عامر کاکازئی کی تحاریر
عامر کاکازئی
پشاور پختونخواہ سے تعلق ۔ پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق اور تحقیق کی بنیاد پر متنازعہ موضوعات پر تحاریر لکھنی پسند ہیں۔

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(دوسری،آخری قسط) عامر کاکازئی

یہ بھی پڑھیے:عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی ملکی معاشی تاریخ میں سب سے بڑا خسارہ بھی اس حکومت کے نصیب میں آیا جو کہ جی ڈی پی کا 8.9 فیصد یا 3.44 ہزار ارب روپے←  مزید پڑھیے

عمران خان اور پاکستان کی ناگفتہ بہ اقتصادی حالت۔۔۔(قسط1)عامر کاکازئی

موجودہ حکومت نے جب سے حکومت سنبھالی ہے،سب سے بُر ااثر ملک کی معیشت پر پڑا ہے۔ اپنی ناتجربہ کاری، نکما  پن اور ضد سے یہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاچکے ہیں۔صرف پندرہ ماہ میں معاشی نمو←  مزید پڑھیے

احتساب کا ڈرامہ اور نکمی حکومت۔۔۔عامر کاکازئی

عبداللہ طارق سہیل صاحب نے اپنی تحریر میں یہ انکشاف کیا ہے کہ مولانہ کا مارچ روکنے کے لیے پختون خوا کی صوبا ئی  حکومت نے جے یوآئی کے عہداداروں اور ان کے لیڈرز کو خبردار کیا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

فائر:فلم ریویو۔۔۔۔عامر کاکازئی

ہم عورتیں معاشرے کے رسم و رواج سے اتنی بُری طرح بندھی ہوئی  ہوتی ہیں کہ کوئی  ہمارا ایک بٹن دباتا ہے۔ (یہ بٹن ہماری قدیمی روایات ہوتی ہیں )اور ہم ایک سُدھائے ہوئے بندر کی طرح حرکتیں کرنا  شروع←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل اور جنرل ضیا۔۔۔عامر کاکازئی

ہمارے آج کل کے نوجوان سمجھتے ہیں کہ بھٹو نے ملک توڑا اور جنرل ضیا نے بھٹو کو اس کے گناہ پر پھانسی پر چڑھایا۔ ان سب کے لیے جنرل اسلم بیگ کا انٹرویو سننا بہت ضروری ہے جو ایک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شیعہ نسل کشی- ایک جائزہ محمد عامر حسینی کی کتاب کا۔۔۔عامر کاکازئی

آج کل پاکستان میں ہر طرف کشمیریوں کی نسل کشی کا چرچہ ہے۔ کیا پاکستان آبِ زم زم سے دھویا ہوا ہے؟کہ ادھر کچھ بھی نہیں ہوا۔۔ آئیے پڑھتے ہیں ایک باب جناب عامر حسینی صاحب کی کتاب پاکستان میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی تیسری سالگرہ اور انعام رانا۔۔۔عامر کاکازئی

کوئی چار سال پہلے ہمارے دوست، بھائی ثاقب ملک نے ہماری ہمت افزائی کی کہ ہم لکھیں۔ پوچھا کہ کون چھاپے گا۔۔ بولے کہ ہم اپنی سائیٹ پر چھاپیں گے۔ اس طرح ہم نے لکھاریوں کے میدان میں قدم رکھا۔←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا، صحت اورانصافی حکومت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پچھلے دس سال سے میڈیا ہر وقت تھر کے بچوں کا رونا رو رہا ہوتا ہے کہ ادھر کچھ بچے اپنی جان سے گئے ۔ سندھ کے صحت کے محکمے کے مطابق 2018 میں 476 بچے ناکافی میڈیکل سہولیات کی وجہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی افسروں کی پھُرتیاں اور بینک۔۔۔عامر کاکازئی

ایک جاننے والے نے جنرل ضیاء کے زمانے کا ایک قصہ سنایا کہ ایک دفعہ جنرل ضیا نے ایک یونٹ کا معائنہ کرنے کے لیے ایک سرکاری خط اس یونٹ کے ہیڈ کو بھیجا ،وقت مقرر ہوا دن بارہ بجے۔ہیڈ←  مزید پڑھیے

سی پیک اور پاکستان کی بدقسمتی۔۔۔عامر کاکازئی

اس بدقسمت ملک کے بھاگ تیسری بار جاگے کہ کسی دوسرے ملک نے پاکستان میں انویسٹمنٹ کرنے کی کوشش کی۔ اس بار چین نے سی پیک کے ذریعے ہمارے ملک کو دہشتگردی سے بزنس کی طرف لانے کی کوشش کی۔۔←  مزید پڑھیے

