محمود شفیع بھٹی کی تحاریر
محمود شفیع بھٹی
ایک معمولی دکاندار کا بیٹا ہوں۔ زندگی کے صرف دو مقاصد ہیں فوجداری کا اچھا وکیل بننا اور بطور کالم نگار لفظوں پر گرفت مضبوط کرنا۔غریب ہوں، حقیر ہوں، مزدور ہوں۔

عمران خان اصل کپتان یا پھر کچھ اور؟

عمران خان کی شخصیت ایک مضمون کی محتاج نہیں۔عمران خان کی زندگی کئی پہلوؤں اور واقعات پر محیط ہے۔عمران خان کے بارے میں تنقید نگار کہتے ہیں ہیں کہ خان بڑا ضدی ہے،حکومتی وزراء خان کو ضدی خان بھی کہہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کا نظام تعلیم فرد کی کردار سازی میں ناکام

تعلیم وہ اجتماعی عمل ہے جس کے ذریعے نوخیز نسلوں کو بامقصد تصورِ حیات سکھایا جاتا ہے، عقائد و اقدار کو انکے اذہان میں راسخ کیاجاتا اور اخلاق و آداب سے روشناس کروایا جاتا ہے۔ بامقصد نظام تعلیم کے لئے←  مزید پڑھیے

سیاسی وینٹی لیٹر ، جلسے اور پاکستان کی سیاست کا بارہواں کھلاڑی

سیاسی وینٹی لیٹر ، جلسے اور پاکستان کی سیاست کا بارہواں کھلاڑی محمود شفیع بھٹی آج کل سیاست کے آئی۔سی۔یو میں لفظ ”وینٹی لیٹر” زبان عام ہے۔ نون والے ہوں یا جنون والے یا پھر جیالے ہوں ایک دوسرے پر←  مزید پڑھیے

صحافتی اداروں کے مالکان اور نمائندگان

کسی بھی معاشرے میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون گردانا جاتا ہے۔صحافت کا مقصد عوام میں شعور،ہم آہنگی اور اچھے برے کی تمیز کروانا ہے۔ تحریک پاکستان میں صحافتی مجلات اور اخبارات نے اہم کردار ادا کیا۔ رمیندار ہو←  مزید پڑھیے

عقل بڑی یا بھینس

عقل بڑی یا بھینس محمود شفیع بھٹی پچپن میں جب کسی بڑے سے تعارف ہوتا اور محترم جب پوچھتے کہ کونسی جماعت میں ہو تو بتایا جاتا کہ فلاں جماعت میں پڑھتا ہوں۔ اکثر تعارف کے بعد یہی سوال ہوتا←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل سپر پاور بننے جارہا ہے؟

کیا اسرائیل سپر پاور بننے جارہا ہے؟ یہ فقرہ جب بھی زبان عام ہوتا ہے۔ایک دم سے چونکا دینے والی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ یہودی ملک ،جس کی آبادی،جس کا رقبہ چند ہندسوں میں آتا ہے۔کیا وہی اسرائیل عالمی طاقت←  مزید پڑھیے

وکلاء سیاست اور پریشر گروپ

عدلیہ کسی بھی ریاست کا معزز اور فیصلہ ساز ادارہ ہوتا ہے۔جس کا مقصد ریاست کے تمام طبقات کو مساوی انصاف فراہم کرنا ہوتاہے۔عدلیہ کو ریاست کے ستون کی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ ریاست کا کوئی بھی فرد عدلیہ سے←  مزید پڑھیے

تاج محل اور اورنج لائن۔۔۔عوام مسیحا کی منتظر

تاج محل ،اورنج لائن،عوام مسیحا کے منتظر محمود شفیع بھٹی بہت بار پڑھا اور سنا کہ تاج محل محبت کی علامت ہے۔مسلم فن تعمیر کا شاہکار ہے۔ دنیا کے سات عجوبوں میں شامل ہے وغیرہ وغیرہ، لیکن آج تک کسی←  مزید پڑھیے

ماسکو میں آزاد کیلی فورنیا کے ”سفارت خانے” کا قیام۔۔۔

امریکہ دنیا کی سپرپاور،سیاہ و سفید کا مالک اور عالمی فیصلہ ساز ملک خود ہی اندرونی سیاسی بحران کا شکار ہوچکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرمتوقع جیت نے جہاں پوری دنیا پر سکتہ طاری کردیا ہے وہاں امریکی عوام ابھی←  مزید پڑھیے

ایک المیہ” شاد مردانوی” کے بقول۔۔۔۔

پیشگی معذرت کے ساتھ ایک خوابی المیہ قبلہ ”شاد مردانوی ” کی زبانی۔ میری ”شاد مردانوی” سے شناسائی کو ڈیڑھ دو ماہ ہی ابھی ہوئے ہیں۔ لیکن اس دوران ان کی قابلیت اور لفاظی نے مجھے مرید کردیا۔ بات کچھ←  مزید پڑھیے

