پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 11 )

مولانا اکتوبر ہی میں مارچ پر بضد کیوں؟۔۔۔نصرت جاوید

مولانا فضل الرحمن کے اعلان کردہ مارچ یا دھرنے کے اہداف اور طریقہ کار کے خلاف بے تحاشہ دلائل سوچے جاسکتے ہیں۔ان کی اکثریت بہت معقول بھی سنائی دے گی۔ خدا کا واسط دیتے ہوئے مگر التجا کروں گا کہ←  مزید پڑھیے

کشمیر، رام اور راون ۔۔۔حسن نثار

آج آپ کو سنانی تو اک بھولی بسری بہت پرانی نظم ہے لیکن کہانی لمبی ہو جائے گی کیونکہ اس نظم کا شاعر بیک وقت بہت مشہور بھی ہے اور بہت گمنام بھی، نام تھا اس کا بابا عالم سیاہ←  مزید پڑھیے

جموں کشمیر کی آزادی کا راستہ۔۔۔نیر نیاز خان

1931 میں شروع ہونے والی شورش شخصی حکومت کے خلاف عوامی ابھار کی شکل اختیار کر گئی تھی۔ کشمیریوں کو ماسٹر عبداللہ سے شیر کشمیر مل گیا۔ اس عوامی ابھار کے نتیجے میں پہلی سیاسی جماعت بن گئی۔ اسمبلی اور←  مزید پڑھیے

پھول۔۔۔۔رابعہ الرَبّاء

وہ میری آنکھ سے پھول دیکھتی رہی میں پھو ل جس کو پہنا نہ سکا وہ بیچتا اک مالی کسی بازار میں وہ کسی چوک میں وہ کسی دربار میں کسی قبرستان کے باہر وہ بیچتا گجرے اور ہار کفن←  مزید پڑھیے

کچھ الگ طرح کا سوچیں گے،سزا تو ملے گی۔۔منور حیات

یہ کہانی ہےکراچی میں رہنے والے دو بھائیوں کی،جن کا تعلق نچلے درجے کے ایک متوسط گھرانے سے تھا،لیکن انہوں نے محنت کر کے نہ صرف یہ کہ اپنا ذاتی کاروبار کھڑا کیا،بلکہ کئی لوگوں بشمول خواتین کو روزگار بھی←  مزید پڑھیے

ختم ہونا شام کا۔۔۔(15)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(1) ختم ہونا شام کا اک مرحلہ ہے رات کی اندھی چڑیلیں چیختی ہیں آسماں کی گیلی رسّی سےبندھے بے بس اندھیرے کالی قربانی کے بکروں کی طرح گردن بریدہ نزع کے عالم میں گرتے، ہانپتے ہیں ختم ہونا آج←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)اُستادیاں۔۔۔۔جواد بشیر

یہ لفظ ہماری تحریروں میں تو کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے،لیکن ہماری گفتگو میں اس لفظ کا استعمال معمول کی بات ہے۔ جب بھی کوئی شاگر استاد کے معاملے میں زیادہ ہوشیاری سے کام لے،تو اکثر سُننے کوملتا←  مزید پڑھیے

ہو فکر اگر خام۔۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ہو فکر اگر خام، تو آزادئ اظہار انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ۔۔۔۔ غالباً اقبال کا یہ شعر ہمارے یونیورسٹی کے ایف۔ ایم 104 (ٹھیک سے یاد نہیں) کے داخلی دروازے پہ ایک سٹکر نوٹ کے طور پر چسپاں تھا۔←  مزید پڑھیے

گھر کا راستہ۔۔۔۔ایم سے صبور ملک

  ملکی معیشت اب تباہی کے اس دہانے پر آپہنچی ہے کہ ملکی تاریخ میں شاید پہلی بارپاکستان کے کلیدی بزنس لیڈرز کو سپہ سالار سے ملاقات کرکے شکوہ کرنے کی ضرورت پیش آگئی،بدھ 2اکتوبر کی شام ہونے والی ملاقات←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری ۔۔۔۔مشتاق خان

میرا نام متالے ہے یہ افریقی  زبان کا نام ہے اور میں اپنی ذہانت ،حاضر دماغی اور مردانہ وجاہت کے بل بوتے پر اپنے ملک کے وزیراعظم کا ملٹری سیکرٹری ہوں، میری تعلیم تو زیادہ نہیں، لیکن میری بہترین تربیت←  مزید پڑھیے

