پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 55 )

گزرا وقت کچھ کتابوں کے ساتھ/نعمان خان مروت

بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن کا   مطالعہ لازمی  کرنا چاہیے۔ گو کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور انٹرنیٹ پر بھی خاصہ مواد(content) موجودہے، مگر   حیرت ہے کہ آج کے دور میں بھی   بےشمار کتب  پابندی←  مزید پڑھیے

کیا یہ دہشت گردی نہیں ؟-پروفیسر رفعت مظہر

جب 14 مارچ کو میرے سوہنے شہر لاہورکے ایک مخصوص حصے کو “نو گو ایریا” بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی تو مجھے عروس البلاد کراچی یاد آگیا۔ روشنیوں کے اِس شہر کو الطاف حسین نامی دہشت گرد نے اجاڑنے←  مزید پڑھیے

شکریہ پنجاب پولیس/نجم ولی خان

یہ ملک کی سیاسی تاریخ کو پس منظر میں رکھتے ہوئے ایک عمومی احساس تھا کہ پولیس کو عمران خان کے گھر نہیں جانا چاہئے تھا مگر یہ احساس زیادہ دیر تک حاوی نہیں رہ سکا کیونکہ باقی احساسات اس←  مزید پڑھیے

امی جی/ابرار حیدر

میرا بچپن اور لڑکپن پنجاب کے ایک چھوٹے سے دیہات میں گزرا، میرے بچپن میں پڑھنے لکھنے کا رواج ابھی اتنا عام نہیں تھا، کوئی مناسب نمبروں سے میٹرک کر لیتا تو بہت پڑھا لکھا شمار ہوتا اور گاؤں کے←  مزید پڑھیے

رود بار حیات کے کنارے رنگین چشمہ/ڈاکٹر ساجد علی

اس قیامت کی گرمی تھی کہ سورج سوا نیزے پر معلوم دکھائی دیتا تھا۔ اس کی شعاعیں سطح زمین سے یوں سر پٹک رہی تھیں گویا جیسے زمین کا سینہ چیر کر تہہ تک اتر جانا چاہتی ہوں۔ زمین گرم←  مزید پڑھیے

روایتی صنفی کردار/ضیغم قدیر

عورت اور مرد کے کچھ روایتی صنفی کردار ہیں جو کہ انسانی نفسیات میں حد سے زیادہ سرائیت کئے ہوئے ہیں اور ان کو ہم نکال نہیں سکتے ہیں۔ جیسا کہ,ایک عورت چاہے جتنی مرضی آزاد ہو جائے وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

ایک بےحیا و گستاخ بیٹی کا اپنے قادر مطلق سے شکوہ/عبدالستار

شکوہ و شکایت کی زبان کسی حد تک “کروڈ یا وئیرڈ” ضرور ہوتی ہے مگر کلئیر کٹ، “اگر مگر” سے ماورا اور ٹو دی پوائنٹ ہوتی ہے۔ یہ بندے اور خالق کے بیچ ایک طرح کا مکالمہ ہوتا ہے، ہمیں←  مزید پڑھیے

صلح کلیت کی جڑیں/عامر حسینی

پاکستان میں عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تہوہار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں صبح سویرے←  مزید پڑھیے

پوٹینشل ریپیسٹ اور ڈک پکس سنڈروم کا شکار معاشرہ /تحریر: عبدالستار

جہاں زبردستی لوگوں کو پارسا، نیکوکار یا باحیا بنانے کا چلن ہوتا ہے وہاں منافقانہ رویے جنم لینے لگتے ہیں اور ایک چہرے پر کئی چہرے چڑھانا معاشرتی مجبوری بن جاتا ہے،پھر وہاں اس قسم کے گھٹیا جنسی رجحانات کا←  مزید پڑھیے

عاصم از مائی بیسٹ فرینڈ/انعام رانا

سال تھا چھیانوے اور باپ کے سفارش سے انکار کی بِنا پہ میں گورنمنٹ کالج کے بجائے میرٹ پہ ایف سی کالج لاہور میں داخل ہو چکا تھا۔ دن، مہینہ یاد نہیں مگر پُنّوں کے ساتھ کئی بار ملنے والا←  مزید پڑھیے

رات،شہر اور زندگی/عاصم کلیار

خداۓ سخن میرصاحب نے رات کو جوانی سے تعبیر کیا تھا۔ رات بہت تھے جاگے۔۔۔۔ رات یعنی جوانی ہنگاموں،یارانوں اور میخانوں میں بسر ہوئی۔ مگر رات نجانے کیوں پلک جھپکتے ہی گزر جاتی ہے اور نمود سحر کے ساتھ بدن←  مزید پڑھیے

میری طلب اور آپ کا حلیہ/ شاکر ظہیر

شعبان کے مہینے میں مذہبی پروگرامات جوش اور عقیدت سے منقعد کیے جاتے ہیں ۔ اس میں کوشش کی جاتی ہے کہ پندرہ شعبان کی تاریخ رکھی جائے ،اس کے پیچھے پندرہ شعبان کے حوالے سے ایک تصور موجود ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری/اعزاز کیانی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد و لاہور پولیس نے  ایک مشترکہ آپریشن کا آغاز کر رکھا  ہے، پہلے دن یہ آپریشن قریباً 24 گھنٹے تک جاری رہا اور 24 گھنٹے گزر جانے←  مزید پڑھیے

تهراسیماکس/مبشر حسن

ان کی پیدائش ہوئی 459 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی  400 قبل مسیح (اندازاً) یونان کا یہ رہنے والا تھا اس کا اہم کام جس کی وجہ سے معروف ہوا ،وہ اس کے ” انصاف کے بارے میں نظریات”←  مزید پڑھیے

عورت ، نہج البلاغہ اور عجیب روایات/ابو جون رضا

نہج البلاغہ کو سید رضی نے مرتب کیا تھا اور یہ امیر المومنین امام علی کے خطبات، خطوط اور کلمات قصار کا مجموعہ ہے ۔ اگرچہ یہ پُر مغز کتاب ہے مگر یہ بھی اغلاط سے خالی نہیں ہے۔ عورتوں←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکن کی موت: دوسرا پہلو/نجم ولی خان

کون انکار کرتا ہے کہ موت دکھ بھری ہوتی ہے مگر ایک منطقی سوال ہے کہ کیا اس موت کا سودا آپ نے سب کچھ دیکھتے بھالتے خود کیا ہے یا آپ کے پیاروں پر یہ دکھ جبری مسلط کیا←  مزید پڑھیے

زمان پارک میں قتل : فریال علی گوہر/مترجم: ارسلان محمد اعجاز

اس سال میری پیدائش کے شہر لاہور میں بہار نہیں آئی۔ اس کے باوجود زمان پارک میں سنبل اور چری چونچ کھلے ہیں اور آسمان کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس سال، آم کے درختوں کی خوشبو معمول سے پہلے←  مزید پڑھیے

ہر دن خواتین کا عالمی دن/فرزانہ افضل

اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ 8 مارچ 1975 خواتین کا عالمی دن منایا جس کے بعد سے دنیا کے تقریباً  27 ممالک میں یہ دن 8  مارچ کو باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن عورتوں کی کامیابیوں کو منانے،صنفی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

عابد میر کی گمشدگی سے متعلق/منتظر خان

مکاملہ پر عابد میر کے متعلق ایک اسپیشل رپورٹ اور حتیٰ کہ عابد میر کے موقف کے باوجود کچھ سوالات اب بھی جواب طلب ہیں۔ میں چونکہ “محکمہِ فرینڈشپ” سے تعلقات خراب نہیں کرتا چاہتا اس لئے بِنا نام ظاہر←  مزید پڑھیے