مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 191 )

سقوط ڈھاکہ اور دوہرا معیار۔صوفی نعمان ریاض

معلوم ہے زندگی تسلسل کا نام ہے, استقامت اور مستقل پن کا نام ہے, ہر لمحہ سانس لینا اور روزانہ وقت پر کھانا پینا اسی تسلسل کی علامت ہیں کہ جو چیز ناگزیر ہو تو اس کے وقوع پذیر ہونے←  مزید پڑھیے

کالی اور گوری صحافت۔قمر نقیب خان

لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے←  مزید پڑھیے

تڑخی دعا کا نیلا لہجہ۔۔سانحہ پشاور پر نظم/صدف مرزا

لال لہو کی دھوپ میں لرزاں دلوں کے پچھلے دالانوں میں خوابوں کی ٹوٹی الگنیوں پر خوں رنگ دھاڑتے چھیدوں والی وردیاں آ ج بھی لہراتی ہیں ان چھیدوں نے جن پھولوں کے جسموں کو بانسری بنایا ان کی دھن←  مزید پڑھیے

سانحہ پشاور پر دو نظمیں ۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گذشتہ برس آج کے دن میرے لڑکپن کے شہر پشاور کے افسوسناک سانحہ کےبعد تحریر کردہ دو نظمیں۔ میرے ابّو سلامت رہیں!!   “اے خدا، میرے ابو سلامت رہیں” یہ دعا گو فرشتہ بھی کل صبح مارا گیا ظالموں نے←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ 16دسمبر 1971۔محمد عتیق اسلم

 وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ماضی کے تلخ حقائق کو مدنظر رکھتے  ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بناتی ہیں مگر ہم ہیں کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اسی ڈگر پر چلے جارہے ہیں یہاں46سال قبل←  مزید پڑھیے

درست فیصلوں کا دن۔شاہد خان بلوچ

سپریم کورٹ میں کل کے  تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی  کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور←  مزید پڑھیے

آرمی پبلک سکول کا نوحہ۔عثمان گُل

16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں  اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں      ملتے  ہوئے آٹھ کر روم میٹ←  مزید پڑھیے

دورِ حاضر میں تھنک ٹینکس کی اہمیت و مؤثریت۔۔لئیق احمد

جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے  کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ۔ ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نا تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نا ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

سرسید احمد خان کے مذہبی افکار اور علماء۔عمار خان ناصر

سرسید احمد خان اور ان کے مذہبی وسیاسی افکار گزشتہ دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث رہے۔ سرسید کے ناقدین نے ان کی مذہبی تعبیرات اور برطانوی اقتدار سے متعلق ان کے جذبات وفاداری کو موضوع بنایا، جبکہ حامیوں نے←  مزید پڑھیے

تاریخ بدلی نہیں جا سکتی۔ہارون الرشید

16 دسمبر، یومِ سقوطِ ڈھاکہ، ہماری تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اور 16 دسمبر 2014 اِس دن کو سیاہ تر کر گیا۔ وہ بدقسمت دن  کہ جس میں 150 کے لگ بھگ معصوم بچے خون میں نہلا دیے گئے،←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ    أَمْ تُرِيدُونَ أَنْ تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَى مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ ترجمہ: کثرت سوال حجت بازی←  مزید پڑھیے

فلسطینی تنازعہ ۔۔شہزادسلیم عباسی

تاریخ اسلامی کے غیر حل شدہ تنازعوں کی طرح فلسطینی تنازعہ بھی عشروں پر محیط ایک تلخ کہانی ہے۔ دنیا میں 2ارب مسلمانوں اور 40کروڑ عربوں کے ہوتے ہوئے بھی پچاس لاکھ فلسطینی پچھلے ستر سال سے بے گھر ہیں۔حالیہ←  مزید پڑھیے

سقراط کے دیس میں۔۔ثاقب عباسی

وِیّانا سے یونان کے لئے رختِ سفر باندھا تو درجه حرارت نو تھا، ایتھنز کے موسم کے گرم ہونے کا تو علم تھا پر یه نہیں پته تھا کہ  ایئر پورٹ سے نِکلتے ہی لُو کے تھپیڑوں  سے سامنا هوگا.←  مزید پڑھیے

ٹارگٹ،ٹارگٹ،ٹارگٹ۔کرنل ضیا شہزاد/قسط19

سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس ناردرن لائٹ انفنٹری (این ایل آئی) کی کارگل کے محاذ پر شاندار کارکردگی سے سب بخوبی واقف ہیں۔ معرکہ کارگل سے پہلے این ایل آئی کی بٹالینز صرف شمالی علاقہ جات میں عسکری خدمات سر انجام←  مزید پڑھیے

راکھ کے بنائے لاکھ۔۔سلیم فاروقی

کہتے ہیں، واللہ علم سچ کہتے ہیں یا جھوٹ کہتے ہیں، ایسے موقع پر راوی کی گردن سب سے مناسب جان کر تمام دروغ کا ملبہ ہم بھی اسی پر ڈال دیتے ہیں، اگر کسی میمن سیٹھ ، کسی دہلی←  مزید پڑھیے

جرنیلی سڑک ۔۔ابنِ فاضل/قسط8

یوں تو راولپنڈی اوراس کے گردونواح کے علاقہ میں آبادی کے آثار پانچ ہزار سال سے بھی پرانے ہیں مگر راولپنڈی شہر اس جگہ پر پانچ سو سال قبل مسیح سے ہے۔ تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ اس کا←  مزید پڑھیے

مراقبہ، تخلیہ روح اور حقیقت کا علم۔۔حافظ محمد زبیر

 ایک دوست کے  سوال’ کہ کیا مراقبہ (meditation) میں یہ ممکن ہے کہ میری روح میرے بدن سے جدا ہو جائے اور کسی اور دنیا کا مشاہدہ کرے جو کہ حقیقی دنیا ہے؟  میں   جواب عرض کیا کہ ۔۔←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ۔ تبدیلی/مدثر ظفر

پوری رات بجلی نہیں گئی۔ یخ بستہ سردی میں  گیس بھی فل پریشر کے ساتھ آ رہی تھی۔ ناشتہ بنانے میں دیر نہیں لگی۔ ناشتہ کرتے ٹی وی لگایا۔ خبروں میں چہار سو  خوشحالی کے چرچے تھے۔ حکومتی اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

سارا چکر معاشیات کا ہے۔۔اسد مفتی

پیارے قارئین اور دوستو!بہت دنوں کی چھٹی کے بعد واپس پلٹا ہوں ۔وطن عزیز اور ہمسایہ ملک میں  چار ہفتوں کی خاک چھاننے کے بعد  تھکن سے جوسب کا حال ہوتا ہے میرا اس سے کچھ سوا ہی ہوا ہے۔سوچا←  مزید پڑھیے