خانہ کعبہ پہ کار حملہ ناکام ہو گیا۔
مکالمہ کو موصول ہونے والی خبر کے مطابق اچانک ایک کار نے رکاوٹیں توڑتے ہوے تیز رفتاری سے حرم کعبہ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن کار آخری رکاوٹیں پار نا کر سکی۔
سکیورٹی اہلکاروں نے جان کی پروا نا کرتے ہوے فورا کار کو گھیرے میں لے لیا اور ایک سیاہ فام شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملہ آور کون تھا یا اسکے مقاصد کیا تھے۔ البتہ ذرائع کے مطابق حکام اسکا تعلق یمن جنگ سے جوڑ رہے ہیں۔
حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
مکالمہ ایکسکلیسو
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں