مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

فیصل عرفان پوٹھوہاری زبان کا محسن۔۔۔ڈاکٹرزاہدحسن چغتائی

خود رو پودے اور درخت انسانی زندگی کی بقا اور شفا کی علامت بن کر عرف عام میں جڑی بوٹیوں کا درجہ حاصل کر لیتے ہیں،ان کے مقابلے میں کاشت کاری کے اصولوں کے مطابق اگائے گئے پودے و درخت←  مزید پڑھیے

بلوچوں کا سستا خون اور میڈیا۔۔ملک جان کےڈی

آج کی 21 ویں صدی میں بلوچستان سے لاپرواہی کے رویے شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ فرق پڑا ہے تو صرف اتنا کہ اب ہمیں کہیں کہیں یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ یہ نام نہاد اصول اور رسم و←  مزید پڑھیے

ضیاء کیوں زندہ ہے؟ ۔۔۔ احمد صہیب اسلم

جذبات و پسند ناپسند کو ایک طرف رکھ کر سوچا جائے تو ہر عام لیڈر یا ڈکٹیٹر شاید یہی چاہے گا کہ اس کی چھاپ معاشرے پر گہری ہو اور لوگ اسے قبولیت یا پاپولیرٹی بخشیں۔ ضیاء الحق وفات کے بتیس سال بعد اگر سب برائیوں کا ذمہ دار ہے تو کیا وہ سُپر ہیرو تھا یا بعد میں آنے والے حکمران کم ہمت نکلے اور ضیاء ان کے لئے بہترین قربانی کا بکرا ٹھہرا؟ ایک نئی سوچ سوچئے گا ضرور!←  مزید پڑھیے

کرونا وبا کی اصلیت(دوسری،آخری قسط)۔۔مونا شہزاد

25 نومبر 2019 کی ایک سرد شام تھی۔فین لی نے اپنی کشتی واپس ووہان کی گودی کی طرف موڑتے ہوئے سوچا : “طبیعت کبھی پہلے تو ایسی مضحمل نہیں ہوئی تھی۔” اس کے سر میں شدید درد ہورہا تھا ۔درد←  مزید پڑھیے

فراغت اور مصروفیت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ماہتاب قمر نے ۔۔ ذرا نام پر غور کریں‘ ماہتاب بھی اور قمر بھی، گویا چاند دوچند۔۔ ایک سوال پوچھا۔ سوچا ‘ اسے فون پر جواب دینے کی بجائے تحریر کی صورت میں جواب دیا جائے تاکہ افادِ←  مزید پڑھیے

کوت العمارہ: جنگِ عظیم اوّل کی ایک داستان ۔۔ قُرسم فاطمہ

نیلے آسمان کے اس گنبد کے نیچے اپنے خون سے ایک تاریخ رقم کرنے والے اُن شہیدوں کو سلام اتحادِ اسلام اور وطن کے لیے جو بلا خوف و خطر اپنا سینہ تانے چل پڑے اُن شہیدوں کو سلام نیلے←  مزید پڑھیے

کرونا وبا کی اصلیت(قسط 1)۔۔مونا شہزاد

30 اکتوبر 2019 کی ایک ٹھٹھرتی ہوئی شام تھی۔ ملٹی سٹوری بلڈنگ خالی ہوچکی تھی۔ سکیورٹی گارڈز بھی جانے کی تیاریوں میں تھے۔ اچانک سٹیو کے فون پر ایک میسج آیا ۔اس نے باقی سکیورٹی گارڈز کو مخاطب کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پیاری دشمن (لاہور کی اس دوشیزا کے نام ایک خط)۔۔شعیب شاہد

پیاری دشمن! برسوں ہوئے تمہیں بچھڑے ہوئے۔ اتنے برسوں میں کبھی تمہیں خط نہ لکھ سکا۔ کیا لکھتا؟ قلم کو جب بھی سیاہی میں ڈبوتا ہوں، تو اس کو لہو میں ڈوبا ہوا ہی پاتا ہوں۔ آج ہمت کر کے←  مزید پڑھیے

ہم زندہ قوم ہیں ۔۔الف افضال

ہر سال  یوم آزادی انتہائی جوش جذبے سے منایا جاتا ہے۔ فوٹو لائبریریوں سے نہایت رقت آمیز اور دل کو چیر دینے والی فوٹوز نکال کر اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنائی جاتی ہیں۔ برقی و پرنٹ میڈیا کہیں←  مزید پڑھیے

یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے ۔۔معصوم مراد آبادی(انڈیا)

یہ گزشتہ یکم اگست کاواقعہ ہے۔ ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا تہوار جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا تھا۔لوگ جو ق در جوق سنت ابراہیمی کی پیروی میں مشغول تھے۔ اچانک ٹوئٹر پر ایک نوجوان کا دردانگیز پیغام ابھرتا←  مزید پڑھیے

مثبت سوچ کا کمال۔۔الطاف حسین رندھاوا

1959 میں نپولین ہل نے جب امریکی صدر روز ویلٹ کو اپنے دستخط والی اپنی مشہورِ زمانہ کتاب “سوچئے اور امیر ہو جائیے” Think and Grow Rich پیش کی تو وہ اس میں چارلی وارڈ کا نام نہ دیکھ کر←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی عہد کی پاسداری۔۔فاطمہ بنتِ انتظام

اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت اپنا گھر بھی ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں جن کے سر پر چھت میسر نہیں اسی طریقہ سے ملک بھی ہمارے گھر کی ہی مانند ہوتا ہے جہاں←  مزید پڑھیے

بنیادی ضروریات اور پاکستان۔۔اظہر احمد

مختلف طرزِ حیات کے اعتبار سے ہماری دنیا چار حصوں میں منقسم ہے۔ جنہیں ہم عموماً پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی دنیا کے ممالک کہتے ہیں۔ اس طرزِ حیات کا زیادہ تر انحصار بنیادی ضروریات پر ہوتا ہے جن میں←  مزید پڑھیے

کہانی اور حقیقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا←  مزید پڑھیے

کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔۔زین سہیل وارثی

بچپن میں والدہ محترمہ ایک کہانی سنایا کرتی تھیں، کردنی پیش نہیں کیتا تے کر کے ویکھ۔ جس کا اردو زبان میں سادہ مطلب جیسا کرو گے ویسا بھرو گے والا ہے۔ ایک بزرگ شہر میں اونچی اونچی صدائیں لگایا←  مزید پڑھیے

غزل۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

تیرا جب ذکر ، تیری بات ہوگی تو رنگ و نورکی،برسات ہوگی یہی گر تلخیِ حالات ، ہو گی تو پھر کیا خاک ،ان سےبات ہوگی غضب کی پیاس ، ہونٹوں پر جمی ہے ترے آنگن میں تو ، برسات←  مزید پڑھیے

دور حاضر کے ادیب اور مزاحمتی ادب۔۔صائمہ جعفری

ایک اچھے ادیب کا کام اپنے اردگرد کے حالات کا مشاہدہ کرنا اور معاشرتی تضادات کو عوام  کے سامنے لانا ہے جن سے یا تو وہ لا علم ہیں یا جنہیں وہ نظرانداز کرتے ہیں ۔ ایک با شعور ادیب←  مزید پڑھیے

چاہِ یوسفؑ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر جون فاطمی

از روئے قرآن یہ بات ہر شبے سے مبرا ہے کہ دین میں نہ تو جبر کی گنجائش ہے اور نا ہی کسی انسان کے قتل کا کوئی جواز موجود ہے( مگر یہ کہ ریاست کی قائم کردہ عدالت کسی←  مزید پڑھیے

عید قرباں :عشق الہی کا عظیم مظہر۔۔مظفراحسن رحمانی

عید قرباں َکبھی سوچتا ہوں تو عزم واستقلال کے دو نمایاں عظیم شخصیتیں نگا ہوں کے سامنے آکر ایک عظیم یغام دے جاتی ہیں ,جسکا لب لباب یہ ہوتا ہے کہ انسانی زندگی اللہ نے جنت کے بدلے خرید رکھا←  مزید پڑھیے