مرشد پاک دلچسپ شخصیت تھے۔۔نیّرہ نور خالد

انا للّٰہ وان الیہ راجعون
ایک دکھ ہمیشہ رہے گا کہ ہم سب نے ان کی باتوں کا مذاق اڑایا اور انھوں نے اس تکلیف کا اظہار کئی بار ویڈیوز میں کیا. وہ عالم تھے شیعہ مسلک میں ان کا مقام تھا.

ضمیر اختر نقوی ایک پاکستانی عالم، مذہبی رہنما، خطیب اور اردو شاعر تھے۔

ضمیر اختر نقوی کی پیدائش برطانوی ہند میں ہوئی تھی۔ وہ 24 مارچ 1944ء کو بھارت شہر لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سید ظہیر حسن نقوی تھا جب کہ ان کی والدہ کا نام سیدہ محسنہ ظہیر نقوی تھا۔ پیدائش کے وقت ان کا نام ظہیر رکھا گیا تھا۔

اختر نقوی 1967ء میں نقل مکانی کر کے پاکستان آ گئے۔ اور مستقلًا کراچی شہر میں سکونت اختیار کی۔ تعلیمی اعتبار سے وہ لکھنؤ کے حسین آباد اسکول سے میٹرک اور گورنمنٹ جوبلی کالج، لکھنؤ سے انٹر میڈیٹ پاس تھے۔ انہیں گریجویشن کی سند شیعہ کالج لکھنؤ سے حاصل ہوئی۔

آپ کو سائنس، فلاسفی، کمپیوٹر ٹیکنالوجی، لٹریچر، کلچر، جرنلزم، سوشیالوجی، اسلامک ہسٹری پر عبور حاصل تھا۔

علامہ صاحب میر انیس اکیڈمی کے صدر بھی تھے۔ اس کے علاوہ آپ میگزین آل کلام کے ایڈیٹر ان چیف بھی تھے۔

تصانیف

علامہ ضمیر آختر صاحب کی چند مشہور کتب درج ذیل ہیں:

تاریخ مرثیہ نگاری
میر انیس، زندگی اور شاعری
مرزا دبیر حالاتِ زندگی اور شاعری
جوش ملیح آبادی کے مرثیے
شعرائے اردو اور عشق علی
اردو مرثیہ، پاکستان میں
خاندان میر انیس کے نامور شعرا
اردو ادب پر واقعہ کربلا کے اثرات
دبستان ناسخ
تذکرہ شعرائے لکھنؤ
اقبال کا فلسفہ عشق
شعرائے اردو کی ہندی شاعری
ابن صفی کی ناول نگاری
شعرائے مصطفی آباد
میر انیس (ہر صدی کا شاعر)
میر انیس کی شاعری میں رنگوں کا استعمال
میر انیس بحیثیت ماہرِ علمِ حیوانات
نوادرات مرثیہ نگاری (دو جلدیں)
اردو غزل اور کربلا
سوانح حیات جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
سوانح حیات جنابِ خدیجۃ الکبریٰ
سوانح حیات جنابِ شہر بانوؑ
سوانح حیات حضرت عباس علمدارؑ
سوانح حیات جنابِ شہر بانوؑ
سوانح حیات شہزادہ علی اکبر ؑ
سوانح حیات جنابِ شہزادہ علی اصغرؑ
سوانح حیات شہزادہ قاسم ابنِ حسنؑ (دو جلدیں)
شہزادہ قاسم کی مہندی
معصوموں کا ستارا شہزادہ علی اصغرؑ
معراجِ خطابت (5 جلدیں)
مجالسِ محسنہ
عظمتِ صحابہ (عشرہ مجالس)
عظمتِ ابو طالبؑ (عشرہ مجالس)
امام اور اُمت (عشرہ مجالس)
ظہورِ امام مہدی (عشرہ مجالس)
احسان اور ایمان (عشرہ مجالس)
قاتلانِ حسینؑ کا انجام (عشرہ مجالس)
قرآن کی قَسمیں (عشرہ مجالس)
محسنین اسلام (عشرہ مجالس)
امہات المعصومین (عشرہ مجالس)
دس دن اور دس راتیں (عشرہ مجالس)
علم زندگی ہے (عشرہ مجالس)

The valuable manuscripts of Urdu Marsia writing (2004)

Study of Elegies of Mir Anees (2004)

Hazrat Fatima Zehra(S.A.W) (2007)

Greatness of Bibi Zainab(A.S) (2007)

Princess Zainab And History of Syria (2008)

Great Biography of Umme Kulsoom(A.S)(2011)

Biography of Prince Qasim Ibn Imam Hassan(A.S) (part 1)

Biography of Prince Qasim Ibne Imam Hassan(A.S) (part 2)

Prince Qasim(A.S)’s Henna (2010)

Prince Ali Asghar(A.S) (2010)

Iran’s Princess Hazrat-e-Shehar Bano(A.S) (2010)

Biography of Hazrat Jaffar-e-Taeyaar

The Victory of Imam Hassan(A.S) and The Defeat of Enemy of God (2008)

Hazrat Ali’s Divine Sword Zulfiqar in the Light of Quran And Hadees (2010)

Zuljinah (2008)

Poet of the Ages Mir Anees (2008)

Grief of Imam Hussain(A.S) And Intercession of Azadar

Garden of Nasikh (2011)

Ali And Absolute Knowledge

Hazrat Aqeel (A.S). The first cousin of Mohammad

Ehsaan(Feels)

Martyr Scholars of the truth

Artefacts of Marsiya Nigger (part 1)

Artefacts of Marsiya Nigger (part 2

Ascension of Speech (part 1)

Ascension of Speech (part 2)

Ascension of Speech (part 3)

Ascension of Speech (part 4)

Ascension of Speech (part 5)

Enhancer of Islam Bibi Khadija-tul-Kubbra(A.S)

Emergence OF Imam-e-Mahdi

Rulership OF Ali(A.S)

Mir Anees As an Expert of Animals(2011)

Scripture of Zameer (2007)

Hazrat Ali in the Battle Field

Greatness of Companion

Greatness OF Abu Talib(A.S)

Advertisements
julia rana solicitors

Situations and the Actions of Syed Hussain Sharf-ud-Deen Shah Wilayat

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply