• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • معروف گلوکار علی نور کی زندگی خطرے میں ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

معروف گلوکار علی نور کی زندگی خطرے میں ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

معروف گلوکار اور نوری بینڈ کے روح رواں علی نور کی زندگی شدید خطرے میں ہے۔ علی نور کو پیپاٹائٹس ای ہوا جسکی وجہ سے وہ زیر علاج تھے لیکن انکی حالت شدید بگڑ چکی ہے اور اس وقت وہ اسلام آباد کے ایک اسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز نے فوری لیور ٹراسپلانٹ انکی جان بچانے کیلئیے ضروری قرار دیا ہے اور فیملی اس وقت ڈونر کیلئیے اپیل کر رہی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

مکالمہ اپنے قارئین سے درخواست کرتا ہے اگر +B, یا -B گروپ کا کوئی ڈونر موجود ہو تو فیملی سے noori پیج کے زریعے فورا رابطہ کرے۔ شکریہ

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply