عامر کاکازئی کی تحاریر
عامر کاکازئی
پشاور پختونخواہ سے تعلق ۔ پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق اور تحقیق کی بنیاد پر متنازعہ موضوعات پر تحاریر لکھنی پسند ہیں۔

سی پیک، پاکستان کی ترقی، ایک سراب یا حقیقت؟

پاکستان میں جب بھی کوئی سول حکومت، پاکستان کی ترقی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ کوئی  منصوبہ شروع کرتی ہے تو نامعلوم ذریعے سے اس کی مخالفت شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی کرپشن سے ڈرایا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

کالا باغ ڈیم ۔ پاکستان کے پانی، بجلی ، سیلاب اور زراعت کے مسئلے کا واحد حل ، ایک مغالطہ

پاکستان میں جب بھی بجلی اور پانی کا بحران شدت اختیار کرتا ہے یا سیلاب آتا ہے، تب تب ڈیم کے حامیوں کا کالا باغ ڈیم بنانے کے مطالبے میں تیزی آتی ہے۔ ڈیم کے حامی ماہرین کا یہ کہنا←  مزید پڑھیے

جنرل حمید گل اور موجودہ سیاسی بحران کا جائزہ

جنرل حمید گل نے کچھ انٹرویوز دیے ہیں، میڈیا کے مختلف لوگوں کو جن میں اظفر مانی، افتخار احمد، مظہر عباس، ڈاکٹر شاہد مسعود، جاوید چوہدری، پی جے میر، مبشر لقمان شامل ہیں۔ ہم ان کے انٹرویوز سے آج کل←  مزید پڑھیے

کیا پورے پاکستان کو عمران خان کے ساتھ خصومت ہے؟

سین نمبر ایک ! ہماری ایک کزن ہیں، ان کی شادی ایک بہت اچھے خاندان میں ہوئی، خدا کی ہر نعمت وہاں موجود ۔ سسرالی اچھے، شوہر اچھا، بیٹا بھی ملا، بیٹی بھی ملی، نوکر چاکر موجود، مگر ہر وقت←  مزید پڑھیے

‫انڈین کشمیر کی آبِ حسرت

“کیا میں جانور ہوں کہ مجھے باندھا گیا اور نمائش کے لیے پیش کیا گیا؟” یہ سوال پوچھتا ہے، ایک انڈین کشمیری، جسے انڈین آرمی کا ایک افسر الیکشن کے دن انسانی ڈھال کے طور پر اپنی جیپ کے سامنے←  مزید پڑھیے

سیاست دان ، منافقت اور امریکہ

امان اللہ خان جو امریکی ایمبیسی میں پولیٹکل ایڈوائزر تھے، اپنی کتاب tight rope walk ، صفحہ نمر 140 میں لکھتے ہیں کہ جتنے منافق پاکستانی سیاست دان ہیں اتنے کسی اور ملک کے نہیں، ان کے دو چہرے ہوتے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب : کاش ہمارا پاراچنار آپ کے حلقہ کا ہوتا

محزون اور چٹیلا پارا چنار۔ پارہ چنار کے رہنے والے ایک بھائی ریاض علی طوری ڈان نیوز میں اپنی بربادی کی فریاد کر رہے ہیں۔۔ کہتے ہیں” پورا ملک چاند رات کی خوشیاں منا رہا تھا، میرا موبائل فون عید←  مزید پڑھیے

کیا ملک کی وحدت ایک ہی عید منانے میں ہے؟

عید نا ہوگئی پاکستان سٹدیز کا نظریہ پاکستان کا سوال ہو گیا کہ جب تک ڈاکٹر صفدر اور زید حامد کے معیار کے مطابق جواب نہیں ملے گا، تب تک جواب کو درست نہیں مانا جاۓ گا۔ عید نا ہوگئی،←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اسلامی ذہنیت والا ادارہ ہے؟ ایک مغالطہ

یہ فوج بڑی ڈاہڈی چیز ہے، اس میں جانے کے بعد بندہ صرف اسی کا ہوجاتا ہے، مذہب، مسلک، زبان، علاقہ، صوبہ ۔۔۔۔ ہر چیز بھول جاتا ہے۔یہ جملہ بریگیڈئر شہید ٹی ایم کے خالہ زاد بھائی جو ایک اچھے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور فروٹ بائیکاٹ مہم۔ ایک جائزہ

سین نمبر ون: یہ ان دنوں کی بات ہے کہ جب سوشل میڈیا نہیں تھا۔ ملیشیا کوالالمپور جانے کا اتفاق ہوا۔ جن انکل کے گھر ٹھہرا ہوا تھا۔ انہوں نے صبح ناشتے پر ڈبل روٹی نہ ہونے کی معذرت کی۔←  مزید پڑھیے

مفتی منیب اینڈ کمپنی کا چاند یا خدا کا چاند؟

‎‏ ‎‏‎آسٹریلیا اور ملائشیا میں بھی چاند نظر آ جاتا ہے، جو ہم سے تین سے چھ گھنٹے آگے ہیں ۔ مڈل ایسٹ میں بھی نظر آ جاتا ہے، جو ہم سے دو سے تین گھنٹے پیچھے ہیں۔ ‎اب ‏‎ایک←  مزید پڑھیے

باچا خان کی سرزمین کا نوحہ

مجھے تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی بہت کم تھا باچا خان کی عدم تشدد کی فکر کا آسرا تھا اور اُسی مرد بے ریا کی سرزمین کے باسیوں نے ہمارا←  مزید پڑھیے

پاکستانی شناخت،شہریت حاصل/تجدیدِ نو کرنے کا صحیح طریقہ

کچھ دن پہلے اپنے شناختی کارڈ کی تجدیدِ نو کے سلسلے میں نادرا جانے کا اتفاق ہوا۔ ایک گھنٹے کا کام تھا جو نادرا کی مہربانی کی وجہ سے ہم نے صبح آٹھ بجے سے لے کر چار بجے تک←  مزید پڑھیے

کیا سزائیں بھی مذہبی ہوتی ہیں؟ ایک مغالطہ

ہر زمانے کی کچھ ضروریات ہوتی ہیں۔ اس میں ثقافت، کھانا پینا، رہن سہن، چیزوں کو استعمال کرنا اور حتیٰ کہ سزا اور جزا کا بھی اسی زمانے سے تعلق بن جاتا ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی کچھ استعارے بھی←  مزید پڑھیے

پاکستان ترقی پذیر ملک کیو ں؟

جہاز میں میری برابر والی سیٹ پر دبئی میں کام کرنے والا پٹھان ٹیکسی ڈرائیور بیٹھا تھا۔۔اس سے سوال کیا، آخر کیا وجہ ہے کہ تم لوگ پاکستان میں ایسی ڈرائیونگ کرتے ہو کہ بندے کو مار دیتے ہو اور←  مزید پڑھیے

کیا قائد اعظم کو جناح کہہ کر پکارنا غداری ہے؟ ایک مغالطہ

جب بھی کوئی لکھنے والے مین فریم میں تحریر لکھتے ہیں تو وہ اپنی تحریر کبھی بھی اُس لقب سے اُس شخصیت کو نہیں لکھتے، جو لقب لوگوں نے عزت اور احتراماً ان کو دیا ہوتا ہے۔ ہمیشہ اس کے←  مزید پڑھیے

کچھ ڈائٹ پلان موسمِ سرما کے لیے۔ پارٹ 2

اس حصے کو پڑھنے سے پہلے پارٹ ون ضرور پڑھ لیجیے۔ کہ اُس پارٹ میں ڈائٹ کے بارے میں کچھ بنیادی باتیں بتائی گئ ہیں۔ اب اس دوسرے حصے میں آپ کو کچھ ڈائٹ پلان بتایں گے۔یاد رکھیے یہ پلان←  مزید پڑھیے

طالبان کیا امن کے پیامبر کے ماننے والے ہیں؟ ایک مغالطہ

طالبان کیا امن کے پیامبر کے ماننے والے ہیں؟ ایک مغالطہ عامر کاکازئی کربلا کا میدان ایک طرف ہمارے پیارے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا لاڈلا نواسا حضرت امام حسین اپنے بہتر ساتھیوں کے ساتھ، جن میں عورتیں،←  مزید پڑھیے

کیا پاکستانی اور افغانی طالبان الگ الگ شناخت کے مالک ہیں؟ایک مغالطہ

ہمارے رائٹسٹ یا اسلامسٹ کافی عرصے سے اِس بات کی تشہیر کرتے رہے ہیں کہ طالبان ایک انصاف پسند، امن قائم کرنے والے، انسان دوست اور اسلام کے اصولوں پر چلنے والا ایک گروہ یا جماعت ہے۔ اِن کا کبھی←  مزید پڑھیے

آئیے وزن کم کریں اس موسمِ سرما میں- پارٹ 1

وزن کم کرنے سے پہلے کچھ اہم باتیں : 1. وزن گھٹانے والے سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ جس محبت ،محنت، بسیار خوری اور وقت لگا کر انہوں نے یہ وزن یا چربی چڑھائی ہے←  مزید پڑھیے