مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 196 )

27ڈریسز اور پاکستان کی عوام ۔ عینی علی

شب و روز ملکی حالات کے اونٹ کی اٹھک بیٹھک سے گبھرا جانا ہر پاکستانی کا حق ہے اور ایسے میں جس کی جو حیثیت ہو  وہ ایسے ہی اپنی تفریح کا سامان کرنا بھی ضروری سمجھتا ہے۔ گوگل پر←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَهُمْ مِمَّا يَكْسِبُونَ  وَقَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا أَيَّامًا مَعْدُودَةً قُلْ أَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللَّهِ عَهْدًا فَلَنْ يُخْلِفَ اللَّهُ عَهْدَهُ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ابھرتا فاشزم اور لیفٹ کی سیاست۔ اسد الرحمٰن

پاکستان میں لیفٹ سے جڑے جتنے بھی رجحانات ہیں ان میں موجودہ سیاسی صورتِ حال کی تفہیم اور طریقہ کار و لائحہ عمل پہ شدید اختلافات موجود ہیں ان میں سے کچھ اختلافات کی نوعیت تو گروہی یا شخصی پسند←  مزید پڑھیے

گالی دینا کیسا ہے ؟۔صاحبزادہ امانت رسول

(دوسال قبل، ایک سوال کے جواب میں لکھی جانے والی تحریر) سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ عرفِ عام میں گالی اور دشنام کسے کہتے ہیں۔ کسی بری صِفت کا دوسرے کی طرف منسوب کرنا جبکہ وہ حقیقت←  مزید پڑھیے

الطافی راج کی نئی تیاریاں اور اردو وال۔سید عارف مصطفیٰ

   صد حیف ۔۔۔ کہ ایم کیوایم لندن گروپ کے آسیب نے ابھی تک ہم کراچی والوں کا پیچھا نہیں چھوڑا ، کسی نہ کسی بہانے اور رنگ برنگے تماشے کے بل پہ وہ یہاں اپنی پرانی پھڑ پھر سے←  مزید پڑھیے

سیرت طیبہ کے تناظر میں، اسلامی ریاست کے سربراہ کے دو مختلف فیصلے

مستشرقین کی اکثریت سیرت پیغمبر اسلام کے مطالعے کے دوران ایسی باتوں کی تلاش میں رہتی ہیں جن کی بنا پر اسلام اور پیغمبر اسلام پر اعتراضات کیے  جا سکیں. اسی سلسلے کے واقعات میں رسول اللہ صل اللہ علیہ←  مزید پڑھیے

دھرنوں کا پشاور پر حملوں سے تعلق ۔ اے وسیم خٹک

 اسلام آباد میں لبیک یا رسول اللہ تحریک کا دھرنا اختتام پذیر ہوگیا ہے ـ مگر لاہور میں   شہیدوں کے قصاص مانگنے کے لئے اراکین ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں ـ کیونکہ ان کی دکانداری ابھی ختم نہیں ہوئی←  مزید پڑھیے

اپنی زبان اردو، قومی زبان اردو۔ساجدہ سلطانہ

گزرتے وقت اور حالات نے ہمیں جو تحفے دیے  ان میں سے ایک ” اردو ناشناسی” بھی ہے، نئی نسل کو بے شمار چیزوں کے نام اردو میں نہیں  آتے، بلکہ اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ اردو میں الفاظ←  مزید پڑھیے

والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں ۔سیمیں کرن

وہ شخص مجھ سے انہی دنوں میں ،انہی رُتوں میں بچھڑا تھا۔۔۔ہر برس میں ان ہی دنوں خود کو کہیں رکھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔جیسے نظریں چُراتی ہوں ،جیسے میرے بھولنے سے بُھلانے کی اداکاری سے یہ←  مزید پڑھیے

قدرِمشترک اور دردِمشترک۔ہارون الرشید

یہ عام مشاہدے کی بات ہے کہ  کسی زمانے میں پمفلٹس اور ہینڈ بلز کے ذریعے ایسا ہوتا تھا، پھر موبائل فونز پر پیغامات کے ذریعے ہونے لگا اور اب سوشل میڈیا کے ذریعے ہوتا ہے کہ ہر سال محرم الحرام←  مزید پڑھیے

