں نیب کے جج ارشد ملک کی ایک وڈیو دکھائی گئی←  مزید پڑھیے

کیا شراب پہ قدغن لگانا شرعی تقاضا ہے؟۔۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط2

ہمارا مضمون، شراب کی حلت وحرمت بارے نہیں بلکہ اس پرشرعا” پابندی لگانے بارے ہے-چونکہ اس بحث سے گزرے بغیر، موضوع کا حق ادا نہیں ہوسکتا تواختصار کے ساتھ چند بنیادی باتیں عرض کردیتا ہوں- اسلام میں “شراب” سےنہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

کڑوا سچ۔۔۔۔۔عزیز خان /قسط2

نوٹ:عزیز اللہ خان صاحب ریٹائرڈ ڈی ایس پی جبکہ حالیہ  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ہیں ۔یہ کالم ان کی یاداشتوں پر مشتمل ہے۔ تین دن بڑی مُشکل سے گزرے میں بہُت کنفیوز تھا، پھر میں نے  ڈی ایس پی  علی اکبر←  مزید پڑھیے

تاریخ سے اصل اقبال کی دریافت۔۔۔۔سعید ابراہیم

تاریخ بہت بے رحم ہوتی ہے یہ ان قوموں کو کبھی معاف نہیں کرتی جو اس سے تمسخر کی مرتکب ہوتی ہیں۔ جو قومیں تاریخ کو مسخ کرتی ہیں تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش←  مزید پڑھیے

کڑوا سچ۔۔۔۔عزیز خان/قسط1

نوٹ:عزیز اللہ خان صاحب ریٹائرڈ ڈی ایس پی جبکہ حالیہ  ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ہیں ۔یہ کالم ان کی یاداشتوں پر مشتمل ہے۔ نومبر 1997 کو میں بطور ایس ایچ او کوٹ تھانہ سمابہ  میں تعنات تھا اور میری بطور انسپکٹر←  مزید پڑھیے

انجام کی تلاش۔۔۔۔احمد نعیم

اُس وقت میری پیٹھ پر خوابوں سے  بھرا ایک بستہ تھا۔۔۔ اس بستے  میں۔۔۔ ماں باپ کے خواب ،سماج کے خواب او  ر بہت ساری آرزؤں کا بوجھ لَدا ہوا تھا – میں اپنے ننھے ننھے قدم اٹھا تا ہوا←  مزید پڑھیے

کیا شراب پہ قدغن لگانا شرعی تقاضا ہے؟۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط 1

ایک سیکولر ریاست کا ایجنڈا فقط “امن ومعیشت” ہوا کرتا ہے- اس ریاست کے انتظام میں ،گناہ وثواب کو نہیں بلکہ فائدہ ومضرت کو دیکھا جاتا ہے- لہذا تھیوکریٹک ریاست کی طرح، یہاں مذہبی حوالوں کی بنیاد پہ نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

ہور دَس کِنے موقعے چاہیدے تینوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پاکستان میں جو جمہوریت یا پارلیمانی نظام رائج چلا آ رہا ہے، اس میں یہ توقع خام خیالی ہے کہ کوئی ایسا عبقری وزیراعظم بن جائے جسے اندرونی سیاست، خارجہ امور اور معیشت پر یکساں دسترس حاصل ہو اور وہ←  مزید پڑھیے

ادراک۔۔۔۔شہزاد نیّر/نظم

کہیں کچھ نہیں ہے کوئی نقش و پیکر ، کوئی شکل و تیور نہیں ہے نہ رخسار و لب ہیں ، نہ اُن کی دمک نہ قامت قیامت ، نہ رُت میں کشش ۔ ۔ ۔ نہیں کچھ نہیں ہے←  مزید پڑھیے

قنوطیت۔۔۔۔اجمل صدیقی

قنوطیت pessimism یہ ایک مزاج ، رویے اور worldview کا نام ہے خو دایک فلسفہ بھی ہے اور کسی فلسفے کا نتیجہ بھی ۔ یوں ہم کہ سکتے ہیں کہ ایک نفسیاتی اور مریضانہ pathological قنوطیت ہوتی ہے اور دوسری←  مزید پڑھیے

