مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ڈاکٹر فرحان ورک اور ڈاکٹر جوزف گوئبلز ۔۔۔ صدام جمالی

لیکن کیا ڈاکٹر فرحان وہ واحد انسان ہیں جو یہ کام کرتے ہیں ؟ کیا پراپییگنڈا ایک نئی اصطلاح اور اکیسویں صدی کی ایجاد ہے ؟ کیا اسے سے پہلے ہمیں منظم پراپیگینڈا کی کوئی مثال نہیں ملتی ؟ ان سوالات کا جواب جاننے کیلیئے ہمیں تاریخ میں زیادہ پیچھے جانے کی ضرورت نہیں -←  مزید پڑھیے

ہندو مندر کی تعمیر کا معمہ ۔۔۔ کلیم اللہ شاہ بخاری

پاکستان اقلیتوں کے خلاف برے سلوک کی وجہ سے عالمی واچ لسٹ میں ہے اور مختلف مغربی ممالک جن سے ہمارا دال ساگ کا رشتہ قائم ہے ان کا پاکستان پر بے انتہا دباو ہے۔ سکھوں اور ہندووں کی عبادگاہوں کی بحالی پر بھی اپنے فرزندان اسلام کا پارہ چڑھ جاتا ہے جبکہ عالمی سطح پر ان اقدامات سے بھارتی پروپیگنڈہ کا بھی توڑ کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں اقلیتیں سسک سسک کر زندگی گزار رہے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

عشق رسول ﷺ کے نام پر سیاسی کھیل کب تک ؟ ۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

فریق مخالف بضد تھا کہ اپنی مرضی کی شرائط لکھوائے گا کہ اس ضد میں بزعوم خود اپنی کامیابی کی ماہوم امید لگائے بیٹھا تھا۔ فریق اول بھی شرائط نرم کرتا گیا کہ مقصد ہرصورت محاذ آرائی سے بچنا تھا۔یقین کامل تھا کہ فتح ونصرت کی خوشخبریوں کے سوتے اسی کے اندر سے پھوٹیں گے۔ پھروہی ہوا کہ شرائط نرم کروا کے بظاہر خوشی منانے والے صفحہ ہستی سے نابود ہوگئے اور کٹھن راہ کا انتخاب کرنے والے اپنی صلح جوئی ، حسن سلوک ، نرمی اور یقین کامل کے ساتھ ترقیات کی منازل طے کرتے مسند پر جا بیٹھے۔←  مزید پڑھیے

حاجن کا ساجن۔۔ربیعہ سلیم مرزا

“آنٹی جی، ماما کہہ رہی ہیں تھوڑا سالن دے دیں”۔ باورچی خانے میں رات کے کھانے کی باقیات سمیٹتے کئی بار کی سنی آواز پھر سنائی دی۔میں نے گھوم کر دیکھا تو ساتھ والی حاجن کا بارہ سال کا حسن←  مزید پڑھیے

بدن کی گھپّا سے باہر چند لمحے۔۔احمد نعیم

اپنے سرپھرے جنون کے ہاتھوں ایک دن وہ بدن کی تنگ گھپّا سے باہر نکل پڑا اندھے غار سے نکلتے ہی آنکھیں چندھیاں گئیں روشنی کا سیلاب آوازوں کا ہجوم سروں کا سمندر بھاگتے قدم مرتے تڑپتے انسان روندتے پیر←  مزید پڑھیے

کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک ۔۔۔سید مہدی بخاری

اس سرعام ڈکیتی پر میں نے محترمہ سے رابطہ کیا تو انہوں نے پہلے تو جرم ماننے سے سراسر انکار کیا اور پھر مجھے واٹس ایپ پیغامات بھیجنے لگیں جس میں وہ گھسا پٹا "عورت کارڈ" کھیلنا چاہ رہی تھیں۔ وہ آپ اس لنک سے تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بغیر منبر والے طالب جوہری: وسعت اللہ خان

اکتوبر 1991، شمالی لندن۔ بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے۔ اس دوران میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر بھائی اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔ جعفر بھائی نے ایک←  مزید پڑھیے

ساتھی محمد خان کا نوحہ -بائیں بازو کا گمنام سپاہی:عاصم علی شاہ

پاکستان کی سوشلسٹ اور عوامی جمہوری تحریک ایسے کارکنوں اور رہنماؤں سے بھری پڑی ہے جن کی انتھک جدوجہد اورقربانیوں کا تزکرہ کئے بغیر پاکستان کی سیاسی تاریخ نامکمل رہے گی۔ اُنہی ناموں میں سے ایک انتہائی نمایاں نام مزدور←  مزید پڑھیے

تخلیق ِ کائنات ،سائنس اور قرآنی تعلیمات کی روشنی میں۔۔فاطمہ برہان سروری قادری

انسانی ضروریاتِ زندگی کا اگر خلاصہ کیا جائے تو انسان دو طرح کی ضروریات کا تقاضا کرتا ہے ایک مادی ضروریات ہیں اور دوسری روحانی۔ یا یہ کہا جاسکتا ہے کہ انسان دو طرح کا وجود رکھتا ہے مادی وجود←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی: نجات اس کی جو بیچ دریا سے پیاسا لوٹ آئے۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

یہ مضمون 26 اپریل 2015 کو رائیٹرز فورم ٹورونٹو کینیڈا کے اجلاس میں پڑھا گیا تھا معزز خواتین و حضرات: ہماری اردو تحریر کی نجابت میں دو چیزیں حائل ہیں۔ ایک انگریزی اور دوسرے ڈاکٹری۔ آج بہت زمانے کے بعد←  مزید پڑھیے

انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو (حصہ اوّل) ۔۔۔ عمر خان

آخر جب مسائل سے نبردآزما ہونے کی کوئی صورت حال نظر نہیں آئی اور بھاگتے بھاگتے بھی تھک گیا تو ابن انشاء کی غزل "انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو" کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ادھر ادھر سے فنڈ اکھٹا کئے کچھ منت ترلا کر کے ادھار پکڑا امارات کے وزٹ ویزہ کا جگاڑ لگایا۔ اب 24 جولائی رات 12 بجے میرا انٹری پرمٹ ایکسپائر ہو جانا تھا اور 20 تاریخ تک ٹکٹ کے دور دور تک آثار نہیں تھے۔←  مزید پڑھیے

تعلق۔۔زیب النساء

فلاں کی ناجائز اولاد ہے، یہ وہ الفاظ ہیں جو آئے روز ہماری سماعت سے ٹکراتے ہیں،یہ وہ ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں پوری طرح اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں “محبت “اور “سچی محبت “کرنے←  مزید پڑھیے

چلو آؤ کہ ہم ماتم کریں۔ ۔ ملک جان کےڈی

آج بلوچستان کا ہر فرد موت سے لڑ رہا ہے،  ساری کائنات کا آقا پیسہ ہے۔ مغل صاحب لکھتے ہیں ”ساٹھ برسوں سے غلام ابِن غلام  جو حقیر نیچ ،اچھوت ،رذیل ہیں۔ یہ سب اس  سے بھوک کروارہی ہے، بھوک←  مزید پڑھیے

علم۔۔حافظہ عائشہ احمد

علم ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنے گہرے انداز میں غوطہ زن ہو اتنا ہی فائدہ حاصل کر سکتا ہے ۔ انسان اور دیگر مخلوقات میں بنیادی فرق علم ہی کی وجہ سے ہے۔ علم ایک ایسی چیز←  مزید پڑھیے

اذان،مؤذ ن اور لاؤڈ سپیکر۔۔راؤ عتیق الرحمٰن

اذان کے لغوی معنی سنا دینا، خبر دار کر دینا اور پکارنا ہیں۔ امام نودی ؒ نے فرمایا اہل لغت کے نزدیک اذان کے معنی اعلام کے ہیں ,اعلام کا مطلب ہے  کسی چیز کے بارے میں لو گوں کو←  مزید پڑھیے

تاریخ و تہذیب ۔۔۔تعارف: لیاقت علی ایڈووکیٹ

قاضی جاوید کا شمار پاکستان کے اُ ن اہل علم میں ہوتا ہے جنھوں نے فلسفے اور سماجی و فکری تحریکوں کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے۔ انھوں نے فلسفے پر متعدد کتابیں لکھی اور ترجمہ کی ہیں۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

بدمعاش۔۔ڈاکٹر فاخرہ نورین

شریف آدمی سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں اور میرا باپ بہت شریف آدمی ہونے کے ناتے بڑا بدمعاش شخص تھا۔ساٹھ سال کی عمر میں جس کے پاس کردار اور رزق حلال کی گارنٹی خدا کی قسم کھا کر موجود ہو،←  مزید پڑھیے

چلاکو ماسی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ایک صاف ستھرے محلے کی ،کھلی اور ہوا دار گلیوں کے دونوں اطراف مکانات تھے جن کے صحن کو مٹی گارے سے لیپا گیا تھا اور ان میں لکڑی کے ڈربے بھی بنائے گئے تھے۔جن میں زیادہ تر مرغیاں،خرگوش وغیرہ←  مزید پڑھیے

حقیقی یوگ کیا ہے؟۔۔کوثر عظیمی

‎جسم کاروح سے اور روح کا رب سے ملاپ ،حقیقی یوگ ہے۔جو بندہ دنیا میں رہتے ہوئے دنیاوی معاملات کے ساتھ ساتھ جسمانی  ذہنی اور روحانی اپنے رب سے جڑا رہے وہ یوگی کہلائے گا۔ یوگ بندے کو خدا سے←  مزید پڑھیے

وباکے دن اور محفلِ موسیقی۔۔محمد علی عباس

ایک بار پھر سرپاک کی گلیاں تھیں اور شام کا وقت تھا۔میری وہی کیفیت تھی جو اکثر ایسے مواقع پر ہوا کرتی ہے۔سرپاک کی گلیاں مجھے شروع سے ہی ایک سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔لوگوں کو تنگ و تاریک گلیوں←  مزید پڑھیے