عامر کاکازئی کی تحاریر
عامر کاکازئی
پشاور پختونخواہ سے تعلق ۔ پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق اور تحقیق کی بنیاد پر متنازعہ موضوعات پر تحاریر لکھنی پسند ہیں۔

پختون خوا اور تحریک انصاف کی دوبارہ جیت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پختون خوا کی ریت ہے کہ یہ کسی بھی پارٹی کو دوسری باری نہیں دیتے۔ لیکن اس بار حیرت انگیز طور پر تحریک انصاف باوجود  اپنی  بُری کارکردگی کے دوسری بار بھی جیت  گئی ۔ آخر ایسی کیا وجہ تھی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی وزارت خارجہ اور حماقتیں۔۔۔۔عامر کاکازئی

ڈاکٹر مجاہد مرزا صاحب کی خبر ہے کہ فرانس اور امریکہ کے معاملے میں جو سبکی ہوئی ہے اس میں پاکستان کی وفاقی سیکرٹری برائے خارجہ امور تہمینہ جنجوعہ  کی  پھرتیاں شامل ہیں ، مائیک پومپیو، امریکہ کے سیکرٹری آف←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی نکمی حکومت اوریکساں نظامِ تعلیم۔۔۔کاکازئی عامر

پختون خوا  میں اپنی حکومت کے دوران 2016 میں عمران نے یکساں نظامِ تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ کیا ۔ بادی النّظر میں تو خان کے سب پاسداران یہ سن کرخوشی سے اچھل کود شروع کر دیں گے، مگر ذرا←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہے؟۔۔۔کاکازئی عامر

مولانا فصل الرحمن کے ایک چاہنے والے نے عمران خان کے بارے میں ایک مضمون لکھا تھا ، اس مضمون میں سارا زور اس بات پر تھا کہ وہ ایک یہودی اور قادیانی ایجنٹ ہے، جس کو ان لوگوں نے پاکستان←  مزید پڑھیے

اسحق ڈار اور پاکستانی معشیت کی تباہی۔۔۔عامر کاکازئی

یونانی شاعر اگاتھون نے کہا تھا ’’ صرف ایک چیز دیوتاؤں کے بس میں نہیں ہے ماضی کو منسوخ کرنا ‘‘ لہذا کوئی بھی انسان اپنے ماضی کو منسوخ نہیں کرسکتا ہے نہ اس کو بدل سکتا ہے” ماضی کے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی سیاست -ایک تجزیہ۔۔۔عامر کاکازئی

پاکستان بننے سے پہلے ہی جماعت اور ان کے رہنما پاکستان کے خلاف ہو گۓ تھے۔ مولانہ مودودی “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کی جلد سوم صفحہ ۳۷ میں لکھتے ہیں کہ “ افسوس کہ لیگ کے قائد اعظم سے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا دہشتگردی میں کردار۔۔۔عامر کاکازئی

اکتوبر،28, 2015 کو ایک انٹرویو میں جنرل مشرف نے یہ بات تسلیم کی کہ پاکستان نے ہمیشہ دہشتگرد گروپس کو سپورٹ اور ٹرین کیا۔ دنیا نیوز کو ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ نوے کی دہائی  میں پاکستان نے←  مزید پڑھیے

پاکستان تحریک انصاف کی نااہل حکومت اور پشاور کی جنگلہ بس۔۔۔عامر کاکازئی

عمران خان کی جب 2013 کے الیکشن کے بعد پختون خوا  میں حکومت بنی تو دنیا بھر سے پاکستانی اور خاص کر پختونخوا  کے باشندے اس امید سے ہو گئے  کہ ہمیں ایک بہترین حکومت مل گئی ہے اور اب←  مزید پڑھیے

پاکستان اور دہشتگردی، منظور پشتین،بیان خاتمہ۔۔۔عامر کاکازئی

جب بھی کوئی  واقعہ یا کہانی ضبطِ تحریر میں لائی  جاتی ہے تو وہ ماضی سے شروع ہو کر حال میں آتی ہے۔ ٹی وی کے مشہور ڈائریکٹر بابر جاوید ہمیشہ اپنی کہانی حال سے شروع کرتے ہوۓ ماضی میں ←  مزید پڑھیے

پختونخوا کے درخت اور ایڈز۔۔عامر کاکازئی

کچھ ہفتے پہلے تحریک عدل گستری کو اپنے آقا نمبر ون “انگلی” کےذریعے ایک سازش کا پتہ چلا۔ یہ سازش اقامہ شریف، مسٹر ٹین پرسنٹ، مولانہ ڈیزل اور بابا ایزی لوڈ نے تیار کی۔ را، موساد اور سی ای اے←  مزید پڑھیے

خدا کی خدائی یا انسان کی آقائی۔۔عامر کاکازئی

انسان کسی دوسرے انسان کی غلطی کی سزا دینے کا حقدار ہے، مگر گناہ کا کفارہ مانگنے کا حق دار نہیں۔ یہ حق صرف خدا کے پاس ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کا بھی←  مزید پڑھیے

محترم فاروقی صاحب اور اسلامسٹ کا بیانیہ۔۔عامر کاکازئی

ہمارے بہت ہی محترم جناب فاروقی صاحب نے کچھ دن پہلے اپنی پوسٹ میں یہ انکشاف کیا کہ امریکہ کو ڈبل کراس کر کے پاکستان نے امریکہ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان اب ایک فتحیاب ملک ہے۔ اور امریکہ←  مزید پڑھیے

ہمیں خاص نہیں بننا۔عامر کاکازئی/نظم

اسلامسٹ کہتے ہیں کہ پاکستان ایک سپیشل ملک ہے، ایک خاص خطہ ملا ہے خدا کی طرف سے۔ اسی لیے اس پر مصیبتیں زیادہ  آتی ہیں۔ ہماری ایک بزرگ کہا کرتی تھیں کہ ہمیشہ خدا سے دعا مانگو کہ تمیں←  مزید پڑھیے

دسمبر سولہ اور ہمارا مان۔۔عامر کاکازئی

ایک ظلم کی کہانی کا اختتام سولہ دسمبر اکہتر میں بنگال میں ہوا۔ اور دوسری ظلم کی کہانی کا ایک باب پختون خوا  میں سولہ دسمبر 2014 کو تحریر ہوا۔ دونوں کہانیاں معصوم لوگوں کے خون سے لکھی گئیں  اور←  مزید پڑھیے

پیر تسمہ پا اور شہر نا پُرسان کی پرجا۔عامر کاکازئی

داستانِ امیر حمزہ کو اردو ادبِ میں کلاسیک کا درجہ حاصل ہے۔ اس داستان کو کئی داستان سازوں نے اپنے اپنے انداز میں تحریر کیا۔ یہ داستان فارسی ادب سے اردو ادب میں منتقل ہوئی لیکن اسے اردو میں کہیں←  مزید پڑھیے

امریکن ایمبسی کو انہتر میں کیسے اور کیوں جلایا گیا؟۔عامر کاکازئی

جنرل چشتی کے بقول جنرل ضیا بھٹو کی پھانسی اور انتخابات سے انکار کے بعد خوشامدیوں میں پھنس گیا تھا۔ ٹوڈی حضرات ہر روز اس کو نئے نئے  طریقے بتاتے تھے، عوام میں مقبول ہونے کے۔ ایک طریقہ ان چپڑ←  مزید پڑھیے

خداوندِ نعمت اور بابا بلے شاہ۔عامر کاکازئی

ہر حال میں اللہ  کا کیسے شکر ادا کیا جاۓ۔ سیکھتے ہیں بابا بلے شاہ سے کہ وہ کیسے اتنی غریبی میں بھی اللہ   کا شکر گزار ہوتے تھے۔ وہ اپنے ایک کلام میں لکھتے ہیں۔ چڑھدے سورج ڈھلدے←  مزید پڑھیے

کیا سول حکومت ہی قصور وار ہوتی ہے، اسٹبلیشمنٹ کے ساتھ ان بن میں؟ آخری قسط

چھبیسواں جھٹکا۔ جنرل ضیاء الحق کی اچانک ہلاکت کے بعد قائم مقام صدر غلام اسحاق خان اور جنرل بیگ نے جماعتی بنیادوں پر انتخابی عمل کی بحالی کا اعلان کیا مگر اس خیال سے کہ کہیں خالص اور بااختیار جمہوریت←  مزید پڑھیے

کیا سول حکومت ہی قصور وار ہوتی ہے، اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان بن میں؟ قسط2

سترہواں جھٹکا۔ جنرل ٹکا خان کی وجہِ شہرت مشرقی پاکستان کے فوجی کمانڈر اور مارشل لا ء ایڈمنسٹریٹر کے طور پر 25 مارچ 1971 کا آپریشن سرچ لائٹ ہے جس کے ذریعے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ کو کچلنے کی←  مزید پڑھیے

کیا سول حکومت ہی قصور وار ہوتی ہے، اسٹبلیشمنٹ کے ساتھ ان بن میں؟ قسط اول

‎ قیامِ پاکستان سے لے کر آج تک اس ملک میں فوج تقریباً چار دہائیوں تک برسراقتدار رہی ہے۔ اس عرصے کے دوران   پاکستان میں چار فوجی ادوار جن میں جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیاالحق اور←  مزید پڑھیے