صوفی خواتین کا تذکرہ : ایک تعارف ۔ڈاکٹر مفتی محمد مشتاق تجاروی/قسط1

(یعنی ابو عبد الرحمن السلمیؒ کی کتاب ذکر النسوۃ المتعبدات الصوفیات پر ایک نظر) ایک مشہور صوفی کا قول ہے کہ ـــ’’پہلے تصوف ایک بے نام حقیقت تھا، مگر آج حقیقت سے خالی محض ایک نام ہے۔‘‘ یہ درست ہے←  مزید پڑھیے

میلاد ِمصطفی ﷺ کے فضائل وآداب۔حافظ کریم اللہ

خداکی رضاچاہتے ہیں دوعالم, خداچاہتاہے رضائے محمدﷺ! دنیاوآخرت کی تمام رحمتیں اوربرکتیں اپنے دامن میں سمیٹے امن وسلامتی کاپیامبربن کرماہ ربیع الاوّل کاچاندطلوع ہوچکاہے۔ اس مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کوآج سے سواچودہ سوسال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پرحضرت←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے اور جسٹس صدیقی صاحب شاباش۔امجد خلیل عابد

شاباش دینے کے لیے شاید میرے پاس الفاظ نہیں کہ کن الفاظ سے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کو سلام پیش کروں- آنرایبل جسٹس صاحب نے گویا وہی کہا جو میرے دل میں تھا- اسلام آباد میں رہنے والے،←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک ۔ابنِ فاضل/قسط7

قصہ کوتاہ، یہ برسات کا موسم تھا اور آپ تو جانتے ہیں برسات میں دریا اور جذبات پورے طمطراق سے بہتے ہیں سو جہلم بھی اس وقت پورے جوبن پہ تھا ۔اب پل تو تھا نہیں ابھی اس پر کہ←  مزید پڑھیے

  لشکر طیبہ کا سب سے بڑا حمایتی ہوں، مشرف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ کے سب سے بڑا حمایتی ہوں۔ ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہاں میں لبرل ہوں اور یہ میرے خیالات ہیں لیکن اس کا یہ مطلب←  مزید پڑھیے

سلطنت عثمانیہ کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوششیں اور ان کا توڑ ۔ڈاکٹر احید حسن/آخری حصہ

اس تحریر  کا حوالہ کہتا ہے کہ سلطنت عثمانیہ میں وحی کی کتابیں پبلش کرنے کی اجازت نہیں تھی اور کیوں تھی 1585ء کا حوالہ اس کی مزید تفصیل بتا رہا ہے اور یہ دونوں حوالے یہ بھی ظاہر کر←  مزید پڑھیے

کل کا عاشق رسالت اور آج کا ۔؟سید عارف مصطفیٰ

 ناموس رسالت کے خلاف توہین آمیز بلاگز لکھنے والے بلاگرزکے خلاف انتہائی سخت ایکشن لے کر  مذہبی و عوامی حلقوں ‌سے عاشق رسالت کا اعزاز پانے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جناب شوکت عزیز صدیقی آج کل سخت مشکل←  مزید پڑھیے

کیا تھر پاکستان کے لیے گیم چینجر بننے جارہا ہے۔محمد ارشد قریشی

اس میں کوئی شک نہیں کہ  وطن عزیز پر حکمرانی کرنے والی ہر حکومت  ملک میں توانائی  کی کمی  کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوشاں رہی  لیکن ان کی ترجیحات میں کافی غلطیاں نظر آئیں ۔ جس ←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیو سائی ۔ جاویدخان/قسط7

جل کھنڈ 50100۱فُٹ کی بلندی پہ واقع ہے۔یہاں کوئی بڑا بازار نہیں۔یہ ایک کہساری وادی ہے۔سڑک سے ذرا نیچے دریا ء ایک آب جو کی شکل میں بہہ رہا ہے۔ہم بسم اللہ ہوٹل کے سامنے رکے۔یہ ہوٹل دیار کے تراشیدہ←  مزید پڑھیے

اسلام میں شورائیت کا حکم۔مفتی محمد عمران

 خلافت ہو یا اسلامی جمہوریت ہر دو کا وصف ممتاز نظم شورائیت ہے، یہی باہم مشاورت سے نظم مملکت چلانے کا عمل خلافت وجمہوریت کو مطلق العنان بادشاہت سے الگ کرتا ہے، بایں معنی کہ خلافت وجمہوریت میں حاکم کا←  مزید پڑھیے