(اپنی جوانی کے نام) تو۔۔۔۔۔تو تم جا رہی ہو۔۔۔ مجھے خیر باد کہنے کیلئے ہاتھ ہلا رہی ہو، جس دل میں تم رہتی تھی اسی کو توڑ کر جا رہی ہو، جس گھر میں تم بستی تھی اسے چھوڑ کر← مزید پڑھیے
گڑیا کی گڑیا (سانحہ مری میں مرنے والی بچی کے نام)۔۔محمد وقاص رشید/ماما۔ ۔ میری ڈول کو سردی لگ رہی تھی، یہ کانپ رہی تھی ، میں نے اسے اپنے کوٹ میں چھپا لیا ہے ۔ اپنے ساتھ لگا لیا ہے،اسے میں نے بتایا ہے کہ پریشان نہ ہو۔۔ ماما کہتی ہیں مسلمان مصیبت میں کبھی مایوس نہیں ہوتے← مزید پڑھیے
میری پیاری مسلم امہ۔۔ عربیوں والا معانقہ اور چُمّہ۔۔۔ اور اسکے بعد انتہائی عاجزانہ اور مودبانہ عرض ہے۔۔ جو آپ کے نام یہ منظوم خط لکھنے کی غایت و غرض ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ہم ان حساس ترین معاملات← مزید پڑھیے
ادھوری محبت کا حاصل (افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ریل اپنی پٹڑی پر رواں دواں تھی۔۔شاعر کی سوچوں کی پٹڑی پر بھی یادوں کی ایک ریل محوِ حرکت تھی۔ کبھی کسی اسٹیشن پر رکتی کبھی کسی پلیٹ فارم پر خراماں خراماں چہل قدمی کرتی← مزید پڑھیے
کہانی میں ٹوئسٹ۔۔محمد وقاص رشید/(بچ کے۔۔مارکیٹ میں یہ فراڈ کا تازہ ترین طریقہ آیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں میرا اور فراڈیوں کا ٹیلی فونک مکالمہ)
← مزید پڑھیے
اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی← مزید پڑھیے
مولوی صاحب نے جوشِ خطابت سے کہا ، فیملی پلاننگ حرام ہے ۔ یہ مسلم اُمہ کے خلاف سازش ہے، یہودو نصاری ٰکی سازش، تاکہ مسلمانوں کی تعداد کم ہو اور مسلمان غلبہ نہ پا سکیں اور یہودو نصری ان← مزید پڑھیے
ہائے 16 دسمبر۔۔ ہائے ہائے 16 دسمبر۔۔ میرے دل سے بھی دیگر ہم وطنوں کی طرح دو بار ہائے کی سسکیاں اس لیے نکلیں کہ آج کے دن میری ملت کے چہرے پر دو گہرے زخم لگائے گئے۔آج کے دن← مزید پڑھیے
سٹِکر (پریانتھا کمارا کے بیٹے کے نام ایک سچا افسانہ)۔۔محمد وقاص رشید/ (خبر -پریانتھا کمارا کی ڈیڈ باڈی آج سری لنکا روانہ)
ماں! ہم کہاں جا رہے ہیں ،ماں ؟ ۔← مزید پڑھیے
کاش میں نے یہ ویڈیو نہ دیکھی ہوتی ،اگر دیکھ ہی لی تھی تو سنی نہ ہوتی۔ ۔ اسکی آواز بند کر لی ہوتی۔ یہ میری آنکھوں نے کیا دیکھ لیا۔ یہ میرے کانوں نے کیا سن لیا ۔ اب← مزید پڑھیے
رضا ریل گاڑی کے انتظار میں پلیٹ فارم پر ٹہل رہا تھا۔ ابھی گاڑی کے آنے میں کچھ دیر تھی، اچانک اسکی نگاہ ایک بینچ پر پڑی۔تو اس پر ایک سکتہ سا طاری ہو گیا۔بینچ پر ایک خاتون اپنے دو← مزید پڑھیے
"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو ۔جسکا مطلب ہے جس شئے کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔← مزید پڑھیے
عالمِ ارواح میں کیا ہی عجیب عالم ہوتا ہو گا…. کسی بچی کی روح روتی تڑپتی آتی ہو گی…… تو تمام روحوں پر سکتہ سا طاری ہو جاتا ہو گا یہ جان کر کہ… اس بچی کو اسکے باپ نے← مزید پڑھیے
خدا کی اس اسکیم میں بنیادی کردار ادا کرنے کے لیے عورت اور مرد کی ماں باپ بننے کے لیے باقاعدہ تربیت کا اہتمام ہو۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا عہدہ سونپنے سے پہلے اسکی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے کے لیے افراد کی تعلیم و تربیت کا اہتمام ہوتا ہے اور خدا کی سکیم اور انسانیت کو پروان چڑھانے والے سماج کے سب سے دو بڑے اور بنیادی عہدوں اور ذمہ داریوں کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں← مزید پڑھیے
دائرے کا سفر ۔۔محمد وقاص رشید/کل بال کٹوانے کے لیے میں حجام کی دکان پر گیا تو میرا نمبر آنے میں ابھی دیر تھی،مجھ سے پہلے بنچ پر دو باریاں تھیں،ایک بزرگ سے آدمی شیو بنوا رہے تھے ،میں موبائل پر کچھ لکھنے میں مصروف ہو گیا ۔← مزید پڑھیے
کالا باغ سے اسکندرآباد کی سڑک اتنی مصروف نہیں تھی نہ ہی کوئی ٹریفک سگنل کہ ٹریفک جام ہو۔ ۔ یہ یقیناً کوئی حادثہ ہوا ہے ۔میں نے کہا، لگتا ہے کوئی ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور اسکے بعد ہمیشہ← مزید پڑھیے
ناموسِ رسالت کے نام پر توہینِ رسالت ﷺ۔۔محمد وقاص رشید/اس پوری کائنات میں خالق ایک ہے"خدا" ۔اس بِنا پر وہ سب سے بڑی عزت و تکریم والا ہے۔ باقی سب کچھ اسکی مخلوق ہے۔ پوری کائنات اسکی مخلوقات کا مجموعہ ہے، ان تمام مخلوقات میں سے شرفِ خلیفہ ءِ خدا انسان کے سر سجا اور وہ اس بِنا پر اشرف المخلوقات کہلایا۔← مزید پڑھیے
میری بیٹی میرے بغیر سوتی نہیں ہے سائیں,بڑی بے چین ہوگی,میری راہ تکتے روتی بلکتی ہو گی, مجھے آج کی رات جانے دو۔۔ میں نے کہاں جانا ہے, صبح آ جاؤں گا! اسے اور مارو اوئے۔ ۔کم دارو ۔۔ تمہیں← مزید پڑھیے
یہاں سے چینی کی طرح سفید جھوٹ کی کہانی شروع ہوتی ہے۔جس میں بہت سارے سوالیہ نشانات آتے ہیں۔خان صاحب کی حکومت کو ایک سال بیت چکا تھا جہانگیر ترین صاحب عمران خان صاحب کی آنکھ کا تارا تھے اور بقول فواد چوہدری صاحب کے عمران خان کے اوپننگ بیٹسمین اسد عمر صاحب کو چلتا کر چکے تھے← مزید پڑھیے