پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔← مزید پڑھیے
لوگ خالد حسن جیسے با کمال آدمی کو بھولنے لگے ہیں جس کو کرکٹ،انگریزی و اُردو ادب اور موسیقی پر مکمل عبور تھا ۔وہ مادام نورجہاں،فیض صاحب اور قرۃ العین حیدر کے قریبی دوست تھے۔انہوں نے بھٹو صاحب کے ساتھ← مزید پڑھیے
مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑتی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971 کا زمانہ تھا جب← مزید پڑھیے
سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخر النساء تھا۔ سلطان کے ٹیپو نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ میسور کے ایک مشہور صوفی بزرگ ٹیپو مستان اولیا گزرے ہیں۔← مزید پڑھیے
برطانوی خیراتی ادارے درخواست دہندگان کو ممکنہ میزبانوں سے ملانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس معاملے میں تنہا خواتین کو شدید خطرہ درپیش ہے۔ بہت سے مہاجرین اپنے طور پر غیر رسمی فیس بک گروپوں کے ذریعے اپنے لئے رہائش یا پناہ گاہ تلاش کر رہے ہیں← مزید پڑھیے
” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں← مزید پڑھیے
اپنے چہرے پر ’مکھوٹا‘ ِسا چڑھانا ایک جھوٹی شخصیت سب کو دکھانا یہ تھا میرا ’’ـچھُپ چھُپاؤ ـ ‘‘ کھیل بچپن کا جسے میں کھیلتا آیا ہوں اپنی عمر ساری (اپنی اصلی شخصیت کی راز داری) پھر ہوا کچھ یوں۔← مزید پڑھیے
فضائے شہر عقیدوں کی دھند میں ہے اسیر نکل کے گھر سے اب اہل ِنظر نہ جائیں کہیں دلاوروں اور سرفروشوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سبھی کی داستانوں میں ایک قسم کی مماثلت بھی پائی جاتی ہے۔وہ صرف← مزید پڑھیے
اگر جلد کا بالائی ایک ملی میٹر حصہ اتارا جائے تو یہ اس قدر باریک ہو گا کہ کسی حد تک شفاف ہو گا۔ اور بس یہی ۔۔۔ سیاہ، سفید، بھورا ۔۔۔ یہ ہماری جلد کی رنگت ہے۔ انسانوں کی← مزید پڑھیے
شاید آٹھ برس پہلے ماسکو کے ایک پاکستانی ریستوران میں پاکستان کی کوئی قومی تقریب تھی جس میں ہندی رقص کرنے والی روسی لڑکیوں کا ایک طائفہ اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کی خاطر بلایا گیا تھا۔ ان رقاص لڑکیوں← مزید پڑھیے
مذہب کارڈ کے بعد اب باضابطہ طور پر ویڈیو کارڈ کا چرچا ہے اور اس کے لئے ایک منظم مہم چلائی جا رہی ہے کہ عمران خان کی کچھ مبینہ نامناسب ویڈیوز آ رہی ہیں۔ اس کا پس منظر جان← مزید پڑھیے
احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں/ عورتیں معاشرے کی تعمیر میں ایک ماہرِ تعمیرات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ایک عورت معاشرے میں کتنے ہی رشتوں میں مرد کی زندگی پُر آسائش بنائے ہوئے ہیں۔← مزید پڑھیے
قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی← مزید پڑھیے
دمام سے ڈرائیونگ شروع ہو تو الاحساء شہر (مشرقی سعودی عرب) میں جبل القارہ تک کا راستہ قریب ۱۷۵ کلو میٹر رہا، جبل القارہ جسے Land of Civilization بھی کہا جاتا ہے، ماضی میں اس مقام کو “جبل الشبعان” بھی← مزید پڑھیے
شاید اس بات پر حیرت ہو لیکن ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو کھال ہے اور یہ ایک ہرفن مولا عضو ہے۔ یہ بدن کے اندر کی چیزوں کو اندر اور بری چیزوں کو باہر رکھتی ہے۔ یہ لگنی← مزید پڑھیے
جسم کو کئی بار مشین سے تشبیہ دی جاتی ہے لیکن یہ اس سے بہت بڑھ کر شے ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور دہائیوں تک مسلسل کرتا ہے۔ اسے روک کر سروس کرنے کی ضرورت نہیں پڑتا← مزید پڑھیے
خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔← مزید پڑھیے
کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ← مزید پڑھیے
میری جوانی میں گوجرانوالہ کے بٹ بہت اَتھرے ہوتے تھے ۔بات بے بات چماٹ مار دیتے تھے ۔گھنٹہ گھر کے ساتھ میری پھپھو رہتی تھیں ۔میرا وہاں اکثر جانا رہتا تھا ۔ ایک دن میں نے اپنے کزن سے پوچھا← مزید پڑھیے
کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کانہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت ، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکارہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے← مزید پڑھیے