مسلم مخالف ہندوتنظیموں اور ہندوستانی مسلمانوں کے درمیان مولانا ایک بیچ کی کڑی ہوسکتے تھے اور وہ رول ادا کرسکتے تھے جوجنگ احزاب کے موقع پر صحابی رسول حضرت نعیم بن مسعود ؓنے ادا کیا تھا اور جن کی دانش← مزید پڑھیے
راگنی دو دن سے مختارے سلام کو نہیں آیا, کدھر ہے وہ؟ جرنیلی نے گاڑی میں بیٹھتے ہوئے تیکھے لہجے میں پوچھا؟ میں خبر لیتی ہوں میڈیم، کہیں دو دن کی لگاتار بارش میں بھیگ کر بیمار نہ ہو گیا← مزید پڑھیے
ہم خدا کے وجود کا اپنی پانچ حسیات(دیکھنا ،سننا ،چکھنا ،چھونا)کے ذریعے سے سراغ نہیں لگا سکتے یعنی مذاہب عالم نے اپنےIntellectual gap یعنی فکری خلا کو خدا کے وجود کا سہارا لے کر بھرنے کی کوشش کی مگر سائنٹیفیک انکوائری آج بھی مصروف عمل ہے← مزید پڑھیے
اس بار گلاسگو میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلی اجلاس شاید کیوتو اور پیرس اجلاس سے زیادہ معنی خیز ہوگا۔ ان اجلاسوں میں ان ممالک نے سب سے زیادہ ڈینگیں ہانکی تھیں جو دنیا میں سب سے زیادہ آلودگی پھیلاتے ہیں۔انہوں← مزید پڑھیے
یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان سے تاج برطانیہ اور ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ ہوا۔بقول Martin Sokefeld یہ درست ہے کہ 1840 کے وسط کے بعد کئی دہائیوں تک کشمیر کے حکمرانوں نے گلگت میں اپنا کنٹرول قائم کرنے کے لئے مقامی حریف حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی، خاص طور پر یاسین ویلی کے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی اور جنگ و جدل کے ذ ریعے گلگت بلتستان پر قبضہ کیاِ← مزید پڑھیے
مٹرو کے منہ سے ایک لفظ نہیں پھوٹ رہا تھا۔ وہ تو کچھ اور سوچ کر چلا تھا۔ اسے کیا معلوم تھا کہ وہ کتنے ہی درد کے سوئے ہوئے تاروں کو چھیڑنے جا رہا ہے۔ آہستہ آہستہ کافی دیربعد← مزید پڑھیے
بلتستان کا ضلع گانچھے الگ تھلگ سربلند پہاڑوں کے بیچ بسی دلکش وادیوں، دلنواز بستیوں اور کھلی دریائی زمینوں کے ساتھ یوں دکھائی دیتا ہے جیسے کوئی دوشیزہ اپنے حسن و جمال کے پورے ادراک کے ساتھ سہمی گھبرائی ہوئی← مزید پڑھیے
اقبالؒ کے شعر کی تشریح کرنے کے لئے ضروری ہے کہ بیان کرنے والا کم از کم قلندر ہو اور سننے والا کم از کم رموزِ قلندری سے آگاہ ہو۔ اِس بات پر آپ غور کریں۔ مَیں اپنا فرض ادا کروں گا۔ آپ اپنی استعداد دیکھ لیں‘‘ محاورے صدیوں پرانی دانائی کا اظہاریہ ہیں، محاورہ ہے’’قلندر را قلندر می شناسد‘‘ ( یعنی قلندر قلندر کو پہچانتا ہے)← مزید پڑھیے
آدم اپنی کامیابی کی میٹھائی لینے چورنگی تک گیا ہے اور میں آدم کا رزلٹ ہاتھوں میں تھامے ساکت بیٹھا ہوں۔ مجھے نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونے والا ہے؟ مجھے اپنے آپ سے کیا گیا وعدہ بھی تو نبھانا← مزید پڑھیے
ذرا سا پلٹ کر سمندر نے اک آنکھ کھولی کہا خود سے، اب کیا کروں میں، بتاؤ مرے پیٹ میں آگ کا زلزلہ جس کی بنیاد صدیاں ہوئیں ۔۔۔ کچھ دراڑوں میں رکھی گئی تھی نکلنے کو اب کسمسانے لگا← مزید پڑھیے
کشمیر سے ہجرت کر کے دیوسائی آنے والے خانہ بدوشوں کی قدیم گزرگاہ یہی میدان ہے جو اپنے ساتھ بھیڑ بکریاں لے کر دیوسائی کی ہیبت میں چلتے جاتے ہیں۔ دیوسائی میں عمیق خاموشی اور صدیوں کی تنہائی خیمہ زن← مزید پڑھیے
’’ کوئی بات نہیں۔ گنگا میا کی کرپا سے سب اچھا ہی کٹ رہا ہے۔ تم سب خیال رکھنا۔ زمیں داروں کے پنجوں میں کسان نہ پھنسیں، کوششیں کرتے رہنا۔ پھر تو آکر میں دیکھ ہی لوں گا۔ اور بتاؤ← مزید پڑھیے
خونی لہریں،محبت اور طالبان۔۔سیّد محمد زاہد/رات کی دیوی زلفیں کھولے بے حس پتھروں اور تاحدِنظر بکھرے سنگریزوں کو گود میں سمیٹے سو رہی تھی۔ دور کی پہاڑی چوٹیاں دھندلی دھندلی دکھائی دیتی تھیں۔ دیوی پُرسکون تھی۔ دیوی کا سکون مطلق ہر چیز سے چھو کر پوری کائنات پر سکتہ طاری کیے ہوئے تھا۔← مزید پڑھیے
"میں ایسا ہی ہوں" -ایک وہم۔۔تنویر سجیل/آپ نے اکثر لو گوں کو یہ کہتا سنا ہو گا کہ میں ایسا ہی ہو ں۔مجھے آپ جو مرضی نصیحت کر لیں ، راہ دکھا لیں ، ڈرا دھمکا لیں!← مزید پڑھیے
جموں کشمیر لبریشن سیل میں نئے سربراہ کی تعیناتی۔۔قمررحیم خان/چھوٹی سی الماری میں رکھی ’بے پڑھی‘ کتابوں کوشب و روز حسرت بھری نظروں سے دیکھتے وہ وقت یاد آتا ہے جب برفانی،چمکیلی دھوپ میں آستین سے ناک صاف کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا تھا۔ایک تہائی زندگی صرف کتابوں میں گزرنی چاہیے۔← مزید پڑھیے
پاکستانی ڈرامہ ڈائریکٹر امین اقبال اپنے کام اور صلاحیتوں کی وجہ سے مانے اور جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اب تک جیو ٹی وی، اے پلس، اے آر وائی اور متعدد ٹی وی چینلز کیلئے ڈرامے بنائے ہیں،حال ہی میں← مزید پڑھیے
ریاست پاکستان کی اسٹبلشمنٹ اور اُس کے بغل بچہ سابق اور حاضر سلیکٹڈ کی یہ روش رہی ہے کہ وہ مذہبی بنیاد پرست طبقے سے ایک یا ایک سے زیادہ گروہوں اور اُن کے رہنماؤں کی سرپرستی کرتے رہے ہیں← مزید پڑھیے
رکشہ ڈرائیور۔۔افتخار بلوچ/اُسے اپنے کپڑوں پر ایک خاص قسم کا فخر محسوس ہورہا تھا۔ تھری پیس سوٹ کی گواہی تو آج اس کا کوئی دشمن بھی دے دیتا۔ رنگوں کے تناسب نے سر چڑھ کر اس کی صلاحیت کو داد دی تھی۔ اُسے اپنے دفتر کے دروازے پر لگی ہوئی تختی نے خاص طور پر متوجہ کیا تھا۔← مزید پڑھیے
پاکستان کی ٹاپ کلاس اداکارہ، ٹی وی میزبان اور ماڈل عفت عمر نے کہا ہے کہ حکومت ِ وقت لوگوں سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عفت عمر نے مکالمہ کے نامہ نگار عقیل احمد← مزید پڑھیے
کرکٹ کی جنگ جیت لی، ریاست کے سربراہ سے سپہ سالار تک نے قوم کو مبارک باد بھی دے دی، میمز بن گئیں، مٹھائیاں بٹ گئیں اور بھنگڑے ونگڑے بھی ڈال بیٹھے۔ بس؟ یا ابھی توپیں تازہ دم اور گولہ← مزید پڑھیے