مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

سٹریس کا علاج “دعا” سے کیجئے( سٹریس ویکسین سیریز )قسط8۔۔عارف انیس

اب سٹریس اور روحانیت کے تعلق پر بات چلی تو کچھ گہرائی میں جاتے ہیں۔ دراصل یہ سب ماننے اور نہ ماننے کا چکر ہے۔ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے۔ ایک نیکی کا مجسمہ، بھلا مانس، انسانیت کے←  مزید پڑھیے

منظر اور پس منظر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اپنے حصے کی کائنات خود تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ اس کائنات میں اپنے حصے کے منظر کی تزئین و آرائش خود ہی کرنا ہوتی ہے۔ اپنے فکر ونظر کے برش سے اپنے حصے کے کینوس میں خود ہی رنگ بھرنا←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارس ،تین ستون ۔۔اعظم معراج

ایک تھا بابا بڑاسیانا ذہین فطین، بہادر، صابر،دیانت دار اس نے ایک گھر بنایا اس عہد میں تین ستونوں پر عمارتیں کھڑی ہوتی تھیں،اس زمانے کے لوگوں نے ستونوں کے تین نام رکھے ہوئے تھے۔ آئیں ساز،عدل نواز، اور انتظام←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے” (قسط دوم )….ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایران میں علما کا سیاسی کردار اور معاشی مفاد معاشرے میں مفادات کی بات چلی ہے تو سیاست کے تناظر میں تھوڑی سی بات علماء کے مالی اور معاشی مفاد کی کرتے ہیں۔ ایرانی انقلاب میں علماء کا کردار اہم←  مزید پڑھیے

سٹریس کو رب کے کھونٹے پر ٹانگ دیں( سٹریس ویکسین سیریز )قسط7۔۔عارف انیس

آپ نے سٹریس ٹری والی کہانی تو سنی ہی ہوگی۔ ایک امیر کبیر شیخ صاحب اپنے نئے گھر کی تزئین و آرائش کے لیے لکڑی کے کام کے ماہر کنٹریکٹر بڑھئی کو اجرت پر رکھتے ہیں۔ پہلے دن جب غلام←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آج کی سچائیاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط1)

خط نمبر ۱ کیا آپ وہی رضوانہ صدیقی ہیں؟ محترمہ و معظمہ جنابہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! زندگی دلچسپ بھی ہے اور پراسرار بھی کیونکہ وہ ایک حیرت کدہ ہے۔ آج میں ایک معمہ‘ ایک بجھارت اور ایک پہیلی لے←  مزید پڑھیے

سٹریس کوڈ کو توڑ دیجیے(سٹریس سیریز)قسط6۔۔عارف انیس

اگر آپ اپنی سٹریس کے ساتھ کشتی کرنے پر آمادہ ہیں تو یہ پوسٹ پڑھنے والی نہیں، کرنے والی ہے۔ ساتھ ساتھ پریکٹس بہت ضروری ہے۔ جب تک آپ اسے ختم کریں گے، آپ کی سٹریس کا تیا پانچہ ہوچکا←  مزید پڑھیے

استقامت، فوق الکرامت۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اِستقامت ایسے موضوع پر لکھنے سے پڑھنے والے اس گمان میں مبتلا ہو جائیں گے کہ لکھنے والا شاید استقامت ایسی کرامت کے سنگھاسن پر فائز ہے۔ بنا بریں اس موضوع پر گریز کرنے میں عافیت جانی ،مبادا ‘ یہ←  مزید پڑھیے

بھوک کی کوکھ سے……۔۔۔۔ٹیبی شاہدہ

وہ صرف چند ماہ کے لیے ہمارے آفس اپنے کسی پروجیکٹ کے سلسلے میں آئی تھی ۔ وہ آئی اور چلی گئی لیکن میرے دل سے اس کی یاد نہیں گئی ۔ وہ ہمیشہ سر سبز ہی رہی ، بہار←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط اول)… ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایڈیٹر نوٹ: ڈاکٹر طاہر منصور قاضی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔علم وادب سے ان کا  شغف  ,تحقیق و جستجو کی راہوں میں سے موتی چن چن کر لاتا ہے۔انقلابات  زمانہ  ان کا خاص موضوع تحقیق ہے۔اس سے قبل←  مزید پڑھیے