نیلم احمد بشیر کی کتاب “وحشت ہی سہی” کے بارے۔۔۔۔امجد اسلام امجد

عالمی ادب کی تاریخ میں خواتین لکھنے والیوں کا ذکر, اٹھاویں صدی عیسویں سے قبل خال خال ہی ملتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ یہ ایک بہت لمبی اور پیچیدہ داستان ہے۔ امرِ واقعہ یہی ہے کہ یونان کی سیفو, ہندوستان←  مزید پڑھیے

معروف گلوکار علی نور کی زندگی خطرے میں ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

معروف گلوکار اور نوری بینڈ کے روح رواں علی نور کی زندگی شدید خطرے میں ہے۔ علی نور کو پیپاٹائٹس ای ہوا جسکی وجہ سے وہ زیر علاج تھے لیکن انکی حالت شدید بگڑ چکی ہے اور اس وقت وہ←  مزید پڑھیے

دل دُکھ رہا ہے میرا۔۔۔۔جان کیٹس/ترجمہ اجمل صدیقی

#Ode_to_a_Nightingale_by_JOHN_KEATS My heart aches, and a drowsy numbness pains My sense, as though of hemlock I had drunk, Or emptied some dull opiate to the drains One minute past, and Lethe-wards had sunk: ‘Tis not through envy of thy happy←  مزید پڑھیے

افغانی پاکستانیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔مشتاق خان

افغانستان کے لوگ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور اس کا اظہار وہ اپنے ملک میں کھل کے کرتے ہیں لیکن پاکستانی  میڈیا کے مثبت ہونے کی وجہ سے ہمیں  یہی بتایا جاتا ہے کہ  افغان عوام پاکستانیوں سے پیار←  مزید پڑھیے

معاصر عالم اسلام کو درپیش چیلنجز۔۔۔ طفیل ہاشمی

گفٹ یونیورسٹی میں اس عنوان سے تیسرا سالانہ سیمینار تھا، جس میں میں نے کلیدی خطاب کیا اور اپنی دانست کےمطابق قیادت کے بحران کو ذیلی عنوانات کے دس چیلنجز کی اساس قرار دیتے ہوئے اس کے اسباب پر نظر←  مزید پڑھیے

بے دھڑک “ٹھرک “سے آپ کھڑک بھی سکتے ہیں۔۔۔۔محمد اشفاق

کبھی قسمت بندے کا عجب ساتھ دیتی ہے۔ حاجی صاحب اور ان کے برانچ مینجر کے خلاف لاکھوں کے غبن کی انکوائری چل رہی تھی۔ اسی وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم آ گئی، بنک نے دونوں سے جان چھڑا لینا←  مزید پڑھیے

رنجیت سنگھ کا مجسمہ، خالصتان اور جہادی پراجیکٹ۔۔۔۔لیاقت علی

پنجاب کے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی کے موقع پر لاہور کے شاہی قلعہ میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب سے پنجابی کے مٹھی بھر قوم پرست خوشی سے←  مزید پڑھیے

سلیکٹڈ کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسن کرتار

محترم سلیکٹڈ خدا کی سلیکٹڈ مخلوق کے ایک اور کامیاب ترین وزیراعظم صاحب /صاحبان! آداب کے بعد عرض ہے کہ حکم تھا کہ تیس جون سے پہلے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کیے  جائیں ورنہ پوری مملکت کی خیر نہیں۔ سوچا←  مزید پڑھیے

جمیع انبیاء اور سارے صحابہ کی سنت۔۔۔۔۔سلیم جاوید

عورت کے برعکس، مرد بڑا کٹھور دل، ہرجائ اور بے وفا ہوتا ہے- میں ایک ایسے موضوع پہ بات کرنا چاہتا ہوں جسے انگریزی میں “ہوم سکنس ” کہا جاتا ہے- خاکسار کی عمر تیرہ سال تھی جب پہلی باراماں←  مزید پڑھیے

نوّے کی دہائی اوراس کے بعد کے کچھ نمایاں غزل گو (مختصرترین انتخابِ کلام کے ساتھ)۔۔۔۔۔۔ رحمان حفیظ

دانیال نئی نسل کے ان چند شعرا میں شامل ہیں جنہوں نے غزل کو اپنی تنقیدی صلاحیتوں کی تجربہ گاہ بنایا اور قاری کو متاثر بھی کیا۔ دانیال کے ہاں مروّج غزل کے تمام ترعناصر موجُود ہو نے کے ساتھ←  مزید پڑھیے