مریم نواز نے کیا کہا؟

ن لیگ کی رہنما اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آج ن لیگ کی قیادت کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس میں نیب کے جج ارشد ملک کی ایک وڈیو دکھائی گئی اور یہ الزام لگایا گیا کہ ارشد ملک نے مقدمے میں سزا غیر قانونی اور دباو کے نتیجے میں دی۔
مریم نواز کی پریس کانفرنس کے چیدہ نکات یہ تھے۔ :

جج نےاپنےجاننےوالےکواپنےگھربلاکرساری کہانی سنائی،مریم نواز

لاہور:جج صاحب نے کہا ہے کہ میں نےمیاں صاحب سےزیادتی کی،مریم نواز

لاہور:جج کہتےہیں کہ نوازشریف پرکوئی الزام نہیں،مریم نواز

لاہور:نوازشریف کوسزادینےکاپوراعمل بدنیتی پرمبنی ہے،مریم نواز

نوازشریف کوسزادینےکاپوراعمل سازش اورٹھوس منصوبہ بندی کانشانہ بنایاگیا،مریم نواز

لاہور:سزادینےوالاخودبول اٹھا کہ نوازشریف کےساتھ زیادتی ہوئی ہے،مریم نواز

یہ احتساب نہیں انتقام تھااورنوازشریف یہ سب جانتےتھے،مریم نواز

لاہور:نوازشریف اکثرکہتےہیں کہ اپنامعاملہ اللہ تعالیٰ پرچھوڑدیاہے،مریم نواز

لاہور:نوازشریف نےخاندانی کاروبارکےتمام ثبوت بھی پیش کیے،مریم نواز

لاہور:ہمارے ثبوتوں کوہمیشہ ردکیاجاتارہا،مریم نواز

ہم نے بار بار عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا، مریم نواز

لاہور:سزادینےوالےخودبول اٹھاکہ فیصلہ کیانہیں کروایاگیا،مریم نواز

لاہور:سزادینےوالاخودبول اٹھا کہ نوازشریف کےساتھ زیادتی ہوئی ہے،مریم نواز

لاہور:نوازشریف کی بےگناہی کی غیبی مددآئی ہے،مریم نواز

یہ احتساب نہیں انتقام تھااورنوازشریف یہ سب جانتےتھے،مریم نواز

لاہور:نوازشریف نےخاندانی کاروبارکےتمام ثبوت بھی پیش کیے،مریم نواز

Advertisements
julia rana solicitors london

تاریخ میں پہلی بارکسی وزیراعظم کی بیٹی کوبےگناہ ہونےپرجیل میں ڈالاگیا،مریم نواز

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply