مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اسمبلی کی مخصوص نشستیں اور طلائی چوہدری کی پٹائی۔۔لیاقت علی

گزشتہ دو دن سے ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی مبینہ پٹائی/ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے واقعہ کو لے کر میڈیا پر رنگ برنگی خبریں چل رہی ہیں۔ ہمارے سماج کی دلچسپی ہر اس←  مزید پڑھیے

ڈم ڈم جن۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ایک دفعہ کا ذکر ہے، پرستان پر ایک نیک دل بادشاہ کی حکومت تھی۔اس بادشاہ کی چھ بیٹیاں تھیں، اگرچہ اللہ نے اسے بیٹے سے نہیں نوازا تھا، مگر اسے اپنی بیٹیوں سے بے انتہا محبت تھی،اسے اکثر اپنی بیٹیوں←  مزید پڑھیے

ظلم اور ظلمت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

چیزیں اپنے عکس سے جانی اور پہچانی جاتی ہیں۔ یہ عالمِ دنیا درحقیقت عالمِ کثرت ہے۔ عالمِ کثرت تنوع سے عبارت ہے۔ تنوع کی بنیاد اختلاف ہے۔ اختلاف میں اعتدال رہے تو حسنِ اختلاف۔۔۔ اور یہی اختلاف آخری حدوں کو←  مزید پڑھیے

سرگوشی سنو یا اینٹ سے بات کرو۔۔عارف انیس

ایک نوجوان بزنس مینیجر اپنی برانڈ نیو بی ایم ڈبلیو میں دفتر سے ڈی ایچ اے میں واقع گھر جاتے ہوئے ایک پسماندہ علاقے سے گزرا جو مضافات میں ہی واقع تھا. اچانک اس نے ایک چھوٹے بچے کو بھاگ←  مزید پڑھیے

پاکستانی شیعہ قوم کا سب سے بڑا المیہ اور اسکے تدارک کی ذمہ داری۔۔ناصر ذوالفقار

پاکستان میں بسنے والی شیعہ قوم کا عمومی المیہ یہ ہے کہ ہم نے علما کو چھوڑ کر ذاکرین اور علما نما خطیبوں کو پکڑ لیا ہے۔جنہوں نے حوضہ علمیہ تو دور کی بات اکثر نے تو کسی دنیاوی اسکول←  مزید پڑھیے

پُراسرار رشتے۔۔دعا عظیمی

تمہیں پتہ ہے۔۔جب شہروں کی کوئی اور نہیں سنتا تو یہاں کی دیواریں کسی رات کےپچھلے پہر چپکے سے وہاں اپنے قریب آنے والے ادیبوں کو اپنا سب کچھ مان کر اپنے چہرے پہ لکھی کہانیاں اور دل کے سب←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط چہارم)… ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

انقلاب، آئیڈیالوجی اور  انقلابی وسائل کا استعمال انقلاب کے نظریہ ساز چارلس ٹلی Charles  Tilly  کے مطابق انقلاب کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ گورنمٹ اور انقلاب کے لیڈروں کے پاس جو جو وسائل موجود ہوں، وہ انہیں کس←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،پرانی تصویر/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط3،4)

محترمہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! جو حال بیس سال پیشتر تھا وہی چال آج بھی ہے یعنی ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ماضی میں تو یہ پردہ←  مزید پڑھیے

خدا اور محبت۔۔محمد نوید عزیز

انابیہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنا تفصیلی جائزہ لے رہی تھی۔ کانوں میں پرل کے ٹاپس پہنے، کلائی میں نازک سا سلور بریسلٹ  ، سلک کا ہلکے پنک کلر کا ڈوپٹہ اوڑھا جو کہ پھسل کر دوبارہ اس کے←  مزید پڑھیے

سپرلی گل کے معاشقے (3)آخری قسط ۔۔ احسان داوڑ

تقریباً سات سال کی عمر میں سپرلی کا یہ دوسرا معاشقہ ایسا تھا کہ پہلے والے سے بھی ریکٹر سکیل پر اس کی شدت دو درجے زیادہ لگتی تھی۔ ہم سب دوستوں نے ایک دوسرے کو معنی خیز انداز میں←  مزید پڑھیے

ایک لاوانڈوین کا کتھارسس۔۔اعظم معراج

لاوانڈا کا ایک عظیم مزدور لیڈر تھا، وہ محنت اور ووٹوں سے پہلے ایک لاوانڈوین صوبے کا وزیر ایکسائز، پھر وزیراعلی پھر تین دفعہ وزیراعظم بنا ۔چالیس سال عوامی خدمت کی ،پھر اس پر انکشاف ہوا ۔۔اس ملک کی اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

وادی نمل۔۔ربیعہ سلیم مرزا

آبادی سے پرے وسیع میدان میں مٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹیلےتھے۔جن میں لاکھوں کی تعداد میں چیونٹیوں نےاپنےبل بنائےتھے۔ان میں ہزاروں چیونٹیوں کی نسلیں آباد تھیں، انکا تعلق ایک کروڑ سینتیس لاکھ سال قبل موجود بھڑ اجداد سے تھا۔ان کی←  مزید پڑھیے

سپرلی گل کے معاشقے (2)۔۔ احسان داوڑ

میں نے کمرے میں جھانکا تو میری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کیونکہ سپرلی گل جس کو مسجد تک باجماعت نماز کیلئے لانے میں اس کے والد اور چچاؤں کے تمام حربے پاکستان کی کشمیر پالیسی کی طرح ناکام←  مزید پڑھیے

بادشاہ سلامت ضد کیسی ہے؟۔۔عدیل رضا عابدی

افریقہ میں جنگلات پہ مشتمل ملک کھاجانا میں مقیم مختلف قبائل ایک بادشاہ کے زیر نگیں تھے۔ وہ بادشاہ صرف بادشاہ ہی نہ تھا بلکہ ان کا سپہ سالار، امیر ساماں، طبیب الغرض کے سفیر بھی خود ہی تھا بس←  مزید پڑھیے

پھولوں سے نزاکت چھین لو۔۔ثناء آغا خان

آج اعلیٰ الصبح جب سیر کے لئے باغ کا رُخ کیا تو کچھ بیزار سی تھی اسی بیزاری کے ساتھ تیز قدم بڑھاتے ہوئے میں باغ کے ٹریک پر چلنے لگی کہ اچانک میری نظر ایک لال رنگ کے خوبصورت←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط سوم).. ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایران کے تناظر میں انقلاب کے چند بنیادی مباحث: اس وقت ہمارا بنیادی موضوع انقلاب اور انقلاب لانے والی وجوہات پہ نظر کرنا ہے۔ معاشرتی ناہمواری انقلاب کی جڑوں میں ہوتی ہے۔معاشرتی ناہمواری انقلابی کیفیات پیدا کرنے والا ایک بنیادی←  مزید پڑھیے

گٹر کا ڈھکن اور نیا صوبہ۔۔محمد مظفر الدین زمن

مسلسل کئی ماہ سے سیوریج کا پانی راستہ میں کھڑا تالاب کا منظر پیش کررہاتھا۔گٹر کا پانی سیوریج سسٹم کی تباہی کی وجہ سے مارکیٹ اور راستے میں جمع تھا۔ یوسی چیئرمین سے رابطہ کیاکہ سر!سڑک پر گندہ پانی جمع←  مزید پڑھیے

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر۔۔میر افضل خان طوری

انسانی معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے۔ معاشرے کا ہر ایک فرد اپنی جگہ پر ذمہ دار ہوتا ہے۔ فرد کی یہ  ذمہ داری اس کی ذاتی اور اجتماعی نوعیت کی ہوتی ہے اور پورے معاشرے پر اثر انداز←  مزید پڑھیے

ایک عظیم مسیحا۔۔محمد نوید عزیز

22 مئی 2020ء، 28 رمضان المبارک، جمعۃ الوداع بعد از نماز مغرب جیسے ہی خبر ملی کہ کراچی میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ پورے ملک میں سوگ کے بادل چھا گئے، ہر دل پریشانی میں ڈوب گیا،←  مزید پڑھیے

سپرلی گل کے معاشقے (1)۔۔ احسان داوڑ

(اس افسانے کے تمام کردار فرضی ہیں اس کے ساتھ کسی قسم کی مماثلت اتفاقیہ ہوگی ) یہ غالباً نوے کی دہائی کا زمانہ تھا ہم نے کہیں سے منت سماجت کرکے ہمارے گاؤں کے ایک دبئی پلٹ آدمی سے←  مزید پڑھیے