مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ظلمت سے نور کا سفر(قسط2)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

اک خوف مجھے شام وسحر لگتا ہے جان آفت میں ہے خطرے میں شہر لگتا ہے ضحی کو کل شام کی کیفیات کے بعد سے بےسکونی سی محسوس ہوتی رہی۔آسمان نے رات کی اوڑھی ہوئی چادر کو اتارا اور مکمل←  مزید پڑھیے

ہم اور گستاخانہ خاکے۔۔فاخرہ گُل

دنیا بھر میں کسی بھی انسان کو اشتعال دلانے کا سب سے آسان طریقہ اسکے والدین یا مذہب کے بارے میں غلط گفتگو کرنا ہے، کیونکہ یہی دو ایسے حساس موضوعات ہیں جن پر کوئی انتہائی ٹھنڈے مزاج کا انسان←  مزید پڑھیے

گالی کی تاریخ۔۔ساجی گُل

میرے خیال میں Social Meida, Webseries اور Parallel Art Forms سے Mainstream Media تک گالی کا یوں پروان چڑھنا استحصالی Elite اور اسکے نافذ کردہ تہذیب و تمدن اور آداب (جسے آج کا نوجوان معاشرے کے oppressive tool گرداننے لگا←  مزید پڑھیے

آنکھ ہٹتی نہیں نظارے سے۔۔۔ شکور احسن ؔ

سن2004ء میں گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی کے سامنے قدیمی ادبی رسالے ماہنامہ”نیرنگ خیال“کے دفتر میں سلطان رشک کے پاس بیٹھا تھا کہ اتنے میں ایک نوجوان دفتر میں وارد ہوا،تعارف ہونے پر معلوم پڑا کہ نام فیصل عرفان ہے،آبائی تعلق←  مزید پڑھیے

پاکستانی ادب اپنا بیانیہ کھو چکا ہے، محمد نصیر زندہ

1:اظہار اور ابلاغ کی جتنی بھی صورتیں ہیں ان میں شاعری کو کیا امتیاز حاصل ہے؟واجبی تعلیم رکھنے والے لوگ یا کم پڑھے لکھے شاعری کو نہیں سمجھ سکتے،اس تناظر میں اظہار کا یہ ذریعہ کیوں کر دیگر ذرائع سے←  مزید پڑھیے

محبت کی نفسیات(قسط2)۔۔عارف انیس

یہ جو محبت ہے! بس ،دو تین سو برس پہلے کی بات ہے! محبت پر بات شروع ہوئی ہے تو جھیل میں پہلا پتھر پھینکتے ہیں۔ محبت کی باقی اقسام پر بھی بات ہوگی مگر پہلے “رومانوی محبت” سے نبٹتے←  مزید پڑھیے

بیتی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ میں جس سے ملا‘ اُس کی زندگی کا حصہ بن گیا۔ دراصل زندگی افکار و کردار کے مجموعے کا نام ہے۔ ایک منبعِ حدّت و شوق کے قرب میں جو بھی آیا‘←  مزید پڑھیے

محبت کی نفسیات(قسط1)۔۔۔عارف انیس

محبت کیمیا ہے یا کیمیا گری ہے؟ آپ کو آخری بار کب محبت ہوئی ہے؟ “محبت بنیادی طور پر کیمیکلز کا کھیل ہے، جو انسانی دماغ میں چھلانگیں مارتے، عقل اور حواس کو پچھاڑتے جاتے ہیں۔” جب میں نے ایم←  مزید پڑھیے

روٹی کی کھوج۔۔محمد فیصل

وہ آج پھر روٹی کی کھوج میں نکا تھا۔ مملکتِ خداداد کا یہ باسی گزشتہ کئی ماہ سے پے در پے آنے والی آفتوں سے زندہ لاش کی شکل اختیار کرگیا تھا۔ کورونا وبا کے دوران لگائے جانے والے لاک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پرسنل ڈیویلپمنٹ انڈسٹری(قسط2)۔۔عارف انیس

اک باتوں کا دریا ہے، اور تیر کے جانا ہے۔۔ ایک کتاب ہے، ایک صاحب کتاب ہے۔ ایک کتاب کو پڑھنا ہے، ایک صاحب کتاب کو پڑھنا ہے، سننا ہے، دیکھنا ہے۔ پرسنل ڈیویلپمنٹ یا سیلف ہیلپ انڈسٹری میں بعض←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سپیکنگ انڈسٹری کتنی فراڈ ہے؟(قسط 1)۔۔عارف انیس

موٹیویشنل سپیکنگ انڈسٹری پر گزرتے گزرتے تبصرہ کیا، مگر چھاجوں کے حساب سے فیڈ بیک برسا تو اندازہ ہوا کہ پبلک غصے میں ہے۔ ساتھ ہی بے شمار لوگوں نے رابطہ کیا جو اس انڈسٹری کو جوائن کرنا چاہتے ہیں،←  مزید پڑھیے

کیا ہم پاکستان میں لیڈرز پیدا کر رہے ہیں؟۔۔میر افضل خان طوری ـ

انسان نے اپنی  ایک ایک صلاحیت کو درک کرنے کیلئے صدیوں محنت کی ہے ان صلاحیتوں کے بل پر انسان آج اپنے اردگرد کے ماحول کو مسلسل تبدیل کر رہا ہے۔دنیا کا ہر انسان خود اپنی ذات کا لیڈر ہوتا←  مزید پڑھیے

لبرلائزیشن، پرائیوٹائزیشن اور گلوبلائزیشن سرمایہ داری کے فطری ارتقاء کا نتیجہ اور اظہار ہے ۔۔علی رضا منگول

سرمایہ داری کے آغاز میں تقریباً 1500ء سے 1800ء تک دنیا کے کچھ ممالک عمومی طور پر یورپ اور خصوصاً مغربی یورپ اٹلی، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور آسٹریا میں ایک معاشی نظریہ اپنایا گیا جسے Mercantilism کہا جاتا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

حال کچھ موسم کا۔۔عبدالله رحمانی

ملک پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم اپنے تیور بدل رہا ہے۔ بالخصوص میدانی علاقے، جہاں چاروں موسم سال بھر میں آتے ہیں، اب آہستہ آہستہ گرمی کو خیر باد کہہ کر سرما کی چادر اوڑھ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مشترکہ خاندانی نظام:نقصانات کم ہی ہیں ۔۔۔مہنازنعیم

کیا وجہ ہے کہ آج کی نسل مشترکہ خاندانی نظام( جوائنٹ فیملی سسٹم) سے نفرت کرنے کی حد تک بیزار ہے ۔۔ ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہیں تو ہر لڑکی شادی کے بعد سسرالی رویوں سے نالاں ہوکر گھر سے←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آزاد خیال/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط9،10)

ڈئیررضوانہ ! آپ اور برقعہ۔ مجھے پڑھتے ہوئے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا۔ میں یہ کیسے یقین کروں کہ آپ جیسی فنکارہ ۔۔۔۔آزاد خیال۔۔۔ایک برقعے میں پابند۔ پہلے میں دکھی ہوا ،پھر میری رگِ ظرافت پھڑکی اور جی←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط1)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

اداس شام کی ڈھلتی روشنی میں گھر لوٹتے پرندوں کی اونچی اڑان دیکھتےہوئے اس نےکاپی پنسل سے کاغذ پر کچھ آڑی ترچھی لکیریں کھینچیں۔بے ربط لکیروں سے بنا عکس اس کی شخصیت کی الجھی ذہنی کیفیت کا پتہ دے رہیں←  مزید پڑھیے

واماندگئِ شوق تراشے ہے پناہیں۔۔عاصم کلیار

عمرِ رفتہ کے اوراق پلٹنے کی زندگی نے کبھی مہلت ہی نہیں دی، خود سے ہمکلام ہونے کی کبھی فرصت ملی بھی تو ہمسفروں سے بچھڑ جانے کا خوف،راستہ بھٹکنے کا اندیشہ،بغیر زادِ راہ کے اَن دیکھی منزلوں کے سفر←  مزید پڑھیے

جس نے ڈالی بُری نظر ڈالی/سائیں سُچّا کی کتاب “بھٰیڑی نزر” پر ایک تبصرہ۔۔۔شاہد اختر

زبانیں عام طور پر ارتقا کے طویل اور بتدریج مرحلہ وار اقدامات کے بعد کہیں جا کر اہم تبدیلیوں سے ہمکنار ہوتی ہیں۔ ان میں شعوری طور پر فیصلہ کُن تغیر کے امکانات کم ہی ہوتے ہیں۔ یا شاید میں←  مزید پڑھیے

حکومت و اسٹبلشمنٹ کے لیے لمحۂ فکریہ ۔۔ابو امامہ ربّانی

یقیناً جیسے ایٹم بم ملکی دفاع کے لیے ضروری ہے ویسے ہی ایٹم بم کی حفاظت بھی ضروری ہے، اسی وجہ سے حکومت اور ادارے اسکی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے ،بلکہ اسباب کی دنیا کی ہر چیز ان←  مزید پڑھیے