طوافِ آرزو۔۔نعیم اشرف

حال ہی میں اُردو ادب کے اُفق پر نمو دار ہونے والے افسانوں کا مجموعہ ”طوافِ آرزُو“ پڑھنے کو ملا۔کتاب کا عنوان اور سرورق دیکھ کر یہ شاعری کی کتاب لگی۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے←  مزید پڑھیے

دو دریاؤں کے سنگم پر۔۔نعیم فاطمہ علوی

اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیے کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے ہمارے گائیڈ نے ہمیں بتایایہی وہ کمرے تھے جن میں پھانسی والے مجرموں کو رکھا جاتا ،پھرباری باری ایک چھوٹی سی سرنگ کے راستے←  مزید پڑھیے

ہم شرمندہ ہیں ۔۔حذیفہ سنان

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ کیا ہونے لگا۔اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے اس ملک میں آخر مائوں بہنوں اور یہاں تک کہ بھائیوں کی عزتیں محفوظ کیوں نہیں۔لاہور موٹروے پر ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کے سامنے←  مزید پڑھیے

مرشد پاک دلچسپ شخصیت تھے۔۔نیّرہ نور خالد

انا للّٰہ وان الیہ راجعون ایک دکھ ہمیشہ رہے گا کہ ہم سب نے ان کی باتوں کا مذاق اڑایا اور انھوں نے اس تکلیف کا اظہار کئی بار ویڈیوز میں کیا. وہ عالم تھے شیعہ مسلک میں ان کا←  مزید پڑھیے

میٹرو منصوبہ۔۔امجد اسلام

الحمدللہ پشاور میٹرو بالآخر آباد ہوگیا۔ میں بھی اپنے ایک  دوست کے ہمراہ میٹرو کے سفر سے مستفیض ہو چُکا ہوں ، ابھی ہم بس میں بیٹھے بھی نہیں تھے کہ وہ طنزیہ بولے۔۔ کس منہ سے جاؤ گے میٹرو←  مزید پڑھیے

سٹریس کا سرکٹ ایسے توڑیں( سٹریس ویکسین سیریز)قسط5۔۔عارف انیس

سب سے پہلے تو تمام پڑھنے والوں کا شکریہ، جنہوں نے اپنے سٹریس کے سرکٹ کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ سٹریس کا سرکٹ کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ ہم نے سیکھا کہ سٹریس خود بخود نہیں ہوجاتا۔ پہلے←  مزید پڑھیے

جو دکھتا ہے، وہی بکتا ہے( سٹریس ویکسین سیریز)قسط4۔۔عارف انیس

سٹریس میں آپ کیا سوچتے /سوچتی، دیکھتے/دیکھتی ہیں؟ جب آپ کو کسی چیز پر توجہ دینے میں مسئلہ درپیش آئے، یادداشت جواب دیتی نظر آئے، زندگی اور اپنے متعلق اور ارد گرد کے لوگوں کے بارے میں زیادہ تر منفی←  مزید پڑھیے

نوجوان لڑکیاں شادی کے لئے بوڑھے مردوں کا انتخاب کیوں کرتی ہیں؟

ماہرین نفسیات نے اس کی دس بڑی وجوہات بتاتے ہیں۔ معاشی استحکام یا مالی آسودگی: ہر عورت چاہتی ہے کہ اس کا اور اس کے ہونے والے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہو. بڑی عمر کا مرد اپنا پروفیشنل←  مزید پڑھیے

کیا بائبل کی ہجرت عظیم کی داستان ایک افسانہ ہے؟۔۔سٹاکس راش (Staks Rosch)/ ترجمہ: زبیر حسین

خدا کے وجود کے بارے میں شکوک و شبہات کے نزول کے کچھ عرصے بعد اپنے ربی (یہودی عالم دین) سے ایک ملاقات کے دوران یوم نجات اور ہجرت عظیم پر گفتگو ہوئی. ربی جانتا تھا کہ میں ان داستانوں←  مزید پڑھیے

بغاوت کرنے والے دہشت گرد نہیں ،رہنما ہیں۔۔پرویز مولا بخش

بلوچستان، بلوچوں کی  سرزمین ہے اور وہاں مختلف ذاتوں اور زبانوں کے لوگوں کی ایک فہرست رہتی ہے۔ بلوچستان کے ہر رہنے والا ایک بلوچ ہے خواہ وہ مگسی ، رند ، بگٹی ، بزنجو ، سید ، ہتھ ،←  مزید پڑھیے