پٹواری کون، ہم یا آپ؟۔۔۔۔۔عامر کاکازئی

نواز شریف کی فکر آپ کو زرداری کی فکر آپ کو مریم کی فکر آپ کو مولانہ کی فکر آپ کو بلاول کی فکر آپ کو اسفند یار ولی کی فکر آپ کو مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!←  مزید پڑھیے

پاکستانی نمک – ایک اور ٹرک کی بتی۔۔۔عامر کاکازئی

کچھ دن سے کٹوں، مرغی، انڈوں، کرپشن، کوئی ٹیکس نہیں دیتا، چور بزنس مین کے بعد ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے سادہ لوح پاکستانیوں  اور انصافیوں کو لگا دیا گیا ہے۔ وہ ہے نمک۔ مضمون کو ان اشعار←  مزید پڑھیے

مسلمان اور چاند کی اٹھکیلیاں۔۔۔۔عامر کاکازئی

ہر رمضان اور عید پر ایک سادہ اور عام مسلمان کو جس مسئلے سے دوچار ہونا پڑتا ہے ، وہ  یہ ہے کہ کس دن اور کس مُلا کے کہنے پر روزہ رکھا جائے اور عید منائی جاۓ۔ سوال یہ←  مزید پڑھیے

کیا پولیوویکسین یہودی سازش ہے؟ ایک مغالطہ۔۔۔عامر کاکازئی

تیس سال پہلے کوئی تین لاکھ پچاس ہزار بچے ، 123 ملکوں سے، پولیو وائرس کا شکار ہوئے۔ دنیا بھر میں پولیو ویکسین کے مسلسل استعمال سے اب یہ فگر 2018 کی یو این رپورٹ کے مطابق تیس بچوں تک←  مزید پڑھیے

شرعی طہارت اور کلچری مذہب۔۔۔عامر کاکازئی

ہندوستان میں جب اسلام پھیلا تو آہستہ آہستہ کلچر مذہب پرحاوی ہوتا گیا۔ اسی طرح ہندوستان کے مسلمانوں نے جہاں اپنے مقامی کلچر کو اسلامی بنانے کی کوشش کی وہاں عرب کلچر کو بھی اسلام کا حصہ سمجھ کر اپنانے←  مزید پڑھیے

کیا عورت مرد سے کمتر ہے؟ ایک مغالطہ۔۔۔عامر کاکازئی

‎بچے کی پیدائش کے عمل کی شروعات میں ہمیشہ ایکس کروموسوم ہی نشوونما پاتا ہے اور پہلے پانچ سے چھ ہفتے ہر بچہ عورت ہی کی طرح بنتا ہے اور پھر پینتیس سے چالیس دن کے بعد وائے کروموسوم ایکٹو←  مزید پڑھیے

پشاور جنگلہ بس اور انجینئرنگ کا ایک اعلی شاہکار۔۔۔عامر کاکازئی

حکومت شغلیہ و عمرانیہ کے بقول پشاور جنگلہ بس تئیس مارچ کو افتتاح ہونے جا رہی تھی کہ دو دن پہلے پتہ چلا کہ بس کے لیے جو دو رویہ سڑک بنائی  گئی ہے وہ تنگ ہے اور اس میں←  مزید پڑھیے

‎ﷲ حافظ اور خُدا حافظ کا تعلق مذہب سے ہے یا تہذیب سے ؟۔۔۔عامر کاکا زئی

عربوں کے لیے ﷲ لفظ نیا نہیں تھا۔ یہ یہودیوں سے آیا تھا۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ ﷲ عربی نام  تھا اس پروردگار کا جس نے ہم سب کو پیدا کیا۔ لفظ ﷲ عبرانی سے آیا ہوا ہے، یہ نام←  مزید پڑھیے

میں خمیازہ ساحل کا۔ بُک ریویو۔۔۔۔۔عامر کاکازئی

میں خمیازہ ساحل کا بقدر ظرف ہے ساقی!خمارِ تشنہ کامی بھی جو تو دریاۓ مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا منہ دیور کی طرف ہے دائیں بائیں دیکھنے کی ممانعت ہے کہ دونوں طرف اپ جیسے بندھے ہوۓ←  مزید پڑھیے

ایک جائزہ کتاب لبِ گویا کا۔۔۔عامر کاکازئی

دو سال پہلے اتفاق سے سوشل میڈیا پر ایک کتاب “زمین” پر نظر پڑی۔ جب پتہ چلا کہ یہ تو رئیل سٹیٹ اور اس سے منسلک بزنس کے اوپر  لکھی گئی  کتاب ہے تو تجسس پیدا ہوا کہ کس نے←  مزید پڑھیے