انقلاب اور پاکستان کا تعلیم یافتہ نوجوان

انقلاب اور پاکستان کا تعلیم یافتہ نوجوان محمود شفیع بھٹی آج کل انقلاب کا لفظ زبان عام ہو چکا ہے۔ ریاست کا ہر وہ فرد خواہ اسکا تعلق سیاست سے ہو، معاشرت سے، مذہب سے ہو، معیشت سے ہو یاپھر←  مزید پڑھیے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی، ڈومیسٹک اور چند تجاویز

پاکستان کرکٹ ٹیم جو ماضی میں ستاروں کا جھرمٹ تھی۔ پاکستانی ٹیم کے سنہری دور میں عمران خان، وسیم اکرم،وقار یونس،شعیب اختر، جاوید میانداد اور عاقب جاوید جیسے ستارے بیک وقت ٹیم کا حصہ ہوا کرتے تھے۔ پاکستانی فاسٹ باؤلرز←  مزید پڑھیے

آہ میرا ڈھاکہ، ہاۓ میرا آرمی پبلک سکول

16 دسمبر 2014 صبح پانچ بجے ریٹائرڈ صوبیدار بارک اللہ اٹھتا ہے،وضو کرتاہے اور مسجد کی جانب چل پڑتا ہے۔ فجر کی نماز اداکرتا ہے اور دعا مانگتا ہے” اے رب کریم! سقوط ڈھاکہ میں شہید ہونے والوں کے درجات←  مزید پڑھیے

ایک حادثہ، ہزاروں الم، الوداع جے۔جے

وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی(لاہور) کا خوبرو نوجوان طالب علم،انجینئر بننا چاہتا تھا۔ رومانیت اسکی رگوں میں دوڑتی تھی، انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور ائیر فورس میں ملازمت اختیار کی۔ پاپ میوزک سے بے انتہا لگاؤ رکھتا تھا، اپنے←  مزید پڑھیے

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، بھارت کا متعصبانہ رویہ اور سرتاج عزیز کی واپسی

امرتسر میں ہونے والی دو روزہ ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد خطے کے مما لک کا آپس میں تعلقات کو مستحکم کرنا اور پائیدار امن کے←  مزید پڑھیے

چینی کہاوت اور طلوعِ ”قمر”

سن 2006 کی بات ہے جب میں نویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ ہمارے ماہانہ ٹیسٹ ہوتے تھے، نومبر ٹیسٹ ہوا اور میں نے کلاس کو ٹاپ کیا اور اسی اعزاز میں میرا رول نمبر 1 کر دیا گیا۔ میں بہت←  مزید پڑھیے

افلاطون کی مثالی ریاست اور ہمارے پیشہ ور حکمران

افلاطون اپنی شہرہ آفاق کتاب”الجمہوریہ”میں مثالی ریاست کا خاکہ بیان کرتا ہے۔ افلاطون کی کتاب کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو اسکے ابواب نمبر دو، تین اور چار ریاست کے بنیادی اصول، اس کا ڈھانچہ اور تشکیل کو بیان←  مزید پڑھیے

پختون خواہ انتظامیہ اور دیرینہ دوست کا ویزہ انکار

قبلہ آصف محمود صاحب عمران خان اور تحریک انصاف کو نرگسیت کا شکار کہتے ہیں۔ لیکن یہاں پر پورا خطہ ہی نرگسیت کا شکار نظر آتا ہے۔ چینی حکام نے پختون خوا کی صوبائی حکومت کے نمائندوں کو ویزا دینے←  مزید پڑھیے

کتابی جمہوریت اور عملی جمہوریت

ایک وہ زمانہ تھا جب سیاست میں اتنی دلچسپی تھی کہ اپنانے کو دل کرتا تھا۔ انٹرمیڈیٹ میں “سوکس” اور تاریخ پاکستان پڑھی، گریجویشن میں سیاسیات، تاریخ پاکستان اور جرنلزم پڑھی اور جب باری آئی ماسٹرز کی تو سوچا کیوں←  مزید پڑھیے

ماں کی مامتا سے محروم بیٹے کا اپنی ماں کےنام خط

پیاری امیّ جان السلام علیکم! امید ہے کہ آپ کے مزاج اور صحت بخیر ہوں گے اور آپ کی سوئی ہوئی مامتا ابھی زندہ ہوگی۔ یاد ہے آپ کو جب میری عمر چار سال تھی اور آپ زرا سی تلخی←  مزید پڑھیے