سر چڑھنے والے کو اتارنے کا طریقہ سیکھ لیں وزیراعظم صاحب۔۔۔غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے راہنماؤں میں ایک عجیب سوچ سرائیت کر چکی ہے کہ بچیوں اور عورتوں کو شٹل کاک برقعوں میں ہی قید رکھیں گے تو وہ محفوظ رہیں گی۔ حیرانگی اس بات پر ہے کہ گزشتہ سال←  مزید پڑھیے

ریاستِ مدینہ۔۔۔جاوید چوہدری

رسول اللہ ﷺ سے عشق ہمارا ایمان بھی ہے اور دنیا اور آخرت میں ہماری اصل متاع بھی لیکن ہم میں کون کتنا عاشق رسولؐ ہے یہ خالصتاً پرائیویٹ افیئر ہے اور یہ افیئرہمیشہ اللہ‘ رسولؐ اور عاشق کے درمیان←  مزید پڑھیے

ہراموش اور نانگا پربت کے جنگل روتے ہیں۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

یہ جولائی 1975ء کا قصہ ہے جب سوئٹزر لینڈ کے دارالحکومت برن میں مجھے اطلاع ملی کہ میرا خالہ زاد بھائی والدین کی اکلوتی اولاد کیپٹن پائلٹ ساجد نذیر کوئٹہ میں اپنے جہاز کے حادثے میں شہید ہو گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سچی خوشی اور خالص بھنگ ۔۔۔یاسر پیرزادہ

یہ اُس زمانے کی بات ہے جب ’’بابا جی‘‘ ہم ایسے گناہ گاروں کو بھی شرف ملاقات بخش دیا کرتے تھے، اُن دنوں ہمیں زندگی کے مختلف تجربات کرنے کا شوق ہوتا تھا سو کبھی کسی فقیر کے آستانے پر←  مزید پڑھیے

وہ خود بھی ایک بادل بن گئی۔۔۔ڈاکٹر خالدسہیل

میں جب بھی کوئی اُڑتا ہوا بادل دیکھتا ہوں تو مجھے DANIELLE بہت یاد آتی ہے اسے بادل بہت پسند تھے وہ بادلوں سے باتیں کرتی تھی بادل اس سے سوگوشیاں کرتے تھے وہ بادلوں پر نظمیں لکھتی تھی اس←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔ ۔مروہ ال ثوبانی/سلمیٰ اعوان۔۔قسط24

اُس گرم سہ پہر جب ہماری ٹیکسی پرانے حمص شہر کے مرکزی سکوائر کے چکر پر چکر کاٹ رہی تھی۔ ساتھ ساتھ میری ساتھی خواتین کی بڑ بڑاہٹ بھی جاری تھی۔ تب کہیں یہ میرے گمان کے کسی کونے کھدرے←  مزید پڑھیے

اگیانی نجومی کا کرسٹل بال۔۔۔۔(14)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(چار حصّوں میں ایک نظم کہانی) (۱) تم بہت بے صبر ہو، واقف نہیں ہو ضابطوں سے زندگی کو چائے کے چمچوں میں بھر بھرکر تحمل، قاعدے سے لمحہ ، لمحہ ، مختصر وقفوں سے جینا ضابطہ ہے تم نہیں←  مزید پڑھیے

ہر ماں شوکت خانم ہوتی ہے ۔۔۔انعام رانا

سن تھا  92 کا اور ورلڈکپ ہم جیت چکے تھے۔ عمران کا سحر اپنے عروج پہ تھا جب عمران کی تصویر والی ٹکٹیں دیکھیں۔ آرمی پبلک سکول سیالکوٹ میں ٹیچرز نے ہمیں ٹکٹ بکس دیں کہ جاؤ  اور بیچو۔ ۔سکول←  مزید پڑھیے

اکتوبر کا مہینہ اورپاکستان کے فوجی طالع آزما۔۔۔آصف جیلانی

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کے لئے بڑا کڑا مہینہ رہا ہے۔قیام پاکستان کے صرف چار ماہ بعد 16اکتوبر 1951کو ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان قتل کر دیے گئے اور 24اکتوبر 1954کو گورنر جنرل غلام محمد ملک نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ہمیشہ دھرنوں میں مذہب کارڈ کیوں کھیلا جاتا ہے؟۔۔۔سفیر رشید

یا تو ہم مذہب کے نام پر بےوقوف جلدی بن جاتے ہیں یا ہمارا جذبہ ایمان جاگ جاتا ہے اور اگر نہیں جاگتی تو صرف اور صرف ہمارے سوچنے کی صلاحیت کیونکہ ہم لوگ صرف پیدا ہی ا س لیے←  مزید پڑھیے