محمود شفیع بھٹی کی تحاریر
محمود شفیع بھٹی
ایک معمولی دکاندار کا بیٹا ہوں۔ زندگی کے صرف دو مقاصد ہیں فوجداری کا اچھا وکیل بننا اور بطور کالم نگار لفظوں پر گرفت مضبوط کرنا۔غریب ہوں، حقیر ہوں، مزدور ہوں۔

ترک صدر کی آمد اور لاہور میں کرفیو!!

ترکی جو ماضی میں مسلم امہ کا لیڈر، خلافت عثمانیہ کا علمبردار اور دور حاضر کا جدید ترین ملک ہے۔ ترکی کے برصغیر کے مسلمانوں سے تعلقات کوئی نئے نہیں ہیں۔ اس خطے کے لوگوں کا ماضی میں خلافت عثمانیہ←  مزید پڑھیے

بھارت کا جنگی جنون اور میک ان انڈیا مہم

جب سے بھارت میں نریندر مودی نے مسند اقتدار سنبھالی ہے۔ خطہ اسلحے کی ایک نئی دوڑ میں داخل ہوچکا ہے۔ایک ایسی دوڑ جس میں غریب کے پیٹ میں کھانا ہو یا نہ ہو، گوداموں میں اسلحہ لازمی ہونا چاہیے۔←  مزید پڑھیے

ترک صدر کی آمد اور عمران خان کا اسمبلی بائیکاٹ

شنید ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستان کے سرکاری دورے پر آرہے ہیں۔ ترک صدر کے اس دورے میں جہاں کئی معاہدات اور یاد داشتوں پر دستخط ہونے ہیں وہاں سب سے اہم بات انکا پارلیمنٹ کے مشترکہ←  مزید پڑھیے

اقبالؒ کی شخصیت چند مشہور اشعار کی روشنی میں

آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا جنم دن ہے۔ یہ وہ دن ہے جس دن تصور پاکستان کی خالق شخصیت کا ظہور ہوا۔اقبال ایک راسخ العقیدہ مسلمان، اعلٰی پاۓشاعر، عظیم مفکر اور راہنما تھے۔ اقبال کی شخصیت کا احاطہ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی وقتی پسپائی اور ووٹرز کی ذہنیت

تحریک انصاف کا ۲ نومبر کا دھرنا ملتوی کرنا پارٹی کے کارکنان کے لیے کوئی اچھا فیصلہ نہیں تھا۔ پارٹی کی اعلی قیادت سے لیکر ایک عام ورکر تک سب کو اس فیصلے پر تحفظات تھے۔ بغیر دلیل کے وہ←  مزید پڑھیے

ریاست مقدم ہے یا انا پرستی

یہ جملہ سن سن کر میرے کانوں کی میل بھی باہر آچکی ہے کہ “جمہوریت سے مراد جمہور کی حکمرانی ہے”۔ صاحبان دانش کہیں جمہور کے معنی خاندانی نوازشات اور بندربانٹ تو نہیں؟ یا پھر جمہور کے معنی شخصی اناؤں←  مزید پڑھیے

سانحہ کوئٹہ ۔۔ ایک تنقیدی جائزہ

جب مجھے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں علم ہوا۔میرے اعصاب میرا ساتھ چھوڑنے لگے، میرا دماغ گہرے سکوت میں چلا گیا، میرا ضمیر دوبارہ سے موت کی طرف گامزن ہوگیا۔ کیا خون کی ہولی صرف اب کوئٹہ میں ہی کھیلی←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن سے پہلے کریک ڈاؤن

۲ نومبر کے اسلام آباد لاک ڈاؤن کی تیاریاں عروج پر تھیں۔بینرز،فیکسز اور جوشیلے کارکن اسکی چکا چو ند کو بڑھا رہے تھے۔ہر طرف کرپشں فری سٹیٹ کی آوازیں بلند ہورہی تھیں لیکن اس تمام صورت حال کے دوران ایک←  مزید پڑھیے

تھپڑ والا اور صحافتی حدوقیود

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع نادرا آفس میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس پر اس وقت پورے ملک میں مختلف انداز سے بحث جاری ہے۔صائمہ کنول کراچی کی ایک خاتون صحافی جو ” کراچی کی آواز ”←  مزید پڑھیے