مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

افغانی پاکستانیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔مشتاق خان

افغانستان کے لوگ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور اس کا اظہار وہ اپنے ملک میں کھل کے کرتے ہیں لیکن پاکستانی  میڈیا کے مثبت ہونے کی وجہ سے ہمیں  یہی بتایا جاتا ہے کہ  افغان عوام پاکستانیوں سے پیار←  مزید پڑھیے

معاصر عالم اسلام کو درپیش چیلنجز۔۔۔ طفیل ہاشمی

گفٹ یونیورسٹی میں اس عنوان سے تیسرا سالانہ سیمینار تھا، جس میں میں نے کلیدی خطاب کیا اور اپنی دانست کےمطابق قیادت کے بحران کو ذیلی عنوانات کے دس چیلنجز کی اساس قرار دیتے ہوئے اس کے اسباب پر نظر←  مزید پڑھیے

بے دھڑک “ٹھرک “سے آپ کھڑک بھی سکتے ہیں۔۔۔۔محمد اشفاق

کبھی قسمت بندے کا عجب ساتھ دیتی ہے۔ حاجی صاحب اور ان کے برانچ مینجر کے خلاف لاکھوں کے غبن کی انکوائری چل رہی تھی۔ اسی وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم آ گئی، بنک نے دونوں سے جان چھڑا لینا←  مزید پڑھیے

رنجیت سنگھ کا مجسمہ، خالصتان اور جہادی پراجیکٹ۔۔۔۔لیاقت علی

پنجاب کے سکھ حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 180 ویں برسی کے موقع پر لاہور کے شاہی قلعہ میں ان کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔رنجیت سنگھ کے مجسمے کی تنصیب سے پنجابی کے مٹھی بھر قوم پرست خوشی سے←  مزید پڑھیے

سلیکٹڈ کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسن کرتار

محترم سلیکٹڈ خدا کی سلیکٹڈ مخلوق کے ایک اور کامیاب ترین وزیراعظم صاحب /صاحبان! آداب کے بعد عرض ہے کہ حکم تھا کہ تیس جون سے پہلے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کیے  جائیں ورنہ پوری مملکت کی خیر نہیں۔ سوچا←  مزید پڑھیے

جمیع انبیاء اور سارے صحابہ کی سنت۔۔۔۔۔سلیم جاوید

عورت کے برعکس، مرد بڑا کٹھور دل، ہرجائ اور بے وفا ہوتا ہے- میں ایک ایسے موضوع پہ بات کرنا چاہتا ہوں جسے انگریزی میں “ہوم سکنس ” کہا جاتا ہے- خاکسار کی عمر تیرہ سال تھی جب پہلی باراماں←  مزید پڑھیے

نوّے کی دہائی اوراس کے بعد کے کچھ نمایاں غزل گو (مختصرترین انتخابِ کلام کے ساتھ)۔۔۔۔۔۔ رحمان حفیظ

دانیال نئی نسل کے ان چند شعرا میں شامل ہیں جنہوں نے غزل کو اپنی تنقیدی صلاحیتوں کی تجربہ گاہ بنایا اور قاری کو متاثر بھی کیا۔ دانیال کے ہاں مروّج غزل کے تمام ترعناصر موجُود ہو نے کے ساتھ←  مزید پڑھیے

خوف کا مفصل تجزیہ۔۔۔۔۔۔۔ترجمہ :اجمل صدیقی

خوف( fear ) کا سب سے مفصل تجزیہ علامہ اقبال نے اسرار خودی میں کیا ہے خوف ام الخبائث ہے۔ مرگ را سامان ز قطع آرزوست زندگانی محکم از لاتقنطوا ست (نا امیدی موت کاسامان ہے امید سے زندگی کو←  مزید پڑھیے

سفید سنڈی، گلابی سنڈی، امریکن سنڈی ۔۔۔۔مشتاق خان

سارا دن  کے بعد دفتر سے تھک ہار کر گھر آتے اور سخت بھوک کے باوجود کوشش یہ ہوتی کے کھانا تب کھائیں جب من پسند ڈرامہ سریل آئے اس لئے کھانا تقریباً روز رات کو آٹھ بجے لگایا جاتا←  مزید پڑھیے

مدن موہن: من موہنا، مدھر۔۔۔۔ظفر عمران

یوں تو بھارتیا سینما کو ایک سے ایک یگانہ روزگار ملا، لیکن فلمی موسیقی کا ذکر ہو، اور کوئی پوچھے، کہ کون ہے جو سب سے الگ سی پہچان لیے ہوئے ہے، تو میں کہوں گا، وہ جس کا نام←  مزید پڑھیے

احمد خان کھرل۔۔۔۔۔شاہ محمد مری

کیا آپ نے ایک بلوچ کی یہ تحریر پڑھی ہے ؟ نہیں پڑھی تو پڑھ لیجیئے اہلِ پنجاب، آپکو بالخصوص اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا! احمد خان کھرل ایک عرصے سے میرے ذہن کا دل مراد کھوسہ←  مزید پڑھیے

آؤ نیا سوچیں۔۔۔نوشی ملک

خیال اور سوچ کی پرواز بھی کسی ہوائی سفر کے جیسی ہے۔ہر بار انسان جب یہ پرواز لے کر کسی نئے جزیرے پر پہنچتا ہے تو اس کے اندر کی گھڑی کا نظام الٹ پلٹ جاتا ہے۔ اور انسان بالکل←  مزید پڑھیے

کالے دھن کو سفید بنانے کا کا لا قانون۔۔۔۔۔۔۔اعظم معراج

ایک ایسا ملک اور قوم جو ایک ریسرچ کے مطابق 73فیصد بلیک معیشت پر چل رہی ہو جہاں پچھلے 45سال سے انڈسٹری کو چلانے یا پیدواری  قومی صلاحیت بڑھانے کیلئے کوئی جامع اور طویل المعیاد کوشش ہی نہ کی گئی←  مزید پڑھیے

رشتے زندگی خوبصورت بناتے ہیں۔۔۔۔شاہدہ نورین

ہماری زندگی میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر زندگی ہے کیا؟ کیا زندگی جینے اور پھر مر جانے کا نام ہے؟ تو پھر وہ مرحلہ جو جینے اور مرنے کے بیچ پایا جاتا ہے اس کی کیا←  مزید پڑھیے

شیکسپئرز سونٹ ۔۔۔۔اجمل صدیقی

Shakespeare’s Sonnet میرے محبوب کا حسن اور وقت Devouring Time, blunt thou the lion’s paws, اے خونریز وقت! پنجہ شیر کو کند کردینے والے ظالم! And make the earth devour her own sweet brood; دھرتی کی اولاد اس میں دفن←  مزید پڑھیے

کتے۔۔۔۔اقبال حسن

نوٹ: میری یہ مختصر کہانی سیاسی سمجھ کر نہ پڑھی جائے ۔ کتا پھر بھونکا اور اجمل نے پھر بے چینی سے انگڑائی لی ۔ شام سے اُسے بخار تھا ۔ بیوی نے بخار اور نیند کی گولیاں ایک ساتھ←  مزید پڑھیے

نیلم ملک کی نیلی آنچ (دیباچہ) از جناب شہزاد نیر

عہد حاضر کے شعری منظر نامے پر اردو غزل اپنی بھرپور توانائی کے ساتھ نمایاں نظر آ رہی ہے۔ نو وارددانِ اقلیمِ سخن کی ایک بڑی تعداد غزل ہی کو تخلیقی اظہار کا ذریعہ بنا رہی ہے۔ اگر چہ جدید←  مزید پڑھیے

ایک منٹ ۔۔۔۔۔۔۔حسن کرتار

بلی ور کو گانے شانے تو کچھ اور پسند تھے پر وہ اپنی ہینڈز فری اپنے گھر کائنات کے سب سے عظیم سیارے جنوٹو پر بھول آیا تھا۔ اس لیے  اکثر کیڑے مکوڑوں کے سیارے پر نہ چاہتے ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

زندگی کا ریڈیو سٹیشن ۔۔۔ نوشی ملک

آدمی جو کہتا ہے آدمی جو سنتا ہے زندگی بھر وہ صدائیں پیچھا کرتی ہیں ۔ ہم جو کہتے ہیں اور جو سنتے ہیں وہ سب آوازیں ہیں اور وہ سب وائبریشن کی پیداوار ہے۔اس کی فریکوینسی ہے۔اسکی انرجی ہے۔ہم←  مزید پڑھیے

ٹاپ لیس قلم اور کٹے پھٹے گریباں ۔۔۔۔مشتاق خان

مولا جٹ کا اوئے ایس ایچ او ۔۔اوئے جاگیردارا کہنا یا ڈراموں فلموں کہانیوں کالموں میں پولیس کو وڈیروں جاگیر داروں کو للکارتا ہوا  قلمکار، اداکار ہر غریب نیک دل پڑھے لکھے نوجوان کو اپنے سحر میں مبتلا کرلیتا ہے←  مزید پڑھیے