مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پیغمبرِ اَمن ﷺ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،جنت بی بی اورگناہ و ثواب/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط13,14)

خط۔ نمبر 13 ڈئیررضوانہ ! مجھے بالکل اندازہ نہ تھا کہ تمہارے اندر ایک مولانی ایک جنت بی بی چھپی بیٹھی ہے جو میری محبت کی کہانی پڑھ کر باہر آ جائے گی اور میری رومانوی زندگی کو مذہبی اور←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا۔۔ظریف بلوچ

صبج جب نیند سے بیدار ہوا تو حسب ِ معمول موبائل کو ٹٹول کر دیکھا کہ گزری ہوئی رات میں کیا کیا  بیت گیا، ابھی مہروان کی ماں نے چائے کا کپ بھی نہیں لایا تھا کہ پہلی نظر کسی←  مزید پڑھیے

مورمن اور کثیر ازدواجی۔۔زبیر حسین

ماضی کے نبیوں کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مورمن نبی جوزف سمتھ نے کثیر ازدواجی کو مورمن چرچ کا غیر اعلانیہ حصہ بنا لیا۔ شروع میں کثیر ازدواجی کو چرچ کے عام ارکان سے پوشیدہ رکھا گیا۔ اس←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں آئے بیٹی کے خط کا جواب۔۔۔طاہرہ کاظمی

جان مادر! تمہارا خط پڑھا! دل کی دھڑکنیں بے تریتب ہوئی جاتی ہیں۔ بے آواز آنسو گریبان بھگوتے ہیں، کرب سانس نہیں لینے دیتا۔ سوچتی ہوں، گہرے احساس کا یہ روگ اس عمر میں آخر کیسے لاحق ہوا تمہیں ؟←  مزید پڑھیے

چلتے جانے کا قانون۔۔عارف انیس

ایک کشش ثقل کا قانون ہے،ایک حرکت کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوششوں کا قانون ہے جس کے بارے میں ہم انسان بہت کم جانتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پیر پنجل رینج پر موجود قلعہ رام کوٹ۔۔(حصہ اوّل)حسیب اخلاق

یہ قلعہ ضلع میرپور کی حدود میں واقع ہے تین اطراف سے منگلا ڈیم کے پانیوں میں گِھرا یہ قلعہ پیر پنجل رینج کے اک پہاڑ کی چوٹی پر 1186 میں تعمیر کیا گیا۔ اس قلعے کی تعمیر اور اس←  مزید پڑھیے

منگنی اور منگیتر۔۔گل نوخیزاختر

منگنی ٹرین کی اُس سیٹ کی طرح ہوتی ہے جس پر آپ اپنا رومال رکھ کر کسی اچھی سیٹ کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ہمارے ہاں اچھے رشتے کی تلاش سے پہلے منگنی کروانا ضروری ہے‘ جونہی اچھا رشتہ ملتا←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں بیٹی کا خط

اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے←  مزید پڑھیے

ارسطو کی چار علتیں (Causes)۔۔غضنفر عارف

عظیم یونانی فلسفی ارسطو نے اپنی کتاب ’’میٹافزکس‘ میں چار مختلف علتوں ( وجوہات) کا ذکر کیا ہے، جو کہ مندرجہ ذیل ہیں: 1: Material cause. 2 Formal cause 3 Final cause 4 Efficient cause. ان میں سب سے پہلی←  مزید پڑھیے

گلوگوز اور انسولین۔۔اختر علی شاہ

انسولین اور گلوکاگون نام کے دو بہت اہم ہارمونز نیگیٹو فیڈ بیک سسٹم کی مدد سے ہمارے خون میں موجود گلوگوز کی مقدار کو کیسے  کنٹرول کرتے ہیں؟ چاول ، بریڈ یا پاستہ وغیرہ جیسے کاربوہائڈریٹس سے بھرپور چیزیں کھا←  مزید پڑھیے

خانہ کعبہ پہ کار حملہ ناکام

خانہ کعبہ پہ کار حملہ ناکام ہو گیا۔ مکالمہ کو موصول ہونے والی خبر کے مطابق اچانک ایک کار نے رکاوٹیں توڑتے ہوے تیز رفتاری سے حرم کعبہ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن کار آخری رکاوٹیں پار نا←  مزید پڑھیے

ڈوز بڑھا دیں بس۔۔عارف انیس

اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں←  مزید پڑھیے

مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا۔۔عارف انیس

پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا! آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم بہت مبارک۔ فداک امی و ابی – میرے ماں←  مزید پڑھیے

محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے۔۔حافظہ عائشہ احمد

رسولﷺ کی تعلیمات ہمہ پہلو خیر و برکت کی حامل ہیں ۔ اسوہ حسنہ میں جو رہنمائی  موجود ہے وہ انسانوں کو ان کے جملہ امراض اور تمام روگوں سے نجات دلانے کا ایک نہایت موثر ذریعہ ہیں۔ انسانی زندگی←  مزید پڑھیے

ہمارا ثقافتی مخمصہ اور خالدہ حسین کا افسانہ” جزیرہ”۔۔ناصر عباس نیّر

دنیا کی تعبیر انسانی عقل ،انسانی علوم اور انسانی فنون کریں گے یا محض مذہب، گزشتہ ڈیڑھ صدی سے ہمارا سب سے بڑا ’ثقافتی مخمصہ ‘ہے۔اس مخمصے کا اظہار عام زندگی سے لے کر ادب ، ادبی بحثوں ، ہمارے←  مزید پڑھیے

مجاز مرسل کی حد کہاں ہے (نظم اور اس پر ناصر عباس نیّر کا تحریر کردہ مضمون)

ہزاروں، لاکھوں ہی سیڑھیاں ہیں نشیب میں سب سے نچلی سیڑھی پہ میں کھڑا ہوں تھکا ہوا، بے امان، درماندہ، بے سہارا مگر ارادے میں سر بکف، ولولے میں پا مرد، دھُن کا پکا یہ عزم بالجزم ہے، جنوں ہے،←  مزید پڑھیے

جس پر احسان کرو۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اعوان ٹاؤن لاہور سے راؤ شمس الدین خان کہ دیرینہ قاری ہیں‘ لکھتے ہیں’’صاحبِ نہج البلاغہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ایک معروف قول زبان زدِ عام ہے’ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو‘۔ اِس←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط2)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

اک خوف مجھے شام وسحر لگتا ہے جان آفت میں ہے خطرے میں شہر لگتا ہے ضحی کو کل شام کی کیفیات کے بعد سے بےسکونی سی محسوس ہوتی رہی۔آسمان نے رات کی اوڑھی ہوئی چادر کو اتارا اور مکمل←  مزید پڑھیے

ہم اور گستاخانہ خاکے۔۔فاخرہ گُل

دنیا بھر میں کسی بھی انسان کو اشتعال دلانے کا سب سے آسان طریقہ اسکے والدین یا مذہب کے بارے میں غلط گفتگو کرنا ہے، کیونکہ یہی دو ایسے حساس موضوعات ہیں جن پر کوئی انتہائی ٹھنڈے مزاج کا انسان←  مزید پڑھیے